Sign in

سنینا 🦋

@fragranceofluv.bsky.social
308 followers 196 following 104 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by سنینا 🦋
Jump Cat @jumpcatt.bsky.social · 27/11/2024
reset button
a finger is being pressing against the top of the cats forehead, they are making a face as if to question the actions of the owner
480409872609
Reposted by سنینا 🦋
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024
‏۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ‎#ٹوٹ_بٹوٹ
2166
Reposted by سنینا 🦋
lukelukeluke @lukelukeluke.bsky.social · 23/11/2024
Here are some nice mushrooms
An overturned stick is held upright in an autumn forest and covered in mature Splitgill mushrooms, one stacked above the next, each of their gills radiating above the next
1274765083569
Reposted by سنینا 🦋
a s a d @asadwasad.bsky.social · 18/11/2024
لکھو کہ محبت میں لکھنا بھی محبت ہے
375
Reposted by سنینا 🦋
a s a d @asadwasad.bsky.social · 18/11/2024
محبت سے اس کا دیکھ لینا اگر کافی ہوتا تو دل اس قدر بے قرار کیوں رہتا۔
275
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 23/11/2024
031
Reposted by سنینا 🦋
a s a d @asadwasad.bsky.social · 21/11/2024
محبت ختم نہیں ہوتی، حالات موافق نہ ہوں تو بس تھوڑی بہت مرجھا جاتی ہے
143
Reposted by سنینا 🦋
a s a d @asadwasad.bsky.social · 20/11/2024
‏دو چار قدم چلتے ، دو چار پل تو رکتے کچھ دیر محبت کو برتا تو ذرا ہوتا دو چار لفظ کہتے، دو چار لفظ سنتے مٹنا تھا وہ مٹ جاتا، جتنا بھی گِلہ ہوتا ‎#از_اسد
264
Reposted by سنینا 🦋
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 23/11/2024
032
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 20/11/2024
Blue sky تو چلتا ہی نہیں ہے بھئی اپنا تو ایکس ہی ٹھیک ہے ❤️
272
Reposted by سنینا 🦋
Moon lover @moon1over.bsky.social · 19/11/2024
307387921707
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 19/11/2024
نیلے آسمان پر عوام کا سواگت ہے کیسے ہیں سب ۔۔۔بھلے چنگے ہی ہیں نا ؟؟؟
360
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
پہلے پھولوں پر تتلیاں آتی تھی اب نوٹیفیکیشن پر بھی آرہی ہے کمال است 😂
143
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
241
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
ہم آئے تھے یہاں پرانا ٹوئیٹر ڈھونڈنے ،خود کو بہتر بنانے لیکن یہاں بھی وہی صورتحال ہے ذیادہ فالورز کی حوس لائیک آرٹیز کی جنگ ۔۔۔ کیونکہ سب کو سلیبرٹی بننا ہے سب کو اپنا اکاؤنٹ بڑا چاہیے ، یہ جانے بنا کہ نتائج خوش آئند ہے بھی یا نہیں یا اسکا بھی تھریڈ جیسا حال ہونا ہے
3103
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں ویرانیاں تو سب مرے دل میں اتر گئیں کیفی اعظمی
2104
Reposted by سنینا 🦋
Bud Simpson @budzilla.com · 17/11/2024
Good morning, kids! Mountains over Lake McDonald from Going-To-The-Sun-Road, Glacier National Park, Montana
A late spring photograph of the mountains of Glacier National Park, Montana above Lake McDonald, just before sunset.
1355918
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
فالو بیک کے لیے فالو کریں ۔۔۔۔ فالو بیک نہ ملنے کی صورت میں اس ٹوئیٹ پر کمنٹ کریں
231
Reposted by سنینا 🦋
عائشہ @aeysha.bsky.social · 17/11/2024
اس سے ملنے کہ بعد مجھے پتہ چلا کہ “ اگر اپنا دماغ خراب ہو تو ساتھ والے کا بھی خراب کردو ہی زندگی کا نام ہے” 🥺
2424
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
میں کسی کو فالو کیوں نہیں کر پارہی جیسے ہی فالو کرتی ہوں انفالو ہوجاتا ہے ۔۔ کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے؟؟؟
561
Reposted by سنینا 🦋
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 18/11/2024
میں سوچ رہی تھی کہ یہاں پر کیوں آ گئی لیکن پھر مجھے یہاں دو پیارے لوگ نظر آئے تو میں نے سوچا کہ چلو اب سب خیر ہے 🥰🥰❤️ @fragranceofluv.bsky.social @husn4in.bsky.social
263
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
فالو کرنے والوں کا شکریہ اور نہ کرنے والوں کا بھی شکریہ اگر وہ کردیں تو ۔۔۔
050
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
بچارے خان صاحب اندر ہے کاش وہ باہر ہوتے تو انکا بھی نیلے آسمان پر اکاؤنٹ جگمگا رہا ہوتا اور سارے یوتھیے بھی یہاں آچکے ہوتے ۔۔۔ لیکن افسوس 😭
140
Reposted by سنینا 🦋
Shine Stine @shinestine.bsky.social · 18/11/2024
ایلون مسک نے ٹوئیٹر کا وہی حال کردیا ہے جو عمران خان نے تین سال میں پاکستان کا کیا ہے نوٹ: یہ میں توئیٹر پہ نہیں لکھ سکتا شائن_سٹائن#
1236
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
چلو گیان شروع
020
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جسکو چھپا رہے ہو۔۔
000
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
@husn4in.bsky.social خبردار جو مجھے فالو کیا اب 😡😡
171
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا نیلے آسمان پر
040
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
Blue sky hypnotized baby karda hai menu 💙
000
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
اس شہر میں کس سے ملیں ۔۔۔ ہم سے چھوٹی محفلیں 😒
020
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
281
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 18/11/2024
پریشاں ہو کے دل ترک تعلق پر ہے آمادہ محبت میں یہ صورت بھی نہ راس آئی تو کیا ہوگا
000
سنینا 🦋 @fragranceofluv.bsky.social · 17/11/2024
ہم بھی آگئے سواگت نہیں کروگے 😎
222