Sign in

arshad91.bsky.social

@arshad91.bsky.social
291 followers 210 following 50 posts
PostsRepliesMedia
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 16/02/2025
www.youtube.com/watch?si=xba...
youtube.com
Asad Umar's Hard Truths on Imran Khan, PTI, Politics & Military Influence | Kamran Khan |On My Radar
YouTube video by Nukta Pakistan
000
Reposted by @arshad91.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/02/2025
یہ دعا ہمیشہ مانگتے رہنا چاہئے
2115
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/02/2025
یوتھیوں کے دو مرد قلندر جو غریب پاکستانی بچوں اور نوجوانوں سے انقلاب لانے کے چکر میں خود لندن بھاگے ہوئے ہیں ….
081
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 14/01/2025
عمرانڈوازم , یوتھیا ازم یہ ایک خطرناک بیماری ہے جو آنے والی نسلوں تک پھیل سکتی ہے۔ یہ ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے اسی لئے دوسرے لوگوں سے چھپائی جاتی ہے بس اللہ تعالٰی سے دعا مانگیں کہ نا صرف موجودہ نسل کو بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی اس موذی مرض سے بچائے آمین ثم آمین
000
Reposted by @arshad91.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 12/01/2025
‏سپریم کورٹ یہ قرار دے چکی ہے کہ NCA کی جانب سے ضبط شدہ رقم سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں غلط منتقل کی گئی اس رقم کو سپریم کورٹ سے غلط جوڑا گیا تھا ممکنہ طور پر یہ رقم پروسیڈ آف کریمنل ایکٹیویٹی تھی۔
1114
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 07/01/2025
اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ لوگ پیسے کما رہے ہیں ہم مجبورا یوتھیے گمراکن فتنے کو کاونٹر کرنے کے لئے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔
0112
Reposted by @arshad91.bsky.social
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 11/12/2024
کہتے ہیں کہ عورت کا کوںئ گھر نہیں ہوتا لیکن عورت کے بغیر کوںئ گھر ،گھر نہیں لگتا کیا یہ حقیقت ہے؟
9686
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/12/2024
ماسٹر مائنڈ عمران خان کو ہر صورت سزا دینی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر ۔ اعلان ختم
0325
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/12/2024
فوجی عدالتوں کے فضائل ۔ ہمیشہ جو گڑھا انھوں نے کھودا تھا سارے اسی میں گر گئے۔
3214
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 21/12/2024
What is happening in Pakistan, where are the agencies ? x.com/i/status/187...
x.com
x.com
000
Reposted by @arshad91.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 20/12/2024
نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ
02814
Reposted by @arshad91.bsky.social
Babar Amin @babar9.bsky.social · 16/12/2024
061
Reposted by @arshad91.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 14/12/2024
جس نے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا درس دیا وہ شیخ مجیب کے مجسموں اور حسینہ واجد کا حشر دیکھ کر حمود الرحمن کا نام ہی بھول گیا،اسکو لیڈر ماننا طفل ابو جاہلوں کا ہی بنتا۔
03110
Reposted by @arshad91.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/12/2024
اوورسیز پاکستانیوں کا ترسیلات زر میں 33.6 فیصد کا اضافہ ہور کرو بائیکاٹ ایک ہی دن میں عسکری بنک ٹاپ پر چلا گیا
083
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/12/2024
ایک پلان تم بناتے ہو ایک پلان اللّہ بناتیں ہیں اور سب سے بہتر اللّہ پلان بنانے والا ہے.
1164
Reposted by @arshad91.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 10/12/2024
13311
Reposted by @arshad91.bsky.social
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 10/12/2024
بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔
14818
Reposted by @arshad91.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
24726
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/12/2024
بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔
54511
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 06/12/2024
نیازی در اصل بلیک میلر ہے. ہر کارڈ صرف او صرف اس لئے کھیل رہا ہے. کہ مجھے جوتے پالش کر نے کا موقع دو. Case is dismiss. نیازی نااہل ناقابلِ بھروسہ، ناقابلِ برداشت. ناقابلِ عمل ہے.
1203
Reposted by @arshad91.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 06/12/2024
بیٹی کیوں چھپائی؟؟
1167
Reposted by @arshad91.bsky.social
Babar Amin @babar9.bsky.social · 06/12/2024
0105
Reposted by @arshad91.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 06/12/2024
نواز شریف سرخرو تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی!
54616
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 06/12/2024
سب سے اعلیٰ ہجرت ذلالت، گناہوں، جھوٹ والی زندگی سے حق کی طرف ہے. بڑا حوصلہ چاہیے یہ عمل کرنے کے لئے، اللہ تعالیٰ پی ٹی آئی والوں کو راہِ راست پر آنے کی توفیک دیں آمین.
181
Reposted by @arshad91.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/12/2024
‏تحریک انصاف شیخوپورہ کا ضمنی الیکشن بری طرح سے ہار چکی ہے. یہ الیکشن جیت کر تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت ثابت کر سکتی تھی لیکن تحریک انصاف کو صرف 9 ہزار ووٹ ملے. اس ہار سے تحریک انصاف کا 2024 کے الیکشن کیخلاف پراپیگنڈا بھی ناکام ہو گیا
0184
Reposted by @arshad91.bsky.social
Babar Amin @babar9.bsky.social · 05/12/2024
2183
Reposted by @arshad91.bsky.social
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 05/12/2024
پاکستان میں ایک شخص ہے جس پر پاکستان میں تو کیا پوری دنیا میں کوئی ایک بھی شخص نہیں ہوگا کہ یہ بندہ غلط ہے یاں اس پر کوئی جھوٹ فریب منسوب ہو. وہ ہے عبدالستار ایدھی صاحب. اب یہ سمجھیں جس بندے نے ایدھی صاحب کو بھی قتل کی دھمکی دی ہو کہ میری پارٹی میں آو ورنہ جان سے جاؤ گے. وہ کیا ہوگا. نیازی کی حقیقت.
