arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 16/02/2025www.youtube.com/watch?si=xba...youtube.comAsad Umar's Hard Truths on Imran Khan, PTI, Politics & Military Influence | Kamran Khan |On My RadarYouTube video by Nukta Pakistan 000
Reposted by @arshad91.bsky.socialAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/02/2025یہ دعا ہمیشہ مانگتے رہنا چاہئے 2115
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/02/2025یوتھیوں کے دو مرد قلندر جو غریب پاکستانی بچوں اور نوجوانوں سے انقلاب لانے کے چکر میں خود لندن بھاگے ہوئے ہیں …. 081
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 14/01/2025عمرانڈوازم , یوتھیا ازم یہ ایک خطرناک بیماری ہے جو آنے والی نسلوں تک پھیل سکتی ہے۔ یہ ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے اسی لئے دوسرے لوگوں سے چھپائی جاتی ہے بس اللہ تعالٰی سے دعا مانگیں کہ نا صرف موجودہ نسل کو بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی اس موذی مرض سے بچائے آمین ثم آمین 000
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 12/01/2025مرشد فرماتے ہیں کہ میں نے ملک سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا تو ملک صاحب القادر یونیورسٹی کی زمین اور رقم 190 ملین پاؤنڈ واپس لئے بغیر دیتے نا۔ ملک ریاض صاحب خود فرماتے ہیں کہ میں اپنی فائلوں کے نیچے وہیل لگاتا ہوں ملک نے 190 ملین پاؤنڈ فائل کے نیچے 400 ایکڑ اراضی اور 29 کروڑ کے وہیل لگائے 000
Reposted by @arshad91.bsky.socialPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 12/01/2025سپریم کورٹ یہ قرار دے چکی ہے کہ NCA کی جانب سے ضبط شدہ رقم سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں غلط منتقل کی گئی اس رقم کو سپریم کورٹ سے غلط جوڑا گیا تھا ممکنہ طور پر یہ رقم پروسیڈ آف کریمنل ایکٹیویٹی تھی۔ 1114
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 07/01/2025 اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ لوگ پیسے کما رہے ہیں ہم مجبورا یوتھیے گمراکن فتنے کو کاونٹر کرنے کے لئے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔ 0112
Reposted by @arshad91.bsky.socialHira Siddique @siddique9.bsky.social · 11/12/2024کہتے ہیں کہ عورت کا کوںئ گھر نہیں ہوتا لیکن عورت کے بغیر کوںئ گھر ،گھر نہیں لگتا کیا یہ حقیقت ہے؟ 9686
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/12/2024 ماسٹر مائنڈ عمران خان کو ہر صورت سزا دینی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر ۔ اعلان ختم 0325
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/12/2024 فوجی عدالتوں کے فضائل ۔ ہمیشہ جو گڑھا انھوں نے کھودا تھا سارے اسی میں گر گئے۔ 3214
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 21/12/2024What is happening in Pakistan, where are the agencies ? x.com/i/status/187...x.comx.com 000
Reposted by @arshad91.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 20/12/2024نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ 02814
Reposted by @arshad91.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 14/12/2024جس نے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا درس دیا وہ شیخ مجیب کے مجسموں اور حسینہ واجد کا حشر دیکھ کر حمود الرحمن کا نام ہی بھول گیا،اسکو لیڈر ماننا طفل ابو جاہلوں کا ہی بنتا۔ 03110
Reposted by @arshad91.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/12/2024اوورسیز پاکستانیوں کا ترسیلات زر میں 33.6 فیصد کا اضافہ ہور کرو بائیکاٹ ایک ہی دن میں عسکری بنک ٹاپ پر چلا گیا 083
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/12/2024ایک پلان تم بناتے ہو ایک پلان اللّہ بناتیں ہیں اور سب سے بہتر اللّہ پلان بنانے والا ہے. 1164
Reposted by @arshad91.bsky.socialsomi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 10/12/2024بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔ 14818
Reposted by @arshad91.bsky.socialAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے 24726
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/12/2024 بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔ 54511
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 06/12/2024نیازی در اصل بلیک میلر ہے. ہر کارڈ صرف او صرف اس لئے کھیل رہا ہے. کہ مجھے جوتے پالش کر نے کا موقع دو. Case is dismiss. نیازی نااہل ناقابلِ بھروسہ، ناقابلِ برداشت. ناقابلِ عمل ہے. 1203
Reposted by @arshad91.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 06/12/2024نواز شریف سرخرو تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی! 54616
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 06/12/2024سب سے اعلیٰ ہجرت ذلالت، گناہوں، جھوٹ والی زندگی سے حق کی طرف ہے. بڑا حوصلہ چاہیے یہ عمل کرنے کے لئے، اللہ تعالیٰ پی ٹی آئی والوں کو راہِ راست پر آنے کی توفیک دیں آمین. 181
