Sign in

Imran

@ideas2025.bsky.social
1.3K followers 207 following 62 posts

مر گیا لکھتے لکھتے۔۔

PostsRepliesMedia
Imran @ideas2025.bsky.social · 25/08/2025
‏ہستی سے لڑ کر ملی ہے جو جیت تیرے نام ہے بھادوں کے موسم میں برسنے کی رِیت تیرے نام ہے اس بیابانِ جہاں میں ہے اک خواب میرا مِیت تیرے نام ہے مرا ہر مصرعہ، ہر شعر ہر نغمہ، ہر گیت تیرے نام ہے تیرے نام ہے ~ع
030
Imran @ideas2025.bsky.social · 21/07/2025
مضطرب ہیں واعظ و ناصح عمرِصالح گزار کے اک ہم ہی رِند ہیں جو ہر خطا کا لطف لیتے ہیں ~ع
161
Reposted by Imran
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
16828
Imran @ideas2025.bsky.social · 26/11/2024
بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی مشکل۔۔
0349
Imran @ideas2025.bsky.social · 21/11/2024
وی لاگ یا سٹوری ؟
10132
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔
13413
Reposted by Imran
The Thursday Times @handle.invalid · 20/11/2024
ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
thursdaytimes.com
ڈھاکہ یونیورسٹی کا تاریخی اقدام: پاکستانی طلبا پر 1971 سے عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
02112
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
ثبات فقط تغیر کو ہے، گھڑی کی ٹک ٹک کے ساتھ ہر لحظہ بدلاؤ کا ظہور ہے، بشری محسوسات محدود ہو سکتی ہیں لیکن بدلاؤ کو ٹھہراؤ نہیں۔
1143
Reposted by Imran
حسین @jafarwrites.bsky.social · 19/11/2024
زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔ کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔
1186
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
عاشر عظیم بھائی سے فون پہ بات ہوئی ہے، یہ انکا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اسکو رپورٹ کریں پلیز۔۔۔
5168
Reposted by Imran
Furqan @furqan75.bsky.social · 19/11/2024
لفظ اک سہ حرفی کائنات جس کے آسمان پر سوچ کے ستارے گردش میں رہتے ہیں— جب کبھی کوئی ستارا ٹوٹتا ہے تو اک خیال بجلی کی مانند کوندتا ہے— یہ ٹوٹا ہوا ستارا ذات کے بادل سے گزر کر احساس کے سمندر میں شعور کی ناؤ پر سفر کرتا جذبات کی لہروں کے ساتھ عقل کے ساحل پر پہنچتا ہے—
131
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
رنگبازی
193
Reposted by Imran
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
#FollowSuggestion @mohsinhijazee.bsky.social ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔ حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔ ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔
041
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
‏‎خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔ ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟
64913
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
ایتھے اپنی آپ نبھانی پینی کوئی نئیں پہار ریاستاں نوں چلو سب اپنے اپنے کم کرئیے دفعہ کرو سیاستاں نوں
34214
Reposted by Imran
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
جب آپ کسی گروہ میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں تو وہ گروہ آپ سے ہمہ وقت اپنے مجموعی گروہی خیالات کی تائید کی توقّع اور مطالبہ کرتا ہے۔
94311
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
Report this account, Naureen has confirmed on Twitter that its not her.
4164
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
2820137
Reposted by Imran
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow.
67519
Reposted by Imran
Sir Dig A Lot @sirdigalot.com · 18/11/2024
It's amazing how much and how quickly Musk antagonized so many people. It's not even that he had open political positions. It was his smugness, his groupies, and his constant product placements for his companies. In our face, all the time!
