jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 28/12/2024اور یہ رجب بٹ کیا چیز ہے ؟ کون دیکھتا اسکی اوورایکٹنگ؟ لوگوں نے ایسے نمونوں کو اتنا امیر بنادیا ہے اور ہم جیسے نوکریاں کر کر کے گھس گئے پر غریب ہی رہے 210
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 28/12/2024سنگیت میں ایک ساتھ خوب ناچ گانا کرنے کے بعد نکاح پہ پردے کے دوسری طرف آ بیٹھتے ہیں ، فضول کے نئے ڈرامے بنا لئیے ہیں انڈین فلمز دیکھ دیکھ کے 200
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 24/12/2024عام استعمال کی اشیأ، گھی چینی اور ٹماٹر۔ وغیرہ اتنے مہنگے ہیں تو مہنگائی کی شرع کیسے کم ہوگئی ؟ عام آدمی کی کمر تو ویسے ہی ٹوٹی ہوئی ہے 132
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 24/11/2024www.instagram.com/reel/DCwKsik... I’m so proud of what shehzad roy is doing in his capacityinstagram.comLogin • InstagramWelcome back to Instagram. Sign in to check out what your friends, family & interests have been capturing & sharing around the world. 010
Reposted by @jave23.bsky.socialMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 24/11/2024They all comeback in dreams. When you least expect them. 1136
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 20/11/2024مطلب یہ مان رہے ہیں ساری ذلالت کے ذمہدار ہیں ؟ فٹے منہ !! 340
Reposted by @jave23.bsky.socialShahid Sidhu @shahidsidhu.bsky.social · 20/11/2024وہ جو کسی نے کہا ہماری نسل وہ ہے جو پہلے بڑوں سے ڈرتے رہے اور خود بڑے ہوئے تو اب بچوں سے ڈرتے ہیں۔ 022
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 20/11/2024سابقہ ڈیرے پہ سیاسی پوسٹ کردی ہے یہاں پہ اچھی اچھی باتیں ہوں گی ۔ اور سنائیں کیا حال چال ہے ؟ 671
Reposted by @jave23.bsky.socialSherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other. X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires 34121
Reposted by @jave23.bsky.socialImran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...youtu.beData Security and PakistanYouTube video by IdeasProMax 37832
Reposted by @jave23.bsky.socialMubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024آ جاؤ۔۔۔ ویہلیاں دا میلہ ہن ایتھے لائیے تے پرانے ٹویٹر دی یاداں تازہ کرئیے جدوں جرنل عاصم باجوے دی ففتھ جنریشن بکواس فیئر نئیں سی 🥹 111
Reposted by @jave23.bsky.socialMansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024یاراں صدقہ اُتار دِتا اے مینوُں میرے توں ای وار دِتا اے خود نوُں بھاویں وِسار دِتا اے اوس نوُں رجّواں میں پیار دِتا اے جیہڑے پتھر تے لِیک سی اوس دی میں او پتھر پنگھار دِتا اے میرے اگّے ناں آویں، بھلّا ہووے میں تے میں نوُں وی مار دِتا اے صابر علی صابر 194
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 18/11/2024Hello bluesky!! I don’t like how urdu posts appear here 🤔 370