Ukasha Inqalabi Khattak @ukashakhattak.bsky.social · 19/11/2024سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے اب ان شاءاللہ تعالیٰ بلیو اسکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام کو منظم اور مضبوط کریں گے #JamiatUlemaeIslam 044
Ukasha Inqalabi Khattak @ukashakhattak.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر ہم کامیاب اور مضبوط تب ہونگے جب ایک دوسرے کو بھرپور طریقے سے فالو کریں گے تو ایک منظم شکل میں ہم راج کریں گے سوشل میڈیا پر ان شاءاللہ تعالیٰ #JamiatUlemaeIslam 030
Ukasha Inqalabi Khattak @ukashakhattak.bsky.social · 19/11/2024#بلیو#سکائی پر جو بھی بندہ اس ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کرے گا آپ پر لازم ہے کہ اسکو فالو کریں وہ آپکو فالو بیک کرے گا یوں ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائیں گے #JamiatUlemaeIslam 030
Ukasha Inqalabi Khattak @ukashakhattak.bsky.social · 19/11/2024کل کا دن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ پشاور میں 💖🥀 040
Ukasha Inqalabi Khattak @ukashakhattak.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 020
Ukasha Inqalabi Khattak @ukashakhattak.bsky.social · 19/11/2024میرے بلیو سکائی اکاؤنٹ میں آپ کو خوش آمدید۔ فالو کے بدلے فالو بِک ضرور ملے گا انشاء اللہ۔ شکریہ 💖 050