181
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
Option 2, covers the rest
2163
Reposted by Imran
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @mansoorama.bsky.social لائیلپوری لہجے اور بہترین مثالوں کے ذریعے اپنا مدعا بیان کرنے میں ید طولی رکھتے ہیں۔
043
Reposted by Imran
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @imtnan.bsky.social جتنی مشکل فیلڈ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی ہے اس سے بھی زیادہ مشکل اردو بولتے ہیں۔ حکومت نے ان کی مشکل اردو سے تنگ آ کر ایوارڈ سے بھی نوازا ہے
053
Reposted by Imran
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @ideas2025.bsky.social سیاسیات، ٹیکنالوجی اور عمرانیات پر عبور رکھتے ہیں۔ ان کو فالو کر کے آپ ضرور کچھ نیا سیکھیں گے
162
Reposted by Imran
arsalanraja.bsky.social @arsalanraja.bsky.social · 18/11/2024
پروڈکشن کوالٹی بہت بہتر 🍹🥂👆👍۔ کنٹینٹ تو ہے اچھا
041
Reposted by Imran
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2024
ابھی چیئرمین پی ٹی اے کا حکمنامہ پڑھا کہ آئی ٹی کمپنیاں اپنا کام بہتر کرنے کے لیے وی پی این رجسٹر کریں، تبھی ان کمپنیز کے ڈیٹا اور ٹرانزیکشنز کی سکیورٹی کا سوال ذہن میں آیا، اور یہاں عمران بھائی کا ولاگ بھی سامنے آ گیا۔ کھسماں نوں کھان ۔۔۔ اب تو اس جدوجہد سے بیزاری سی ہونے لگی ہے
041
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
بلیو سکائی پر کوئی ٹویٹر والا جانا پہچانا اکاؤنٹ ملتا ہے تو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جیسے کوئی پرانا عزیز مل گیا ہے۔
10443
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
مسلمانوں کو صرف اللہ کا بنایا ہوا نیلا آسمان استعمال کرنا چاہئیے، اسکے مقابل کوئی دوسرا نیلا آسمان استعمال کرنا ایک مسلمان کیلئیے کیسے جائز ہو سکتا ہے؟ کوئی ذرا جا کر نظریاتی کونسل والے مفتی راغب نعیمی صاحب کو بتا دے۔
1212
Reposted by Imran
Shaukat @shaukatyyc57.bsky.social · 17/11/2024
Somewhere! #Back_home #Nostalgia
061
Reposted by Imran
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024
سوچ زبان سے مختلف ہے، اس کا بڑا ثبوت وہ کشمکش اور بےبسی ہے جو ہم اکثر اپنے خیالات کو مکمّل طور پر ذہن میں ہوتے ہوئے بھی الفاظ کی شکل دینے کی صورت میں محسوس کرتے ہیں ہم اپنے خیال کو شدت سے محسوس تو کر رہے ہوتے ہیں لیکن اسے الفاظ کی صورت میں مجسم کرنے میں رکاوٹ محسوس کرتے ہیں جیسے کچھ پھنس سا گیا ہو۔
1256
Reposted by Imran
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 17/11/2024
مجھے ن لیگ کہ ایک سنیئر لیڈر نے بتایا تھا کہ میاں صاحب امریکہ بلیو سکائی ایپ والوں سے ڈیل کرنے گئے تھے۔ اور میاں صاحب کے واپس آکر گرین سگنل دیتے ہی سارے پٹواری ادھر شفٹ ہوگئے ہیں۔ حامد میر
97520
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
youtu.be
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax
37832
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
Is it just me? The middle part of bluesky handle annoyingly reflects a notoriously over used bollywood cuss word?
10212
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
Bluesky is what good old days twitter used to be.
4163
Reposted by Imran
Zulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 07/02/2024
بلیو سکائی استعمال کرتے ہوئے بالکل پرانے ٹوئٹر والا احساس ہورہا ہے. @ideas2025.bsky.social @mohsinhijazee.bsky.social @jamhoriat.bsky.social
282
Imran @ideas2025.bsky.social · 07/02/2024
So far, I found the BlueSky cleanest alternative to Twitter.
3114
Imran @ideas2025.bsky.social · 06/02/2024
I really wish this platform grew and people have a viable alternative to twitter.
0130