Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2025دنیا کے آخری دن شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔ ٹوئٹر سمیت آدھا انٹرنیٹ موت کی ہچکیاں لے رہا ہے 110
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2025Is only X down? Or are other apps/ services affected too? #XDown 211
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 16/01/2025اللہ تعالیٰ کی اسلام آباد سے ناراضگی کچھ زیادہ ہی شدید ہے اس پورے سیزن میں کوئی ایک ڈھنگ کی بارش نہیں ہوئی جب کبھی التجائیں زور پکڑتی ہیں تو تین چار ہفتے بعد چند منٹ کی بونداباندی پر ٹرخا دیا جاتا ہے آج بھی یہی ہوا ناراضگی کی وجہ ہی بتا دے مولا، تبھی سدباب کریں گے ناں🙏🏻 010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 12/01/2025ریفریشمنٹ سینٹر کمرشل مارکیٹ کی حلوہ پوری کا ذائقہ تو تبدیل نہیں ہوا، لیکن پوری کا سائز اور چنوں و حلوے کی مقدار بھی مایوس کن حد تک کم ہو گئی ہے جبکہ قیمت بڑھ کر تقریباً 300 روپے فی ناشتہ ہو گئی ہے ء ۔۔۔ تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں 😔 010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 07/01/2025I'd like to see the visualization of when Trump's gonna enter this room. 020
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 07/01/2025چاچو کو آئی ایم ایف کو انگلی کرنے کی کھرک ہو رہی ہے 😋 011
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 07/01/2025How many times have you done it during the past 7 days? My score: ~10-12 000
Reposted by Muhammad AliTanees @taneesfatima.bsky.social · 23/12/2024 تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر 142
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/12/2024آپ کسی شادی میں جائیں اور وہاں سویٹ ڈش کے نام پر صرف حلوہ پوری ہی ہو، تو آپ کن ذہنی disorders کا شکار ہو سکتے ہیں؟ 100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 06/12/2024ساڑھے چونتیس ہزار کا پتلا سا سویٹر ۔۔۔۔۔۔ اللہ ایسی brand consciousness سے مجھے تو بچا کر ہی رکھے 040
Reposted by Muhammad AliTahir Akbar @tahirakbr.bsky.social · 05/12/2024This ad by Coca-Cola (Holidays are coming) is totally generated by AI. Imagine the cost and time saving.. And the ad has been making headlines globally! AI's impact on modern marketing and creative work is simply amazing! #CocaCola #Marketing www.youtube.com/watch?v=IQWU...youtube.comCoca-Cola - Secret Santa (AI-Generated Christmas Ad 2024)YouTube video by LLLLITL 002
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 06/12/2024WOW... While this opens up a whole new universe of possibilities and opportunities for anyone with a creative mindset, it sure creates a plethora of challenges for skilled people in several sectors. A new HR paradigm shift is just around the corner. 🤞 000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 03/12/2024لاہور تا کراچی ریل کا سفر کرنے کو جی چاہ رہا ہے پھٹہ کلاس اکانومی میں سادے سُچے بھانت بھانت کی بولیوں والے پاکستانیوں کے درمیان کباب پراٹھے کے ناشتہ دان کےساتھ لڈو اور تاش کی بازیوں کےساتھ خانپور اور روہڑی کی چائے کےساتھ لیکن شاید اب وہ سٹیمنا نہیں رہا کہ تھکاوٹ یا اکتاہٹ کے بغیر یہ سب انجوائے کرسکوں 230
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 03/12/2024Hello sky, regained access to account after so many days. 010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024 محلہ کونسل کے اجلاس میں بیٹھا ہوں۔ الزام تراشی و گالم گلوچ بھری بحث کے دوران میزبان کے پوتے نے چائے سرو کرتے ہوئے بتایا کہ چائے واسطے چینی کم ہے اور نزدیک کی واحد دکان بند ہو چکی ہے تو مل جل کر کام چلا لیں۔ تب سے پراسرار سی خاموشی چھائی ہے۔ 000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024 ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے احمد فراز 000
Reposted by Muhammad Aliحسین @jafarwrites.bsky.social · 21/11/2024دنیا کو لاتعلقی اور دلچسپی سے ایسے دیکھنا جیسے تھئیٹر، فلم، ناول وغیرہ دیکھا، پڑھا جاتا ہے۔ جیسے تماشا ہو، جیسے سرکس ہو، جیسے میلہ ہو، جیسے ماتم ہو۔ 32314
Reposted by Muhammad AliNuman Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 21/11/2024احباب نے پاپولسٹ جماعت کی طرح کتنی صفائی سے لیڈرشپ کی مجرمانہ غفلت کو نیچے کے طبقے پر ڈال کر دلوں کو تسلی دی ہوئی ہے... 😔 012
