Saud @saudsami.bsky.social · 24/12/2024کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے - ہینڈسم اڈیالوی 031
Saud @saudsami.bsky.social · 16/12/2024ٹرمپ/گرینل سے امیدیں وابستہ کرنے والے یاد کریں کہ امریکن حکومت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی افغان پالیسی کی حمایت پر آمادہ کرنے میں بری طرح ناکام رہی تھی۔ اور یہ وہ معاملہ تھا جس میں اسے شدید مالی اور جانی نقصان کا سامنا تھا۔ 011
Saud @saudsami.bsky.social · 14/12/2024دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔ پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟ یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟ 054
Reposted by SaudDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 29/11/2024مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان 😂😂😂 یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے 39019
Saud @saudsami.bsky.social · 27/11/2024انصافی: "1987 میں بھی ہم فائنل ہار گئے تھے لیکن پانچ سال بعد ۔ ۔ ۔" پٹواری: بیٹا پہلے اگلے فائنل کے لئے پانچ سال انتظار کرو 061
Saud @saudsami.bsky.social · 27/11/2024بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔ 5155
Saud @saudsami.bsky.social · 27/11/2024ویسے انصافی مانیں گے نہیں لیکن وہ خاموشی سے معیشت میں آنے والی بہتری انجوائے کر رہے ہیں۔ یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کی کامیابی پر مٹھائی بانٹی تھی۔ 021
Saud @saudsami.bsky.social · 22/11/2024سائفر نہایت کامیاب ڈرامہ تھا لیکن چونکہ امریکن لابئنگ فرمز نے اب امریکن سازش کا نام لینے سے منع کر دیا ہے اس لئے کہانی میں ولن کا کردار تبدیل کر کے سعودی عرب کو دے دیا گیا ہے۔ 060
Saud @saudsami.bsky.social · 22/11/2024"یہ تم کس کو اٹھا کر لے آئے ہو" غور کریں تو الفاظ کے چناؤ میں عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے کا اعتراف ہے۔ 0148
Reposted by SaudTanees @taneesfatima.bsky.social · 21/11/2024Arsalan beta cipher ko MBS se link kr do or “Absolutely Not” ka trend chalwa do….. 001
Saud @saudsami.bsky.social · 21/11/2024سائفر 2.0 چونکہ امریکہ سے معافی مانگ کر سیٹنگ کر لی ہے اس لئے اب ایک نیا ولن تخلیق کیا جارہا ہے۔ 031
Reposted by Saudmuzamil @muzamil.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی مانیٹرنگ کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا سرکاری اداروں اور ملازمین کو ٹائیگر فورس 🐕 کی طرح استعمال کیا جا رہا میڈیا خاموش ھے 072
Reposted by SaudMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 21/11/2024سپر پاور یا چھوٹی سپر پاور ہو وہ اپنے مفادات دیکھتی ہیں۔جنہوں نے پاکستان کیلئے کام کیا وہ پھانسی چڑھ گیا یا تاحیات نااہل ہو گیا کسی نےان کیلئےخطوط نہیں لکھے۔کشمیری رہنما یسین ملک یا فلسطین کےقتل عام پر خط نہیں لکھے،میں عمران خان کیلئے امریکہ سےکال آنےکو خارج از امکان نہیں سمجھتا۔ 02311
Saud @saudsami.bsky.social · 21/11/2024میڈیا منیجرز نہیں، لیڈرشپ۔ میڈیا منیجرز انہی نے لگائے ہیں اور وہ انہی کی ہدایات پر کام کرتے ہیں۔ 2128
Saud @saudsami.bsky.social · 19/11/202424 نومبر تک عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کریں اور دیسی گھی میں بنے مٹن کا ناغہ کریں۔ 161
Saud @saudsami.bsky.social · 19/11/2024کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا سب سے بڑا اثاثہ اس کا user base ہوتا ہے۔ چند ڈویلپرز مل کر کسی بھی پلیٹ فارم کا clone چند ماہ میں تیار کر سکتے ہیں لیکن یہ کلون user base کے ایک critical mass تک نہ پہنچنے کی وجہ سے فیل ہو جائے گا۔ 160
Reposted by SaudRaza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف 08132
Saud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024Only a few hundred followers on blue sky are generating more activity and alerts than my 24k followers on twitter. 3218
Saud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024تو معلوم ہوا کہ عمران خان موروثی سیاست کا صرف اس لئے مخالف تھا کیونکہ اس کی اپنی اولاد پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی اہل نہیں۔ 0187
Saud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024"کھیل اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہیں" چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ، محسن نقوی #TheIrony 260
Saud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر کے مہاجرین اپنے ہزاروں فالورز چھوڑ کر بلیو سکائی کے نیچے نئی بستی بسانے میں مشغول ۔ 2121
Saud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024یوتھیاپا ایک کیفیت کا نام ہے۔ آپ کسی سے سیاست ڈسکس کئے بغیر بھی باآسانی بتا سکتے ہیں کہ یہ اس کیفیت کا شکار ہیں۔ کل ایک صاحب، جن کے سیاسی نظریات سے میں واقف نہیں تھا، صرف اتنا کہا کہ پاکستان میں انٹرسٹ ریٹ نیچے آ رہا ہے۔ کہنے لگے سب مصنوعی ہے چند ماہ میں پھر اوپر چلا جائے گا۔ 2227
Saud @saudsami.bsky.social · 17/11/2024ٹویٹر پر جن اکاؤنٹس کو فالو کرتا ہوں انہیں یہاں بھی فالو کرنے کی کوشش میں ہوں۔ اگر کہیں کوتاہی ہوئی ہے تو برائے مہربانی اپنی حاظری لگوا دیں۔ 550
Saud @saudsami.bsky.social · 17/11/2024Here's a tip @bsky.app Don't try to fix people's timelines. You don't need a complex algorithm. Show posts from users people follow. That's it. 3165
Saud @saudsami.bsky.social · 17/11/2024شاید اس اکاؤنٹ کا بھی وہی حشر ہوگا جو threads والے اکاؤنٹ کا ہوا۔ 4111