Sign in

Mahlaqa

@mahlaqa76.bsky.social
657 followers 608 following 93 posts

ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے

PostsRepliesMedia
Reposted by Mahlaqa
Kmalik @khmalik.bsky.social · 25/11/2024
مریم نواز نے کہا کہ غازی بروتھا، میانوالی، ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر پولیس پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوسمیت 20سے زائدپولیس اہلکاروں کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے، پی ٹی آئی کا احتجاج، احتجاج کی بجائے مسلح دہشتگردی کی کاوش ہے
0235
Reposted by Mahlaqa
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 25/11/2024
‏نو مئی کو آگ لگانے والے کہتے تھے آگ لگانے سے روکا کیوں نہیں ‏آج آگ لگانے سے روکا جارہا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں جارہا ہے 🤔🤔🤔
0174
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 23/11/2024
مشن کمپلیٹڈ📣📣📣 ان سب کو انفالو کر دیا ہے جنہوں نے فالو بیک لے کر ان فالو کر دیا ہے ،،،،،اب اگلا مشن فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف ہو گا
240
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 23/11/2024
" بہادر مارے جاتے ہیں ، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں ، اور دُنیا بے وقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔ " بزرگ بلکل ٹھیک کہتے ہیں جہالت بہت بڑی نعمت ہے ، شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے ، جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
130
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 23/11/2024
اپنے سامان کو باندھے ہوے اس سوچ میں ہوں جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
131
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 22/11/2024
کیا یہاں پر سب فالو اور فالو بیک کے چکر میں آے ہوے ہیں ایک فالوور ایسا نہیں جو لائک ،ریپلائی یا ری پوسٹ کرے ،،،ایسے فالوورز کو میں نے انفالو کر دینا ،،،،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
271
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 22/11/2024
آپس کی بات ہے پرنس سلیمان کے سوال" یہ کیا اٹھا لاے ہو" کے جواب میں باجوہ نے کہا جواب دیا ہو گا
120
Reposted by Mahlaqa
Asif Kathia @asifkathia.bsky.social · 22/11/2024
‏باری برسی کھٹن گیا سی تے ‏کھٹ کے لیاندا طوطا ‏او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے ‏کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
0124
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 20/11/2024
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مزمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 20/11/2024
ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے، تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی، یہ خاموشی کی طاقت ہے، خاموشی سے جئیں.🕊️🕊️🕊️
010
Reposted by Mahlaqa
S. @skh4.bsky.social · 19/11/2024
نیلا آسمان کتنا صاف ہے، سب کی ٹویٹس صاف دکھائی دے رہی ہیں نہ کوئی اشتہار، نہ کوئی مسک کے ریچ لمٹ والے رولے...
1183
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 19/11/2024
یہ جو ہم لوگ ہیں ،احساس میں جلتے ہوے لوگ ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
000
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 19/11/2024
ابھی تو ہر فالو کرنے والے کو فالوبیک دے رہی ہوں لیکن مستقبل میں ہر بد تہزیب بد اخلاق اور بد لحاظ بندے کی چھانٹی پوسٹ ،کمنٹس کو دیکھ کر کی جاے گی ،،،اعلان ختم ہوا
020
Reposted by Mahlaqa
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
21276104
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 19/11/2024
شکریہ میاں صاحب ،ایکس پہ تو آپ نے لفٹ نہیں کرائی تھی ،یہاں تو بغیر میرے فالو کیے ہی آپ نے فالو کر لیا ہے 🙄🙄😑😑😑
131
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
سب کو #فالوبیک کر دیا ہے ،،اب کل ان سب کو #انفالو کروں گی جنہوں نے مجھے #فالوبیک نہیں کیا ہو گا ،،،
070
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
اچھا وی بلیو سکائی واسیو،،،، صبح تک کا ٹائم ہے ،جس نے فالو بیک نہ دیا ہم ۔نے بھی ان فالو کر دینا ۔ ۔ ۔ ۔ شب بخیر
020
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
پریشان رات طاری ہے ستارو تم تو سو جاو،،،،،، ۔ ۔ ۔ شب بخیر نیلے آسمان کے ٹمٹماتے ستارو💐
030
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے ،،،بچھڑے تھے ہم جہاں سے Tweeter to blu sky
020
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
لیں جی،اس پلیٹ فارم پہ آنے کی خوشی میں آج کا ڈنر میری طرف سے،،،پنک ٹی ابھی تیاری کے مراحل میں ہے
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
