ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 18/11/2024سوال : پاکستان میں اس وقت کون سا موسم چل رہا ہے ؟ جواب : ٹک ٹاکرز کے ٹوٹے لیک ہونے کا۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 3143
ainasubuhi.bsky.social @ainasubuhi.bsky.social · 19/11/2024پاکستان میں فی ٹوٹا 50 روپے اور سارے ٹوٹے 400 کے سب حساب سے چل رہے مارکیٹ میں 😂😂 000
ثروت صدیقی @sarwatsiddiqui.bsky.social · 18/11/2024شاہ جی ! یہاں پر بھی فالو بیک کی نظر کرم کیجیے گا 000