Sign in

Mubashir | مبشر

@mkw72.bsky.social
396 followers 42 following 26 posts

I bow to data, fact, and reason; in that order.

PostsRepliesMedia
Reposted by Mubashir | مبشر
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ @cafepunjab.bsky.social · 03/12/2024
‏آج دی شام ❤️ اک ویلنے تے گزری ‏ہوئے میں تے سجن اکو مِکے دسو جی ہُن کی کریے ‏⁦‪#Punjab‬⁩ ⁦‪#Punjabi‬⁩
023
Reposted by Mubashir | مبشر
امتنان @imtnan.bsky.social · 21/11/2024
یہ رنگ رنگ کے چھابے، اور لپک لپک کے متوجہ کرتے خوانچہ فروش ۔۔۔ شکریہ #بلیوسکائی
0112
Reposted by Mubashir | مبشر
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 21/11/2024
میاں صاحب کا آخری پتہ😭
171
Reposted by Mubashir | مبشر
Sherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024
Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other. X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires
34121
Reposted by Mubashir | مبشر
Samee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 18/11/2024
حضرت فریڈرک نطشے مدظلہ کیا خوب کہہ گئے ہیں!
043
Reposted by Mubashir | مبشر
Arslan Iqbal @arslaniqbalreal.bsky.social · 18/11/2024
میرے دوست ! اس زندگی کی سب سے عجیب ترین بات یہ ہے کہ برے لوگ کبھی نہیں مرتے، وہ دنیا میں دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے اپنی اصل زندگی سے بھی زیادہ جیتے ہیں. (عرب ادیب ، عبدالرحمن منیف)
234
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی کی جانب لوگوں کو رجحان رہے گا۔ ٹویٹر پر سنسرشپ، الگوز کی آمریت، اور پھر ٹرولز کا پھیلاؤ چند وجوہات ہیں۔ جلد یا بدیر یہاں بھی وہی ہو جائے گا۔ ٹویٹر کی لرننگ بہرحال یہی ہے کہ گفتگو بہت قلیل اور محدود لوگوں سے ممکن ہوتی ہے۔ باقی جو امڈ آتے ہیں، ان سے کبھی گفتگو کر لیتے تھے، اب چِک دیتے ہیں
4121
Reposted by Mubashir | مبشر
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
وقاص گورایئہ کی ٹویٹ دیکھی کہ بلیوسکائی پہ ٹرولز دیکھیں تو بلاک کر دیں۔ قسم سے ہاسا نہیں رک رہا کہ بندہ اب اسے بلاک بھی اس کے کہنے پہ کرے۔ ڈ
222
Reposted by Mubashir | مبشر
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024
تیرا یار میرا یار
395
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
بھائیو، جس جس نے فالو بیک کا حکم دینا ہے، بسم اللہ کرے۔ خادم کو اس نویں سیاپے کی سمجھ نہیں آ پا رہی تو حسب روایت قدیم، ہر کسی کو فالو بیک کا لڈو پیش کیا جائے گا🙏
681
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
ابصار بھی بہت ہینڈسم ہیں۔ انہیں بھی وزیراعظم بننا چاہئیے ❤️
4131
Reposted by Mubashir | مبشر
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @suspendedbila.bsky.social ماہو بلا بہت سے میمز اور معرکتہ الاراء ایڈٹس کے سرخیل ہیں۔ ان کی حس مزاح کا ثانی نہیں
064
Reposted by Mubashir | مبشر
Bila @suspendedbila.bsky.social · 18/11/2024
testing
94322
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
او میرا سجن آ گیا وئی اشکے 😘😘😘😘😘😘😘😘
000
Reposted by Mubashir | مبشر
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024
محمد بن سلیمان کی عمر ابھی چالیس بھی نہیں ہے۔ اگلے تیس چالیس سال میں محمد بن سلیمان کے دور میں سعودی عرب کی کم از کم ثقافتی شکل اس قدر بدل جائے گی کہ بقول پنجابی محاورے کے، الباکستانیوں کے "ڈیلے" باہر آجائیں گے۔ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔
4258
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
یہ نیچے والے بابا جی رجائیت اور امید کے پیامبر ہیں۔ انہیں مگر معلوم نہیں کہ اک انکیلابی آ کر ان کے اس جذبے کی ٹیں پٹاسی پھیر دے گا 😁
280
Reposted by Mubashir | مبشر
Zulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 18/11/2024
@jay.bsky.team It is enjoyable to use Blue Sky, and it feels good that the old Twitter has returned with all its features. There are a few suggestions: first, there should be an option to turn off retweets, and second, there should be an option to create groups in direct messages.
321
Reposted by Mubashir | مبشر
Catherine Martin, PhD @flyingmooncat.bsky.social · 17/11/2024
PSA: If you're chatting with an employee of a brick and mortar book store, PLEASE don't tell them you're going to buy the book they just spent 10 minutes helping you discover on Amazon. Yes, it may be cheaper, but you're basically using them as an Amazon showroom/extracting unpaid labor.
782672169
Reposted by Mubashir | مبشر
S. @skh4.bsky.social · 18/11/2024
احباب کی بحفاظت بلو سکائی منتقلی تک ٹوئٹر آنا جانا لگا رہے گا .. لیکن اب زیادہ وقت یہیں گزرے گا ...
3173
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
@absaralam.bsky.social لو جی بابا جی، نویں سیاپے چ جی آیاں نوں 😁
010
Reposted by Mubashir | مبشر
Ali Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024
Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah
2526744
Reposted by Mubashir | مبشر
S. @skh4.bsky.social · 18/11/2024
چلو چلو دبئی چلو کے بعد اگر کوئی ٹیگ لائن م مشہور ہوگی دیسیوں میں تو وہ " چلو چلو بلو سکائی چلو .." ہوگی ...
0135
Reposted by Mubashir | مبشر
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
youtu.be
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax
37832
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024
نواں سیاپا 😂
6132