Reposted by @arshad91.bsky.socialNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/12/2024تحریک انصاف شیخوپورہ کا ضمنی الیکشن بری طرح سے ہار چکی ہے. یہ الیکشن جیت کر تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت ثابت کر سکتی تھی لیکن تحریک انصاف کو صرف 9 ہزار ووٹ ملے. اس ہار سے تحریک انصاف کا 2024 کے الیکشن کیخلاف پراپیگنڈا بھی ناکام ہو گیا 0184
Reposted by @arshad91.bsky.socialWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 05/12/2024پاکستان میں ایک شخص ہے جس پر پاکستان میں تو کیا پوری دنیا میں کوئی ایک بھی شخص نہیں ہوگا کہ یہ بندہ غلط ہے یاں اس پر کوئی جھوٹ فریب منسوب ہو. وہ ہے عبدالستار ایدھی صاحب. اب یہ سمجھیں جس بندے نے ایدھی صاحب کو بھی قتل کی دھمکی دی ہو کہ میری پارٹی میں آو ورنہ جان سے جاؤ گے. وہ کیا ہوگا. نیازی کی حقیقت. 1123
Reposted by @arshad91.bsky.socialNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/12/2024انڈین ڈراموں سے متاثر انداز ۔۔۔۔۔اک ھی جماعت کے دو الگ الگ موقف (بیانیے)۔۔۔۔۔پھر بھی لوگ ان پر اپنی اپنی آراء دے رہے ہیں جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلیے 0164
Reposted by @arshad91.bsky.socialS.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/12/2024حما شہر حلب کے بعد اہم ترین شہر تھا، حما کی آزادی سے حکومت کی کمر ٹوٹ گئی ہے، اب حما کے بعد اگلا نمبر حمص کا ہے اور حمص کے بعد سیدھا دمشق ہے۔ ان شاءاللہ ✅ 0216
Reposted by @arshad91.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 05/12/2024 315563
Reposted by @arshad91.bsky.socialدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 03/12/2024کیمرہ چُھپا کر ڈونٹ بیکری کے اندر سے ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر پڑی ہوئی یا ہسپتال لے جاتے ہوئی سینکڑوں لاشوں کی ویڈیو نہیں بنتی 03813
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024بس ایک سوال گنڈا پور کے ساتھ بھاگی کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟ 000
Reposted by @arshad91.bsky.socialM.ateeq @ateeq02.bsky.social · 03/12/2024 ماشااللہ ، ایک اور اچھی خبر ۔۔۔👍🏼 کہاں انڈے،کٹے،مرغیاں اور کہاں یہ خبر ۔ 061
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024کتے صحیح معنوں میں آپس میں لڑتے ہیں۔ دوسرے پر تو خالی بھونکتے ہیں 110
Reposted by @arshad91.bsky.socialHxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 03/12/2024 علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔ 96112
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024س جنگلی نے پاکستانی معاشرے کی تین نسلیں تباہ کر دیں۔ کم از کم 50 سال چاہیں دوبارہ سے نارمل معاشرہ بنانے کے لئے 000
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024حالات و واقعیات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ عمران خان نے بشری بی بی کو مختلف ہدایات دیں اور باقی لیڈرشپ کو مختلف ہدایات دیں۔ بشری بی بی کو چونکہ ہجوم میں مشتعل عناصر کی مکمل حمایت حاصل تھی اور انہیں یہ بھی پتہ تھا کہ گنڈا پور ڈی چوک جانے سے گریزاں ہیں، 000
Reposted by @arshad91.bsky.socialZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 03/12/2024کتے آپس میں لڑ پڑے 👇 041
Reposted by @arshad91.bsky.socialDefender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024عمران خان جسے سائیکل چلانی نہیں آتی تھی اس نے ضد کر کے باپ سے گاڑی لے لی اور عوام کو کچل کے رکھ دیا اب دادا ابو نے گاڑی واپس لے لی ہے تو رونا شروع کردیا اسکی اپنی اوقات تو ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی، خاتون شہری 084
Reposted by @arshad91.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 03/12/2024سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔ 29939
Reposted by @arshad91.bsky.socialHxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 02/12/2024 انٹرنیشل میڈیا بھی شہادتوں کی تردید کر رہا ہے اور پاکستانی میڈیا کا حال دیکھیں - 13716
Reposted by @arshad91.bsky.socialM.ateeq @ateeq02.bsky.social · 03/12/2024 وہ جھوٹ نہیں بولتا ۔۔۔۔🫣🤔 152
Reposted by @arshad91.bsky.social محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 03/12/2024پی ٹی آئی کی پنجاب کی قیادت جو کے پی کے وزیر اعلی جا کر رہتی ہے ان کو گنڈا پور نے ماں بہن کی گالیاں دی ہیں گندہ پور کہہ رہا ہے پنجابی قیادت کو کہہ رہا ہے آپ اپنی ماں بہن بیٹیاں لے آتے ھو مجھے پیش کرتے ھو پی ٹی آئی کی پنجاب کی قیادت گشتی کے بچوں سب پنجابیوں کو گالیاں مت نکلوائے 095
Reposted by @arshad91.bsky.socialAli jaan @alikhan136.bsky.social · 03/12/2024پولیس کا جوان اور 4 رینجرز اہلکار شہید، کیوں؟ کیونکہ جو اڈیالہ جیل میں ماسٹر مائنڈ بیٹھا ہے اُس سے جیل نہیں کاٹی جارہی، پہلے ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھی نا، 2014 سے لیکر آج تک انکا ایک دھرنا دکھا دیں جو پُرامن ہو، مریم نواز۔۔۔!!! 083