Reposted by @abidalimari.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 16426152
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 16819
Reposted by @abidalimari.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024اس وقت پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس میں کارکردگی کا مقابلہ چل رہا ہے۔ اسلام آباد نے 64 مقدمات بنائے ہیں عمران خان کے خلاف اور پنجاب نے 58 مقدمات بنائے ہیں۔ اسلام آباد پولیس 8 مقدمات کی برتری سے لیڈ کر رہی ہے۔ 314133
Reposted by @abidalimari.bsky.socialZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 19/11/2024سپریم کورٹ کے(غیر) آئینی بنچ کا اپنے آقاؤں کیلئے بڑا فیصلہ،، آرمی چیف کی توسیع کے خلاف دائر درخواست خارج 111
Reposted by @abidalimari.bsky.socialIMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں 0121
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAdil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 18/11/2024I will share my never-before-seen images on @bsky.app. 5475
Reposted by @abidalimari.bsky.socialIron Sheik @grandturin.bsky.social · 19/11/2024Please donate generously for November 24 Khan’s call Ptioverseas.comptioverseas.comImran Khan Needs YouPlease support the party to keep Imran Khan's dream alive. Please Click below to donate 011
Reposted by @abidalimari.bsky.socialgummnaam.bsky.social @gummnaam.bsky.social · 19/11/2024#FinalCall 021
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAli Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024ٹوئیٹر کی نقل کرکے بنائی گئی ایپ استعمال کرنا غیر شرعی ہے۔ علماء کرائیم (سوُ) 136110
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 19/11/2024انشا اللہ یہ منظر بہت قریب ہے پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت ہے `نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ🤲🏻❤️ 161
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 19/11/2024بڑا فتنہ تم جیسے گندی نالی کے کیڑی ہے یے بھی ختم ہو جائین گے 120
Reposted by @abidalimari.bsky.socialImran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔ 2331093
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 19/11/2024پٹواری یوتھیا بعد کی بات ہے فالو کرتے جائین فالو بیک لیتے جائین 030
Reposted by @abidalimari.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 18/11/2024چند” کا ڈالا ہوا گند صاف کرنے کے لئےعوام کو باہر نکلنا ہو گا ورنہ پاکستان کی آئندہ نسل کامستقبل خطرے میں،26 نومبر PTI کی کال پر نہیں سیاست، صحافت ،تاجر،وکلا ڈاکٹر،کسان، مزدور طلبا ہر کسی کومافیا کے خلاف آئین اور قانون حکمرانی کے لئے جدوجہد کرنا ہوگی ورنہ مافیاز کھا جائیُں گے 47323
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا قوم کے نام پیغام 23448162
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا قوم کے نام پیغام 12211
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 19/11/2024سڑو پٹواریو سڑو تمہارا گوالمنڈیلہ یوتھیون فالو کر رہا ہے 😁😁😁😁 020
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 19/11/2024او بابا جی ہم لوگ آپ کے انتظار مین ہے 😁😁😁😭 000
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 18/11/2024عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان #نومبر24_خان_کی_کال 29037
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 19/11/2024یوتھیے تیار بیٹھے تمہاری منجی ٹوکھنے کے لیئے😁😁😁😁 010
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall 7284105
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 19/11/2024میرے دوستو، ساتھیو، بزرگو، جوانو، پہنئو تے ماواں، سب نال وعدہ اے کہ پہلاں سو لوک جنہاں فالو، لائیک، کمنٹ تے ریسکائی کرن گے، نوں فالو بیک دتا جاوے گا۔ نئی ایپ دی خوشی وچ۔ 052
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 19/11/2024اب ایسے کھوتے یہان بھی پنھچ چکے ہین خیر پٹواریون کی نیند حرام ہو چکی ہے 020
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 18/11/2024سیاسی گفتگو اپنی جگہ لیکن فالو اور فالو بیک لازمی کرین ساری پاکستانی شکریہ دوستو 261
