Reposted by Asif Ullah Marwat Adv

خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا
ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا
_____________
اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے