Sign in

Irum

@irumpti.bsky.social
264 followers 143 following 38 posts

“Bravery is standing with the truth and right” Imran khan

PostsRepliesMedia
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/07/2026
Al Jazeera News Revelation, Russia has exposed US Senator Lindsey Graham. America is covering it up. Just two days ago, he had visited a Ukrainian drone factory that Russia attacked with numbers of drones. Lindsey Graham was a staunch opponent of Russia and used to talk about assassinating Putin.
101
Irum @irumpti.bsky.social · 23/01/2026
آٹھ فروری کی کال کو سارے پاکستانی کامیاب بنائیں ۔ اگر آج نہیں اُٹھیں گے تو نسلوں تک غلامی آپ کا مقدر ہوگی۔
000
Reposted by Irum
Irum @irumpti.bsky.social · 22/04/2025
Missing you khan sahib 💔
011
Reposted by Irum
Irum @irumpti.bsky.social · 22/04/2025
احتجاج سے ہی خان کی رہائی ممکن ہے ۔
011
Reposted by Irum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/06/2025
‏عبدالوہاب، وہ نوجوان جسے 26 نومبر کو گولی لگی، آج بھی کہتا ہے: ‏"مجھے میری ماں کی قسم، جب تک زندہ ہوں، عمران خان کے ساتھ رہوں گا۔" ‏کس کی جرات ہے کہ وہ مائنس عمران خان کا سوچے بھی؟ ‏وہ صرف لیڈر نہیں، ایک نظریہ ہے اس قوم کا سائبان ہے! ‏ ⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
052
Reposted by Irum
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/06/2025
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤
001
Irum @irumpti.bsky.social · 22/04/2025
احتجاج سے ہی خان کی رہائی ممکن ہے ۔
011
Irum @irumpti.bsky.social · 22/04/2025
Missing you khan sahib 💔
011
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/04/2025
‏امریکہ5530 یونیوورسٹیز کے ساتھ دنیا کا پہلا اور بھارت 5350 یونیورسٹیز کیساتھ دوسرا ملک بن چُکا،جبکہ پاکستان اَن گنت درباروں اور آستانوں کے ساتھ نازک موڑ پر چلنے والا پہلا ملک ہے😌
101
Reposted by Irum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/03/2025
میرے پاکستانیو، عید مبارک!
02512
Reposted by Irum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 31/03/2025
عید کے موقع پر کپتان عمران خان کی جانب سے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہید انیس شہزاد ستی کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔
11810
Reposted by Irum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/04/2025
‏آج کی سب سے خوبصورت تصویر عمران خان کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ھو انشاءاللہ میرے پاکستانیوں میں جلد آرھا ھوں
2189
Reposted by Irum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/04/2025
إِنَّا اللَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏ذیشان سیٹھی نے اپنا قیمتی وقت ہمیشہ پارٹی کو دیا، ہر الیکشن میں پارٹی کے لئے اپنی جان لڑائی، سیلاب آیا تو بلوچستان تک لوگوں کی مدد کرنے پہنچ گیا، کبھی نہ ہار ماننے والا ذیشان سیٹھی آج کینسر جیسی بیماری سے ہار گیا، ذیشان سیٹھی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔
1123
Irum @irumpti.bsky.social · 21/02/2025
کیسے بد بخت ہیں یہ ڈفرز انھیں مرنا یاد ہی نہیں
000
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/02/2025
ھم مسلمان افطاری سے ایک منٹ پہلے کجھور تک نہیں کھاتے روزہ نہ ٹوٹ جاے۔ اور ماں، بہن، بیٹی اور لوگوں کا حق کھاتے ھوی ایک منٹ بھی گوارا نہیں کرتے۔ اور سارہ دن اللہ سے بخشش کی دعائیں کرتے ھیں
142
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/02/2025
آج کے دن بعیر نشان والوں نے نشان والوں کو عبرت کا نشان بنا دیا۔ جنید اکبر خان صوابی جلسہ۔
171
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/12/2024
‏عمران خان نے ہاؤس اریسٹ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے سب سیاسی قیدیوں کو رہا کریں میں اگر جاؤں گا تو مکمل رہائی میں جاؤں گا ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا ۔ علیمہ خان ‎
21811
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/01/2025
میرے لیڈر، میرے دل کی آواز، عمران خان! آپ کے پیغام نے ہماری روح کو جھنجھوڑ دیا، آپ کی قیادت نے ہمیں ایک نئی امید دی۔ #imrankhan
0124
Irum @irumpti.bsky.social · 09/02/2025
کیا نمونے مسلط کر دیے اسٹیبلشمنٹ نے اس ملک پر 🙄
110
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/02/2025
‏احمق نہ معاف کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے ‏سادہ لوح معاف کرتا ہے اور بھول جاتا ہے ‏جبکہ دانا معاف کرتا ہے مگر بھولتا نہیں
163
Irum @irumpti.bsky.social · 07/02/2025
جو ولسن کا خط پاکستان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے نام #FreeImranKhan
020
