Sign in

ainasubuhi.bsky.social

@ainasubuhi.bsky.social
36 followers 27 following 19 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
smfahadanwar.bsky.social @smfahadanwar.bsky.social · 19/12/2024
السلام علیکم مارننگ مبارک اس دعا کے ساتھ اللّه پاک رسول ﷺ کے صدقہ کل ایمان کو نیک راہ دکھا آمین
011
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/12/2024
"خدایا! جب ہم نے تیری طرف رخ کر لیا ہے تو اب تو اپنا رخ موڑ نہ لینا۔۔!" 🤲 صحیفہ سجادیہ، دعا ۴۷
031
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
اسکائی واسیوں دسمبر آگیا ہے 🫣🫣🫣🫣🫣
051
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 29/11/2024
جو خواتین اپنے بچوں کے سامنے اپنے شوہر سے بدتمیزی کرتی ہیں وہ بچوں کے دل سے باپ کا احترام ختم کر رہی ہوتی ہیں''
020
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 29/11/2024
.. عورت بعد میں پیدا ہوتی ہے جبکہ اس کے غم گسار پہلے پیدا ہوتے ہیں، لیکن مرد کو کیا غم ہے یہ مرد کو پیدا کرنے والی بھی نہیں جان سکتی _______________
020
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 25/11/2024
"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔. 🖤 "
030
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Crescent @crescent7776.bsky.social · 24/11/2024
🍂 دل دروازہ آہٹ دستک بِن کھولے در آجانا چپکے چپکے دل میں سمانا ہولے سے دل لے جانا کچھ کہتے جملوں میں چھلکتا وہ پیار بھرا سا افسانا چند ان کہے لفظوں میں چھپا وہ چیختا سا سناٹا کیا تم کو بھی تڑپاتا ہے کوئی یاد تمھیں بھی آتا ہے 🍂🌙 ✍🏻
1214
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024
‏یوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔ ‎#ٹوٹ_بٹوٹ
3145
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Crescent @crescent7776.bsky.social · 23/11/2024
🍂 یہ جو پلکوں پہ ٹَکے ہوۓ شبنم سے موتی ہوتے ہیں نا وہ انمول ہوتے ہیں کیونکہ ان میں ہر جذبہ سمو جاتا ہے الگ الگ وقت الگ الگ احساس جذبات کے نمائندہ کبھی محبت کے خمار سے پر کبھی شکر کے جذبے سے معمور 🍂 ✍🏻👇🏻
183
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
انجینئر خالد خان @khalidkhan-72.bsky.social · 24/11/2024
آج رات 10 بجے میں اپنے اکاؤنٹ میں جھاڑو لگاوں گا جس جس نے فالو بیک نہیں دیا وہ سب اس جھاڑو کی نظر ہو جائیں گے😜😜😜
141
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 24/11/2024
الـــــــســـــلام عـــلیکـــــــم الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے احتیاط کرتے ہیں کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر ڈالتے ہیں۔
051
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان تاریک انصاف اب بھی ایسے چ سے بھری پڑی ھے جو سوچتی ھے کہ ملک میں انقلاب وہ لیکر آئیں گے۔۔۔
041
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 24/11/2024
جس سے کرنی تھیں پیار کی باتیں اس کو اونچا سنائی دیتا تھا
171
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
بــــابــــا جــــی Zeeshan @mzshan.bsky.social · 24/11/2024
یوتھیوں کو کون سمجھائے کہ قسطوں میں انقلاب نہیں آتا آن لائن انقلاب نہیں آتا تاریخیں دے کر انقلاب نہیں آتا ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
021
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 22/11/2024
عطائے قلب کرم ہے سنو ازالہ نہیں محبتوں کا کہیں کوئی بھی حوالہ نہیں کسی کے طاق میں رکھے ہیں چند سکّے اور کسی کے ہاتھ میں روٹی کا اک نوالہ نہیں میں تجھ کو جسم سے کیسے رہائی دوں جبکہ فلک نے چاند کو خود سے کبھی نکالا نہیں وہ معجزے کی طرح جو نبی کو ملتا ہے میں وہ گناہ جسے مومنوں نے پالا نہیں +
153
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 20/11/2024
لو بئی عمران ریاض نظر آگیا چلو اب یہاں بھی گند شروع
021
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Baghi_Walo @shaka007.bsky.social · 21/11/2024
021
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 20/11/2024
تکلیف اور محبت ، ایک ہی تصویر میں،اپنی ماؤں کی قدر کرو، جنہوں نے تمہیں جنا ، اور اپنی بیوی کا خیال رکھو، جب وہ تمہارے بچوں کو جنم دے رہی ہو ۔♥️
010
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 20/11/2024
یہ احمر بھائی کا اکاونٹ سرچ ہی نہیں ہو رہا دو لوگوں گی فالووئنگ چیک کی مگر ملا نہیں 🥺🥺🥺🥺
012
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Crescent @crescent7776.bsky.social · 19/11/2024
ارے واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔ مگر بات کچھ یوں ہے کہ ۔۔ جنکا ہر لفظ ہی کانٹوں سا چبھا کرتا ہے انکا امرت بھی تو لوگوں کو زہر لگتا ہے ✍🏻 🙏🏼
141
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 20/11/2024
مہذب معاشروں میں بلدیاتی انتظامیہ آبادی کے لحاظ سے اسکول لائبریری پارک اور مراکز خریداری کی تعمیر کا بندوبست کرتی ہیں #سوچئے ہمارے چھوٹے سے شہر میں ہی کئی لائبریری ہیں جہاں کتب کے علاوہ تفریح و تعلیم کے مختلف انتظامات ہیں یہ سب مفت ہیں کیونکہ اخراجات ہمارے ٹیکس سے ادا ہوتے ہیں #سوچئے
042
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 20/11/2024
میں بناؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔گی کھلا اور وسیع ایک جہان میں نہیں قید ،۔۔۔ گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد تو مگر زیر بنا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔ بنا، ڈنک تراش تو تو مٹی کے۔۔۔ طلسمات سے واقف تھا حسن کیوں جہاں زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش،،!! #قندیل_بدر
011
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 20/11/2024
تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا چل کوئی ساز ہی لکڑی۔۔ سے بنا ، چنگ تراش کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر شعر کہنا ہے تو ۔۔کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ تو بھی آوزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش +
111
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 20/11/2024
تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش یا تو پانی سے۔۔۔۔۔ کوئی شیشہ بنا میرے لیے یا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش +
111
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی @pagalfalsafi.bsky.social · 19/11/2024
اب یہ بھی وی پی این کہ بغیر ناہی چل رہا
151
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 20/11/2024
کیا یہ ممکن ہے اسلامی جمہوریہ کے وزیر اعظم صاب ہمیں فالو کر رہے ہیں اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے 🤭🤔🤭 #سوچئے
141
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024
سوال : پاکستان میں اس وقت کون سا موسم چل رہا ہے ؟ جواب : ٹک ٹاکرز کے ٹوٹے لیک ہونے کا۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
3143
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 19/11/2024
چچا ایکس پہ تقریبا سب سے بلاک ہو، ادھر بھی بلاک ہونے والی حرکتیں کر رہے ہو۔ 🤣🤣🤣
293
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
‏۔ 😂 ‏‎کیری ڈبہ سپریمسی:😂 پورے پاکستان میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور احتجاج کرنے والوں کو اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔ آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا🙇😂
074
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
ہم ایسے لوگ آدام کی صورتوں والے ہمارے جسم بنائے گئے ہیں پتھر سے #غلام_مجتبیٰ_خاکزادہ
061
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
لاکھ میں کھینچ کے چہرے پہ ہنسی کو لاتا اک موتی میری پلکوں پہ جڑا رہتا تھا دل کو حاصل سے یوں تسکین نہیں ہوتی تھی تیرے نہ ہونے کا ارمان بڑا رہتا تھا تو وہ خیرات تھی جو سب کو ملا کرتی تھی میں وہ کشکول تھا جو خالی پڑا رہتا تھا #علی_عباس_شاہ
061
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
اس سے میں بات کروں گا جسے چھوڑا تونے ڈوبنے والا بتائے گا بھنور کتنا ہے! #شہباز_مہتر
051
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