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024 اپنی تشریف میں گھسائے بغضی ڈنڈے کو دانش و تجزیاتی معراج بتانے والے باسی یوتھیے کو نیلے آسمان کا پہلا میوٹ دے دیا گیا ہے 120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد میں چائینیز فوڈ کے اچھے ریسٹورنٹ کھل رہے ہیں۔ آئی ایٹ مرکز میں Wrap Lab کےنیچے لوئر گراؤنڈ پر چائینیز نوڈلز ہاؤس صاف ستھرا اضافہ ہے۔ سروس اچھی ہے، تمیزدار لوگ ہیں، ذائقہ بھی آتھنٹک ہے (وہی لوگ بہتر جج کرسکیں گے جو خود چائنہ رہ چکےہیں)۔ دام بھی مناسب ہیں۔ (یہ ریکمنڈیشن ہے، مارکیٹنگ نہیں😋) 320
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024 صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم اک لمحہ آ کے ہنس گئے، میں ڈھونڈھتا پھرا تم پھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے، میں ڈھونڈتا پھرا مجید امجد 120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024I fully expect a similar fiasco in the upcoming Ramzan/ Eid moon-sighting. 002
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024"میں اس ڈریس میں موٹی تو نہیں لگ رہی؟" کثرت سے کیے گئے اس سوال کا محفوظ ترین جواب کیا ہو سکتا ہے؟ 120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024خادم رضوی کے عرس پر ٹریفک پلان: سکیم موڑ پھنسنے کی صرف ایک سزا سر تن سے جدا، سر تن سے جدا 110
Reposted by Muhammad AliDonnie Darko @thedonniedarko1.bsky.social · 19/11/2024Raising funds for a cancer patient. Please refer to the details in the picture. Please keep sharing! Help a cancer patient. Help a family. 0310
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024مرد کی زندگی کا زادِ راہ "ڈھارس" ہوتی ہے، بس یہی درکار ہے، اسے ٹوٹنا نہیں چاہیے! #InternationalMensDay 110
Reposted by Muhammad Aliحسین @jafarwrites.bsky.social · 19/11/2024زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔ کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔ 1186
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024ٹوئٹر کے mutuals بلیوسکائی پر فالوبیک مانگتے ہوئے 153
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024پتہ نہیں باروق کو بھی بلیو سکائی پر آنے کی اجازت ملے گی یا نہیں؟ 300
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024انجینئر صاحب کی پوسٹ کے ساتھ ہی تتلی دوبارہ قید ہو گئی 100
Reposted by Muhammad AliAdnan Rasheed @adnancad.bsky.social · 19/11/2024Kaisa hey bro? @pmlnorg.bsky.social , pehchaanaa? 401
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024کُڑیے @jay.bsky.team تینوں تیرے گھنگرالے والاں دا واسطہ ای، کسٹمائزڈ turn off retweets دی آپشن آن کر دے 😫 121
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024شام کو چھ سے ساڑھے سات نہ کوئی گل، نہ کوئی بات! (آفس سے آنے والے کو گھنٹہ ڈیڑھ سکون لینے دیں) 001
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024پرانے ٹوئٹر کی ایک یاد @geronimouh.bsky.social کا وہ تھریڈ بھی تھا جو لاہور کی آئیکونک اور رینڈم تصاویر پر مبنی تھا اور اس میں اضافہ ہوتا رہتا تھا 141
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024 اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے #CommittedToBlueSky 031
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024ٹوئٹر پر بین لگایا، مخالفین و مبصرین نے تنقید کی وی پی این بند کرنے کا اعلان کیا، ناقدین میں کچھ اضافہ ہو گیا بلیوسکائی پر بین لگایا، حامی ہی گالیاں دینا شروع ہو گئے سر ۔۔۔ آپ کا وژن ہے 👌 010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024کبھی کبھی ایسا ہوتا تھا کہ جس شہر میں کوئی میچ ہو رہا ہو، اس شہر میں اسکی ٹی وی براڈکاسٹ روک دی جاتی تھی تاکہ عوام کو سٹیڈیم کا رخ کرنے پر مجبور کیا جا سکے بلیو سکائی کو VPN کا محتاج بنانے کا مقصد بھی یہی لگتا ہے کہ عوام کو ٹوئٹری سرپھٹول جاری رکھنے اور اس بیچ حکومتی دفاع کرتے رہنے پر مجبور کیا جائے 000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024بلیوسکائی بین کرنے (وی پی این محتاجی) کا کُل حساب یہ بنا: ٹوئٹر(ایکس) - نحوستِ مسک - سپیسز = بلیوسکائی 131
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2024یہ نہ کوئی ریکوئسٹ ہے، نہ کوئی حکم ہے یہ سیدھی سیدھی دھمکی ہے 😋 100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2024ملکہء قلب ہائے شکستہ و غم آور @mariaasaleem.bsky.social 010