Sign in

asad.qtr.pti

@asadullahqtr.bsky.social
1.3K followers 2.2K following 28 posts

I am a tiger of Imran khan 💪❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by asad.qtr.pti
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
‏الحمدللہ اٹک پل فتح کر دیا آخری ہدف ڈی چوک رہ گیا ان شاءاللہ فتح قریب ہے🔥💁
02910
Reposted by asad.qtr.pti
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 25/11/2024
خان صاحب آپ کے لوگ پہنچ گئے 🚨🚨
19839
Reposted by asad.qtr.pti
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
عجیب قوم ھے عمران خان کے ساتھ اتنی محبت۔ پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔
24925
Reposted by asad.qtr.pti
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 25/11/2024
‏کل کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا کوئی تقریر نہیں کی صرف نعرے لگائے کیونکہ ہمارے بولنے پر پابندیاں لگائی تھیں لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب
410036
Reposted by asad.qtr.pti
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
ہم اٹک پل کراس ہی نہیں کرنے دینگے 🤣🤣🤣 یہ لو تمہارے بہنوئی اسلام آباد میں داخل ہو گئے
13915
Reposted by asad.qtr.pti
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
35699170
Reposted by asad.qtr.pti
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
تاریخی قافلے کے اسلام آباد میں داخل ہونے کے مناظر
03923
Reposted by asad.qtr.pti
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
اہم ترین 🛑 آفیشلی علی آمین گنڈاپور کے قافلے نے اسلام آباد میں انٹری کر دی ہے اس لئے اسلام آباد کے لوگ فوری استقبال کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں
04117
Reposted by asad.qtr.pti
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 25/11/2024
‏دوبارہ اپیل 🚨 26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں شئیر کریں
05329
Reposted by asad.qtr.pti
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
گن سکتے ہو تو گن لو ! ‏جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب! #PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
718872
Reposted by asad.qtr.pti
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 24/11/2024
جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ انقلاب زندہ باد🔥
06531
Reposted by asad.qtr.pti
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ہدایات 🚨 بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے 5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
413851
Reposted by asad.qtr.pti
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/11/2024
ہمیں تو پتا چلا تھا کہ صرف سی پیک اور ہائی وے بند ہیں
0289
asad.qtr.pti @asadullahqtr.bsky.social · 24/11/2024
ماشاءاللہ
042
Reposted by asad.qtr.pti
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
اٹلی اوورسیزپاکستانیوں کی ریلی آٹھ کلو میٹر تک پیدل مارچ
07022
Reposted by asad.qtr.pti
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
یہ نوجوان ڈٹ ہوئے ہیں فیض آباد کے مقام پر بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں
23211
Reposted by asad.qtr.pti
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
‏جیل میں قید عمران خان کے لیئے پورا پاکستان باہر نکل آیا،،،گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا احتجاج جاری رہا عمران خان رہا ہو جائے گا،،،یہ اسلام آباد کے مناظر ہیں-
25718
Reposted by asad.qtr.pti
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 24/11/2024
کے پی کے اسلام آباد آ رہا ہے
25721
asad.qtr.pti @asadullahqtr.bsky.social · 24/11/2024
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
031
asad.qtr.pti @asadullahqtr.bsky.social · 23/11/2024
بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟ تھوڑا نہیں پورا سوچو
052
Reposted by asad.qtr.pti
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟ تھوڑا نہیں پورا سوچو
66119
Reposted by asad.qtr.pti
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 23/11/2024
28532
Reposted by asad.qtr.pti
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024
Hy Mare Pakistan 💔💔
212538
Reposted by asad.qtr.pti
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏لاہور سے اسلام آباد احتجاج کو روکنے آنے والے پولیس کی بسوں میں بھی پی ٹی آئی کے نغمے 🔥 ‏ہر طرف عمران خان ‏
23016
Reposted by asad.qtr.pti
salmanmuhammad.bsky.social @salmanmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
Promotion❣️ List02 Only #PTI_Followers F4fb& RT👇 @ptifollowers.bsky.social @ir2am.bsky.social @aminakh.bsky.social @mhr1.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @1gijl.bsky.social @pti55.bsky.social @m1hr.bsky.social @salmanmuhammad.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @salam72.bsky.social
63415
Reposted by asad.qtr.pti
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
Mother of Sialkot Sign of bravery. ❤️❤️❤️❤️❤️
416851
Reposted by asad.qtr.pti
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
12291111
Reposted by asad.qtr.pti
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
اس وقت پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی، کشمیری، گلگتی، شیعہ اور سنی کو ایک ہونا چاہیے تاکہ کامیابی منزل بہت قریب ہے
713833
asad.qtr.pti @asadullahqtr.bsky.social · 23/11/2024
Right 💯
011
Reposted by asad.qtr.pti
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
922774
Reposted by asad.qtr.pti
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
*‏ہرنائی کا قافلہ صدام ترین کی قیادت میں بلوچستان کے کچے راستوں سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی جانب رواں دواں*🚨
08026
Reposted by asad.qtr.pti
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 23/11/2024
2024647
Reposted by asad.qtr.pti
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
3020865
Reposted by asad.qtr.pti
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
07425
Reposted by asad.qtr.pti
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏میرے پاکستانیوں۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
13293138
Reposted by asad.qtr.pti
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
41678224
asad.qtr.pti @asadullahqtr.bsky.social · 20/11/2024
Kisi Ka bap bhi nahe rokh sakega ayenge insha'Allah pata chala ga phir
000
Reposted by asad.qtr.pti
ALAM11 @alam11.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان۔۔۔۔۔
0235
Reposted by asad.qtr.pti
Irum @irumpti.bsky.social · 20/11/2024
Congratulations 🙌 @imrankhanpti.bsky.social
064