Sign in

Shanila Ammar

@shanilasikandar.bsky.social
683 followers 61 following 12 posts

Journalist, Analyst on PTV.Past Aaj Tv, Dawn Tv and Express TV.

PostsRepliesMedia
Reposted by Shanila Ammar
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کا خود کش حملہ
212128
Reposted by Shanila Ammar
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 22/11/2024
Why Bushra Bi Bi made controversual statement against Saudi Arabia? #fyp #nusratjaved #bushrabibi youtube.com/shorts/J29oM...
youtube.com
Why Bushra Bi Bi made controversual statement against Saudi Arabia? #fyp #nusratjaved #bushrabibi
YouTube video by Waseem Abbasi Live
13411
Reposted by Shanila Ammar
Raza Butt @socialdigitally.com · 21/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛ 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔ @thursdaytimes.com
thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور...
14210
Reposted by Shanila Ammar
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 21/11/2024
صرف وی نیوز پر۔۔ بہت جلد
17221
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 19/11/2024
انصار عباسی کی خبر ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے اعلی عہدے داروں کے درمیان رابطے ہوئے ہیں۔
2161
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024
چینیل کو سبسکرائب کریں۔ویڈیو کے بارے میں اپنی رائے دیں۔جھوٹی خبر نہیں ملے گی ۔ youtu.be/ffgXur3yt4E?...
youtu.be
Buhsra Bibi BIG Orders| Rift Within PTI over 24 Nov protest| Twitter Closed?| Inside Details
YouTube video by Taakara
2234
Reposted by Shanila Ammar
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
‏فیکٹ چیک: سعودی عرب کی جانب سے حالیہ پروپیگینڈے کا جواب ۔۔ ‏چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔
43813
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024
فاروق عادل کا کالم عمار مسعود کی کتاب پر ضرور پڑھیں www.express.com.pk/epaper/PoPup...
express.com.pk
Daily Express News Story
1161
Reposted by Shanila Ammar
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار urdu.geo.tv/latest/387162-
urdu.geo.tv
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
38722
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی والے یہاں بھی اس گھٹیا پن سے باز نہیں ائے۔پہلا بلاک کردیا
6224
Reposted by Shanila Ammar
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ کرپشن مشرف دور میں ہوئی،آصف زرداری دور میں کم ہوئی، میاں صاحب کےدور حکومت میں کرپشن کا گراف بہت نیچے چلاگیا،مزید بہتری آتی مگر مہاتما نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کرکے واپس مشرف دور میں پہنچا دیا ‏ یہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ہے
12110
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024
I am sick and tired of using a VPN. Another issue is that you have to pay Twitter for a blue tick to increase your reach. Additionally, while Twitter pays users based on their reach, this has led some people to share fake news out of greed, polluting the platform.
5368
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024
عطاء تارڑ کے خلاف پی ٹی آئی کا عباس کھوکھر الیکشن ٹرائبیونل میں گیا اور اب خود تاریخ پر تاریخ مانگ رہا ہے۔ثبوت جو نہیں ہے اس کے پاس۔فارم 47 کا دعویٰ دبھڑدوس
13611
Reposted by Shanila Ammar
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
اہم خبر wenews.pk/news/244463/
wenews.pk
پی ٹی آئی احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عسکری قیادت سے بات چیت کے لیے تیار - WE News
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی ایپکس کمیٹی میں شریک ہوں گے جس میں عسکری قیادت کے علاوہ تمام وزرائے اعلیٰ اور بعض وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے۔
34419
Reposted by Shanila Ammar
Mustafa Chaudhary @mustafachaudhary.bsky.social · 18/11/2024
بعد سلام عرض ہے کہ انقلاب نہیں آنے والا اس لئے سکون کریں_
7519
Reposted by Shanila Ammar
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
ایک پنجابی نظم
2035097
Reposted by Shanila Ammar
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
wenews.pk/news/244304/
wenews.pk
24 نومبر کا احتجاج: گرفتاریاں شروع، اسلام آباد میں داخلے کے لیے پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آ گئی - WE News
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی تیاریاں تیز کردی ہیں جبکہ اسلام آباد میں داخلے کے لیے پارٹی کی حکمت عملی بھی سامنے آ گئی ہے، دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے ادارے...
1298
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 17/11/2024
چوبیس نومبر کی کال کوئی سویں دفعہ آخری کال ہے
062