1123
Reposted by @arshad91.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/12/2024
‏انڈین ڈراموں سے متاثر انداز ۔۔۔۔۔اک ھی جماعت کے دو الگ الگ موقف (بیانیے)۔۔۔۔۔پھر بھی لوگ ان پر اپنی اپنی آراء دے رہے ہیں جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلیے
0164
Reposted by @arshad91.bsky.social
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/12/2024
حما شہر حلب کے بعد اہم ترین شہر تھا، حما کی آزادی سے حکومت کی کمر ٹوٹ گئی ہے، اب حما کے بعد اگلا نمبر حمص کا ہے اور حمص کے بعد سیدھا دمشق ہے۔ ان شاءاللہ ✅
0216
Reposted by @arshad91.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 05/12/2024
315563
Reposted by @arshad91.bsky.social
Razzaq @shinepak47.bsky.social · 04/12/2024
انشاللہ
031
Reposted by @arshad91.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 03/12/2024
‏کیمرہ چُھپا کر ڈونٹ بیکری کے اندر سے ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر پڑی ہوئی یا ہسپتال لے جاتے ہوئی سینکڑوں لاشوں کی ویڈیو نہیں بنتی
03813
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024
بس ایک سوال گنڈا پور کے ساتھ بھاگی کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟
000
Reposted by @arshad91.bsky.social
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 03/12/2024
ماشااللہ ، ایک اور اچھی خبر ۔۔۔👍🏼 کہاں انڈے،کٹے،مرغیاں اور کہاں یہ خبر ۔
061
Reposted by @arshad91.bsky.social
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 03/12/2024
علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔
96112
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024
س جنگلی نے پاکستانی معاشرے کی تین نسلیں تباہ کر دیں۔ کم از کم 50 سال چاہیں دوبارہ سے نارمل معاشرہ بنانے کے لئے
000
arshad91.bsky.social @arshad91.bsky.social · 03/12/2024
حالات و واقعیات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ عمران خان نے بشری بی بی کو مختلف ہدایات دیں اور باقی لیڈرشپ کو مختلف ہدایات دیں۔ بشری بی بی کو چونکہ ہجوم میں مشتعل عناصر کی مکمل حمایت حاصل تھی اور انہیں یہ بھی پتہ تھا کہ گنڈا پور ڈی چوک جانے سے گریزاں ہیں،
000
Reposted by @arshad91.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 03/12/2024
کتے آپس میں لڑ پڑے 👇
041
Reposted by @arshad91.bsky.social
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان جسے سائیکل چلانی نہیں آتی تھی اس نے ضد کر کے باپ سے گاڑی لے لی اور عوام کو کچل کے رکھ دیا اب دادا ابو نے گاڑی واپس لے لی ہے تو رونا شروع کردیا اسکی اپنی اوقات تو ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی، خاتون شہری
084
Reposted by @arshad91.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 03/12/2024
‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
29939
Reposted by @arshad91.bsky.social
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 02/12/2024
انٹرنیشل میڈیا بھی شہادتوں کی تردید کر رہا ہے اور پاکستانی میڈیا کا حال دیکھیں -
13716
Reposted by @arshad91.bsky.social
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 03/12/2024
وہ جھوٹ نہیں بولتا ۔۔۔۔🫣🤔
152
Reposted by @arshad91.bsky.social
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی کی پنجاب کی قیادت جو کے پی کے وزیر اعلی جا کر رہتی ہے ان کو گنڈا پور نے ماں بہن کی گالیاں دی ہیں گندہ پور کہہ رہا ہے پنجابی قیادت کو کہہ رہا ہے آپ اپنی ماں بہن بیٹیاں لے آتے ھو مجھے پیش کرتے ھو پی ٹی آئی کی پنجاب کی قیادت گشتی کے بچوں سب پنجابیوں کو گالیاں مت نکلوائے
095
Reposted by @arshad91.bsky.social
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 03/12/2024
‏پولیس کا جوان اور 4 رینجرز اہلکار شہید، کیوں؟ کیونکہ جو اڈیالہ جیل میں ماسٹر مائنڈ بیٹھا ہے اُس سے جیل نہیں کاٹی جارہی، پہلے ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھی نا، 2014 سے لیکر آج تک انکا ایک دھرنا دکھا دیں جو پُرامن ہو، مریم نواز۔۔۔!!!
083
Reposted by @arshad91.bsky.social
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 03/12/2024
یہ شہہ سرخی پڑھ کر ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑ گئے 🤣🤣🤣 ویسے بھی اب اس سانپ کو کوئی نہیں پالے گا-
75223
Reposted by @arshad91.bsky.social
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 03/12/2024
یہ لوگ اپنے لوگوں پر اتنی غلاظت اُگلتے ہیں تو دوسروں کے بارے میں کیسے بات کرتے ہونگے،لعنت ایسے سیاسی شعور پر
0134
Reposted by @arshad91.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 03/12/2024
‏بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
07433