سجنو تے بیلیو ،صرف فالو نہیں کرنا ہوتا پوسٹ کو لائک اور شیئر بھی کرنا ہوتا ہے 😑اب بلیو سکائی کے شائننگ سٹارز کو ٹیوشن بھی دینی پڑنی🤦🏿‍♀️
020
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
ابھی تو سب دھڑا دھڑ فالو بیک دیے جا رہے ہیں بعد میں سب کو انفالو کر کے انہوں نے سلیبرٹی بن جانا ہے ،،،،،،ٹویٹر اور ایکس جا مشاہدہ
021
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
کیا کسی اور کو بھی سردی لگنا شروع ہوئی ہے یا صرف ایک میں ہی ہوں یہاں ملوک جئ
011
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
اگر کسی نے پہچان لیا کہ ایکس پہ میرا اکاونٹ کس نام سے ہے تو اسے واٹس ایپ نمبر دوں گی
021
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
میرا خیال ہے مجھے بھی میاں صاحب کے نام کا اکاونٹ بنا لینا چاہیے،،دھڑا دھڑ فالوورز ملیں گے ،فالورز اکٹھے کر کے ہینڈلر چینج کر لوں گی ،،،کیا خیال ہے
011
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
اچھا میں ایکس کا چکر لگا کے آئی ،،،
011
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
ایکس پہ تو اب ڈالر ڈالر کھیلا جا رہا تھا ،یہاں دل کی بات ہو گی ،تخلیقی پوسٹس ہوں گی ،دوبارہ سے ٹویٹر سا سماں بنائیں گے انشا اللہ
111
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی کے لانچ ہوتے ہی سموگ بھی جھٹ گئی اور نیلا آسمان نظر آنے لگا،،گڈ،گڈ
000
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
مجھے چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ جانتا ہوں کہ کون کتنے پانی میں ہے
000
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
اچھا تھوڑی دیر میں سب کو فالو بیک کرتی ہوں
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
دل کہہ رہا ہے دل سے وعدہ کرو یہ دل سے چاہے تم جہاں بھی جانا، جاناں میری یاد رکھنا
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
ڈی ایم کا پہلا نتیجہ موصول ہو چکا ہے ،ٹھرکی یہاں بھی پہنچ گئے😵‍💫🤦🏿‍♀️
000
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
جے مسکے نے بلیو سکائی وی خرید لیا تے فیر کتھے جاو گے سجنو🤔
100
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
یقین کریں نیلے آسمان پہ آ کے لگتا فضاوں میں اڑ رہی ہوں ،،،جو جی چاہتا لکھ سکتی ہوں ،،ٹویٹر اور ایکس پر تعلقات اور امیج بن جانے کے چکر میں سوچ سمجھ کے لکھنا پڑتا تھا ،ابھی یہاں کوئی مجھے نہیں جانتا اس لیے کوئی جج بھی نہیں کر سکتا اس لیے بن داس لکھ رہی ہوں،،،فیلنگ آزاد پنچھی🕊️🕊️🕊️
1163
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ،،،نیلے آسمان کے جھلملاتے ستارو💐💐💐💐
000
Reposted by Mahlaqa
Malik @genialmalik.bsky.social · 17/11/2024
Please do not make this space polluted 🙏🏻 Don't partake in engagement farming Stay away from politics Just be your natural one Follow who you want to, no peer pressure Never be associated with a specific group People you already know, start fresh.
241
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
جن لوگوں نے ٹویٹر پر بھیک مانگ مانگ کر فالوورز بڑھاے، اب یہاں سلیبرٹی بننے کے چکر میں زیرو فالونگ رکھی ہوئی ہے، یاد رکھنا زیادہ بھاو دکھایا تو" ان فالو" کرنے کا آپشن یہاں بھی ہے
451
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
شب بخیر ،،،نیلے آسمان کے چمکتے ستارو❤️❤️❤️
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
نیلے نیلے امبر پر چاند جب چھا جاے ،،،،،
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
ادھر وی پی این حرام کا فتوی آیا ادھر ہم نیلے آسمان پہ چلے آے ،،،حرام کام تو کرنا ہی نہیں
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
جن کو میں ایکس پہ فالو کرتی تھی،یہاں میں انہیں فالو نہیں کروں گی، بور ہو گئی ہوں، اب نئی دوستیاں بناؤں گی
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
"نیلا آسماں" سو گیا آنسوؤں میں چاند ڈوبا , رات مرجھائی زندگی میں دُور تک , پھیلی ھے تنہائی جو گزرے ھم پہ , وہ کم ھے تمہارے غم کا , موسم ھے ...
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
کیا ایکس کی دشمنیاں یہاں بھی نبھائی جائیں گی🥲
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
جب تک یہاں سیاست سیاست نہیں کھیلی جاتی تب تک لڈو نہ کھیل لیں 🙃
010
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
کاش سیاست کا گند یہاں نہ پھیلے ،یہاں صرف پاکستان کی بات ہو،محبت واحترام کی بات ہو ،سب اپنے ہوں ،سب کے دکھ ،سکھ سانجھے ہوں
020
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
ٹویٹر کے بعد ایکس پہ دل ہی نہیں لگتا تھا، لگے بندھے جاتے پر دل خراب کر کے بدھو گھر کو لوٹتے، اب بلیو سکائی پہ ہمارے لیے کیا منور جن ہوتا دیکھتے ہیں
110
Mahlaqa @mahlaqa76.bsky.social · 17/11/2024
السلام وعلیکم ،،،،،بوجھو تو جانیں ہم ٹویٹر پر کیا پہچان رکھتے تھے🤪😄😄😄
430