Reposted by @abidalimari.bsky.social💫 رانیہ Pti 🦋 @krishmoumar.bsky.social · 18/11/2024*فائنل کو* *فائنل سمجھ کر کھیلنا ہے* *شاید دوبارہ موقع* *نہ ملے 24 نومبر آزادی کا دن انشاءاللّه۔۔۔۔✌️💯🇧🇫* 0105
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 18/11/2024In sha Allah PTI is going to break All the record's and make history on 24 November 35414
Reposted by @abidalimari.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔ 22455143
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 31448153
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAdil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 18/11/2024No More "One Page" _ But Why? || The Global Drug Empire of ISI || Change in Western Policy _ GHQ in Panic || Adil Raja's Private Vlog www.patreon.com/posts/116243...patreon.comNo More "One Page" _ But Why? || The Global Drug Empire of ISI || Change in Western Policy _ GHQ in Panic || Adil Raja's Private Vlog | Soldier SpeaksGet more from Soldier Speaks on Patreon 45712
Reposted by @abidalimari.bsky.socialQasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا- 44720
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!! پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔ 616755
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAhmad Noorani @noorani.bsky.social · 18/11/2024آج احتجاج کی تازہ صورتحال، پلاٹوں اور ایئر فورس کے طیاروں پر وی لاگ کرنا تھا مگر صحت اجازت نہیں دے رہی۔ 2513315
Reposted by @abidalimari.bsky.socialSiasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 18/11/2024پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نکاح جلد ٹوٹنے والا ہے۔ شوکت یوسفزئی 3139
Reposted by @abidalimari.bsky.social💫 رانیہ Pti 🦋 @krishmoumar.bsky.social · 18/11/2024میرے یاقوت میرے مرجان مرشد❤️ تمہارے نام پر______قربان مرشد❤️ ہے میری شاعری اس کے سوا کیا میرے ہر شعر کا___عنوان مرشد💖 💚♥️💚♥️ 1146
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 18/11/2024ن لیگ ختم شد ۔۔ جاتی امرا مافیا ختم شد ۔۔ الٹی گنتی شروع!! 1173
Reposted by @abidalimari.bsky.socialIMRANIST PRO @imranistpro.bsky.social · 18/11/2024💥پروموشن لسٹ نمبر 6 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ 💥 کمنٹس میں عمران خان لکھنے والوں کو فالوکریں۔ @sanamjamali.bsky.social @imrankhandigital.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptiprobono.bsky.social @imrankhandigital.bsky.social @imrankiwarrior510.bsky.social 81512
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAdil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 18/11/2024کرو نا اب بلیو سکائی کو بھی بین!!! 8215
Reposted by @abidalimari.bsky.socialQasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے 1212443
Reposted by @abidalimari.bsky.socialAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 18/11/2024یہ میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے شاعرمشرق کے خوابوں کی حسین تعبیر ہے یہ وطن پیارا وطن سرمایہ ایمان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان ہے 052
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 18/11/2024میری سوشل میڈیا پر سرگرم دوستوں سے گزارش ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں فی الحال کسی واٹس اپ گروپ کا حصہ نہ بنیں، کسی کو اپنا فون نمبر، آفیس یا گھر کا ایڈریس شٸیر نہ کریں کیونکہ اس وقت کسی کا کچھ پتا نہیں کون عمران خان کا وفادار ہے اور کون انٹیلیجنس اداروں کا ٹاٶٹ ہے۔ 130
Reposted by @abidalimari.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔ عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ #UndeclaredMartialLaw 1417560
abidalimari.bsky.social @abidalimari.bsky.social · 18/11/2024پاک فوج کے اندر سے لاتعداد افسران عاصم منیر سے بیزار ہوچکے ہیں۔ لیکن کوئی بھی افسر غلطی نہیں کرے گا۔ کیونکہ اسے معلوم ہے اگر پکڑا گیا تو سزا ہوگی۔ فوجی جرنیل ، مارشل لاء لگانے والے ، انکے سہولت کار سیاستدان سبھی آئین شکنیاں دھڑلے سے کرتے ہیں۔ کیونکہ پکڑے جانے کا ڈر نہیں۔ 120