ہزار نقص نکالو تمہیں اجازت ہے خدا کے واسطے تعمیر مت گراؤ مری #مبین_دھاریجو
031
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
شرم آتی ہے محبت کا تقاضہ کر کے ترک کر دیتا ہے وہ شخص ارادہ کر کے اُس کو آتا ہی نہیں میرا مکمل ہونا چھوڑ دیتا ہے وہ تکلیف کو آدھا کر کے #مبین_دھاریجو
051
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024
ہائے !!!! ہماری مشکلیں بڑھتی گئیں اور اس کے ساتھ ہماری ماؤں کے سجدے طویل ہوتے گئے #مبین_دھاریجو
051
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024
قدرت نے کوئی چیز بیکار نہیں بنائی اب یوتھیوں کو ہی دیکھ لیں یہاں بلیو اسکائی پر نہیں ہیں زندگی جھنڈ لگ رہی ہے۔ یہاں کوئی ہے نہیں جسے تپایا جائے
2161
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
بــــابــــا جــــی Zeeshan @mzshan.bsky.social · 19/11/2024
میں اپنی پسندیدہ عورت کا اکاؤنٹ ایسا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کہ کیا چاہتا ہوں ‎#باباجی
111
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Scorpion @123bichoo.bsky.social · 19/11/2024
سوچا تھا نیلا آسماں پر کسی کو گالی دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن کنجر حکمرانوں نے پاکستانیوں کو یہاں بھی ٹویئٹر کی طرح وی پی این کا محتاج کر دیا ہے۔ 😡
3112
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی والے آپس میں لڑپڑیں تو آپ پر لازم ہیکہ اچھی طرح چیک کریں کہ کون حق پر ہے اور کون غلطی پر پھر اچھی طرح سوچ سمجھ کر صرف لڑائی کا ساتھ دیں
196
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 19/11/2024
معصوم کی رہنماٸی کریں آج مُردوں کا عالمی دن ہے یا مَردوں کا
150
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 18/11/2024
ابھی نئے پلیٹ فارم پر سب ایک دوسرے کو مزے مزے سے فالو کریں گے ٹائم لائن پر دوستی، پیار اور محبت کی باتیں پھینکیں گے۔ فالور بھی کنفیوژ ہوجائے گا کہ اوہ بھینس کی پونچھ کیا یہ وہی ٹوئٹر ہینڈل والا/والی ہے جس نے بلاک بھی کر رکھا تھا۔ 🤷‍♂️
382
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024
میں نے نوٹ کیا ہے جب بھی میرا پے آؤٹ کے نام پر چلر آنے لگتا ہے حکومت کو کیڑا کاٹ جاتا ہے اور ٹوئیٹر بند سوشل میڈیا بند یا وی پی این بلاک کردیتے ہیں اگر گورمنٹ اپنی ٹونٹ ٹونٹ نہ کروائے تو آپکا بھائی پکا پکا بلینئیر ہے اگلا۔
092
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
‏ناپسندیدہ لوگوں کے ساتھ رہنے کے جتنے نقصانات ہیں شاید ہی کسی اور چیز کے ہوں۔
0112
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 18/11/2024
اب ہم یہاں لکھنا شروع کر رہے ہیں، کچھ دن بعد یہ ایپ بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن جائے گی
1164
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024
مجھے بس دو طرح کی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں ایک وہ جو بلیو اسکائی ایپ استعمال کرتی ہیں دوسری وہ جو نہیں کرتیں
151
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹر واسیوں یہ بی اسکائی ہے 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
041
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
بــــابــــا جــــی Zeeshan @mzshan.bsky.social · 18/11/2024
ہر کراچی والے مہاجر کو یہ افسوس ہے کہ اس کے دادا نے جتنی جائداد انڈیا میں چھوڑی تھی اتنی پاکستان میں کلیم نہیں کی اور آدھے کراچی والوں کو یہ افسوس ہےکہ اسکے دادا نے سن 70 میں جو گھر 2 لاکھ میں بیچا تھاوہ اب 20 کڑوڑ کا ہے
011
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
فالو بیک دیں میں آپ سب کی معصوم 😂 @afzaal.bsky.social @shinestine.bsky.social @123bichoo.bsky.social @samarrizvi.bsky.social @fragranceofluv.bsky.social
231
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 18/11/2024
ماں باپ کے غلام بن جاو اللّه تعالی تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا
120
Reposted by @ainasubuhi.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 18/11/2024
وعلیکم السلام خوش امدید 😍😍😍😍
011