Irum @irumpti.bsky.social · 19/01/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخئیر پاکستان 🌤️
010
Irum @irumpti.bsky.social · 19/01/2025
میرے قائد تیری عظمت کو سلام تونے اس قوم پر جو احسان کیا
010
Irum @irumpti.bsky.social · 18/01/2025
Welcome to download Stardust TV to watch short dramas! stardusttv.onelink.me/o8pt/2ei7liy8
stardusttv.onelink.me
‎StardustTV - Short Drama&Movie
‎Step into the world of StardustTV, where original short dramas and cinematic stories come to life. Designed for the modern viewer who appreciates the art of storytelling, StardustTV offers a premium ...
010
Irum @irumpti.bsky.social · 17/01/2025
🚨بریکنگ نیوز ‏پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی #بادشاہ_ننگا_ہے
010
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/01/2025
‏جس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، ‏اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
183
Reposted by Irum
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 17/01/2025
11210
Irum @irumpti.bsky.social · 14/12/2024
شہدا چوک
010
Reposted by Irum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024
شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور
02413
Irum @irumpti.bsky.social · 14/12/2024
Good morning world 🌅
110
Reposted by Irum
Value brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 13/12/2024
شامی حکومت ہم سیدنایا عقوبت خانے کو میوزیم بنائیں گے اور دنیا تو دکھائیں گے کہ بشارالاسد نے ایران کے ساتھ مل کر اپنی ہی قوم پر کیسے کیسے ظلم ڈھائے ہیں-
094
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/12/2024
فیصلہ عمران خان کا ھے پوڈری عورت آپ کا نہیں۔
1185
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/12/2024
سالار خان کاکڑ نہ بھاگا، نہ ڈرا ، کپتان کے آواز پے ڈٹا رھا۔
37728
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/12/2024
حلال ملاقاتیں😅😅
01812
Reposted by Irum
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 05/12/2024
بائیکاٹ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ تا حیات بائیکاٹ #گولی_کیوں_چلائی
0128
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
نہتی مظلوم عوام پر قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کا حکم صادر کرنے والا آخر کون تھا؟ #گولی_کیوں_چلائی
43011
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏پی ٹی آئی کا ورکر الگ لیول کا وفادار ہے اپنی پارٹی ساتھ، ورکرز کلئیر بھی ہیں، جزبے میں بھی ہیں اور وہ جانتے ہوتے ہیں کہ وہ کہا کیوں جاتے ہیں سیاسی شعور بھرپور ہے اُن میں، اجمل جامی
06024
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ ایک جانب جعلی وزیراعلی مریم نواز کا جامعہ پنجاب میں خطاب ہے کہ طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک میں نہیں۔ ساتھ ہی نوٹیفیکیشن میں جامعہ میں جعلی وزیراعلی کے دورے پر طلباء کے تعلیمی معاملات کیلئے جامعہ بند کرنے کے احکامات ہیں۔ ‎
04620
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
27033
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
‏اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا راولپنڈی اسلام آباد میں پشتون شہریوں کی گرفتاریوں کے خلاف مارچ۔۔۔۔!!!
15028
Reposted by Irum
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
‏لیول ہے انور مقصود کا بھی بڑی زبردست مشورہ
34213
Reposted by Irum
Hussnain Trading @hussnaintrading.bsky.social · 29/11/2024
#Islam #Pakistan #PTI #imrankhan #Muslim #Prophet #Muhammad #World #AI #Makkah #Plest #J. #Quran
082
Reposted by Irum
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 30/11/2024
57830
Reposted by Irum
Zahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 30/11/2024
What did the religious people do? The protesters took AK-47s from the Pakistani army. When the Pakistani army opened fire on the people in broad daylight, some of the protesters took the guns from them, but returned them after some time,
2116
Reposted by Irum
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 30/11/2024
“𝐓𝐡𝐞 𝐈𝐒𝐈 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭. 𝐈’𝐦 𝐬𝐚𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
03723
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
💯 agreed
612453
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024
28834
Reposted by Irum
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 28/11/2024
1129
Reposted by Irum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
13913