Sign in

mustafahunfy.bsky.social

@mustafahunfy.bsky.social
654 followers 602 following 24 posts

I love JUI Pakistan Zinda Bad

PostsRepliesMedia
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 06/12/2024
قربان جنانہ 🌹🌹
020
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 22/11/2024
بأیّی ذنب قُتلت 😭😭😭
052
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے
69537
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 21/11/2024
پیارے بھائی جیسے دوست سعیداللہ وزیر کو جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا کا ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰😏 @juinw.bsky.social
010
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 20/11/2024
صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کرک تبلیغی مرکز کے امیر حاجی عمر خان کے وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے
032
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024
ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت یہ نعرہ ہے جمیعت کا ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam
01916
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
آمنہ گل @amnagul.bsky.social · 19/11/2024
جانان 🫶 #JamiatUlemaeIslam
13115
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کے ابابیلو ؛ بس تیاریاں پکڑلو یہ وقت ہمارا ہے یہ عہد ہماراہے۔ #JamiatUlemaeIslam
0137
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں
24623
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
42825
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 20/11/2024
کل رات نیٹ بالکل کام نہیں کر رہا تھا اس لئے ٹرینڈ میں نہ لے سکا😭😭 #JamiatUlemaeIslam
020
Reposted by @mustafahunfy.bsky.social
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky
78837
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
064
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 19/11/2024
,,ہم اپنے صوبائی قائدین کو کرک کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں
081
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 18/11/2024
اھلا وسھلا مرحبا
0207
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 18/11/2024
ہر بیوی اپنے شوہر کے ساتھ جنت میں جانا پسند کرتی ہے لیکن اسے یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ.... "شوہر کی جنت اس کی ساس کے قدموں میں ہے۔" ❤️❤️
0102
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 18/11/2024
سب کو فالو بیک دے رہا ہوں.. مگر جہاں بیہودہ پوسٹ نظر آئے انھیں انفالو کر دیا جائے گا
050
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 18/11/2024
سنچری مکمل🌹🌹🌹
050
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 18/11/2024
اللہم صل علی محمد النبی الأمی وعلی آلہ وصحبہ وسلم 🌹🌹🌹
040
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (﷽) مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ)
0113