S. @skh4.bsky.social · 29/01/2025"تاکید ضبط عہد وفا اذن زندگی... کتنے پیام اک نگہ مختصر میں ہیں.." 060
S. @skh4.bsky.social · 15/01/2025"وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا.." 030
S. @skh4.bsky.social · 10/01/2025لوگ سب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی کئی اکاونٹ کیسے چلا لیتے ہیں، ساڈے کولوں تے ہک ای ہوندا ... نیلے آسمان والا تو تقریبا بھول ہی جاتا ہے، کئی دن بعد یاد آتا ہے ... 290
S. @skh4.bsky.social · 12/12/2024کیا وجہ ہے لڑکیاں تہنیتی پیغامات لکھنے میں ماہر ہوتی ہیں، اور لڑکے ایک لفظ بھی مر مر کر لکھتے ہیں، دس بار انہیں کہنا پڑتا ہے،صرف ہیپی برتھ ہی لکھ دو اور بیشک کچھ مت لکھو .. 220
S. @skh4.bsky.social · 11/12/2024خوش خوراکی اچھی خوراک کی علامت نہیں ہے تے زیادہ پکان نال ڈائقہ مردا ہے، بنڑدا نئیں... 010
S. @skh4.bsky.social · 11/12/2024متوازن خوراک سے ذہنی و جسمانی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے بلکہ نجات حاصل کی جا سکتی ہے .. مسئلہ یہ ہے ہم بطور قوم متوازن خوراک کی طرف آنے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں ... 010
S. @skh4.bsky.social · 11/12/2024 المیہ یہ ہے جو زبان کے اچھے، لحاظ اور درگزر کرنے والے ہوتے ہیں لوگ انہیں انڈرایسٹیمیٹ کرتے ہیں، قدر نہیں کرتے ... 020
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024بلے باز اور ٹُلے باز میں یہی فرق ہوتا ہے، وہ بال دیکھ کر شاٹ کھیلتا ہے اندھا دھند بیٹ نہیں چلاتا ... 020
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024اس تمام عرصے میں پی پی تماشبین کا کردار ادا کر رہی ہے، اس موقع پر سیاسی لاتعلقی دیدنی ہے .. 010
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024"قومی حکومت" کے مطالبے پر جو "حکمت" چھپی ہوئی ہے اسکا اندازہ اس سے لگائیں کہ آنے والے میں وقت جو فیصلے ہوں گے اسکے بوجھ سے وہ ویسے ہی گر جائے گی، سیاسی نقصان الگ ہوگا ... اور کوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں چاہے گی... 010
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024اگر اس وقت خان صاحب کو کسی سے خطرہ ہے تو وہ خود فیض ہے، فیض کا نیٹورک کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ... 161
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024 ڈيٹا از آ نیو ورلڈ آرڈر ...سننے میں عام سا جملہ لگتا ہے لیکن فی زمانہ جو ہر طرف تہلکہ ہے، برج الٹ رہے ہیں ان کے پیچھے اس جادوگری کا رول بہت زیادہ ہے ... 040
Reposted by S.حسین @jafarwrites.bsky.social · 10/12/2024پے منٹ بھی پاکستانی ہے جو دنیا میں کہیں نہ کہیں پھنسے رہتے ہیں۔ 101
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024زندگی کا تو ویسے بھی کوئی بھروسہ نہیں، دنیا کے ختم ہونے کا انتظار کون کرے ... 021
S. @skh4.bsky.social · 10/12/2024 پلیز دسمبر کے اینڈ تک انتظار کر لیں، ایک پیمنٹ پھنسی ہوئی ہے .. 110
S. @skh4.bsky.social · 06/12/2024زہریلا تعلق جب کاٹنے لگو تو آگے سے ڈستا ہے، اسکا کیا کرنا ہے...؟ 131
S. @skh4.bsky.social · 06/12/2024 اللہ تعالی سے ڈرنا چاہیے لیکن آپ جتنا مرضی چھپ چھپا کر کاپی پیسٹ کرلیں، نطر رکھنے والے پکڑ ہی لیتے ہیں ... 130
S. @skh4.bsky.social · 06/12/2024نیلا آسمان ذہنی صحت لئی کوی چنگی چیز نہیں، ایتھے بندہ بوہتا سوچن لگ پیندا اے... 230
S. @skh4.bsky.social · 06/12/2024اخلاقی اقدار اوور ریٹڈ ہیں، جو اہم چیز ہے وہ صحیح سمت میں مسلسل محنت ہے جو زندگیوں کو بہتر بناتی ہے ... نہ صرف اپنی بلکہ خود سے وابستہ لوگوں کی بھی ... 041
S. @skh4.bsky.social · 05/12/2024اور یہاں کا ماحول دیکھ کر سیاسی ٹویٹس کرنے کا دل بھی نہیں کرتا .. 270