Sign in

Qasim khan suri

@qasimkhansuri.bsky.social
1.8K followers 363 following 35 posts

Former Deputy Speaker National Assembly Pakistan.Member Core Committee.Khan Ka Sipahi.

PostsRepliesMedia
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 26/11/2024
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کے ہمسفر، تحریکِ انصاف کے احمد ولی ڈی چوک پر فاشسٹ حکومت کی فائرنگ سے شہید ہو گئے، احمد ولی شہید بلوچستان سے قافلے میں فرنٹ پر فسطائیت سے لڑ رہے تھے۔ ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁦‪#PakistanUnderFascis
6156
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 26/11/2024
⚠️ فیک نیوز الرٹ
063
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 24/11/2024
سیمابیہ طاہر کی بائیں آنکھ فسطائی پولیس کا شیل لگنے سے زخمی ہو گئی، اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔
084
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 23/11/2024
𝐇𝐨𝐮𝐬𝐭𝐨𝐧 𝐂𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐥𝐥𝐲 ‎📅 Sunday 24th November ‎🕑 2 PM ‎📍Constellation Field 1 Stadium Dr ‎Sugar Land, TX 77498 ‎𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭 ‎📅 Sunday 24th November ‎🕓 4 PM ‎📍Boat Basin ‎14625 Beechnut St, Houston, TX 77083 ‎⁦‪#FinalCall‬⁩ ‎⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
0154
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 23/11/2024
فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع ‏سیکیورٹی ذرائع😂
094
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 22/11/2024
موٹر ویز آج رات آٹھ بجے سے بند ‏اڈے بند ‏ہاسٹل خالی کرائو ‏سڑکیں بند ‏ورکرز لیڈرز کے گھر چھاپے/گرفتاریاں ‏ویسے پی ٹی آئی ختم شد۔
3143
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 22/11/2024
دو ٹوک پیغام خان صاحب کا🛑 ‏عامر فاروق اس وقت خدا بنا ہوا ہے،وہ آئین اور عوام کے خلاف جا کر فیصلے کر رہا ہے۔ ‏سب نے 24 نومبر کو نکلنا ہے اور بھرپور پرامن احتجاج کرنا ہے۔ ‏
3106
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 21/11/2024
‏بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔ ‏جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
0178
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 21/11/2024
‏نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدانِ وطن ہرگز ‏یہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی ‏⁧‫#راہ_حق_کے_شہید‬⁩ ‏⁦‪#OurMartyrsOurHeroes‬⁩
33310
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 21/11/2024
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں ‏روئی کی طرح اڑ جائیں گے ‏ہم محکوموں کے پاؤں تلے ‏جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی ‏ہم دیکھیں گے ‏لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ ‏⁧‫#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری‬⁩
3217
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 20/11/2024
تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ہارے یا جیتے، ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی تھی مگر آج بھی مائیں اپنے بچوں کےنام ٹیپو سلطان کےنام پر رکھتی ہیں، ٹاؤٹ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائےگا تاریخ نے اپنا فیصلہ سنادیاہے عادل خان بازئی اپنے کپتان سے وفا نبھاگیا۔
2185
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 20/11/2024
مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری تو نظر آ گیا لیکن پچھلے تیس ماہ سے دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔
3175
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 20/11/2024
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
0144
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
0123
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 20/11/2024
ایران کے بارڈر سے تیل 30روپے میں سمگل کر کے عوام کو 270 روپے میں دینا حلال ہے ‏اور VPN حرام ہے۔ ‏منقول ‏⁦‪#LetUsBreath
0143
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کہتا ہے میرا سر کٹ تو سکتا ہے لیکن ظالم کے آگے جھک نہیں سکتا یہی فلسفہ حسین ہے۔
2246
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان میں سیاست کے فیصلے نیازی کی ہاں یا ناں میں ہوں گے۔۔۔
1114
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 19/11/2024
A virtual jalsa before the Final Call! Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT! Note: more speakers to be added soon!
24114
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 19/11/2024
اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
22410
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 19/11/2024
جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
4168
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں، ‏کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️ ‏منقول
24625
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد اپڈیٹ: جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کواٹھا کر لےگئے، راجہ انفر، رفیق مغل اور سعید رفیق کواغواکرلیا، راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نےچھت سے چھلانگ لگائی اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی، 2خواتین روبین غفوراور کونسلر ملک خادم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔ ‏
3228
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
اسلامآباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ144 نافذ۔ ‏ہر باری ہر موقع پر دفعہ(144) ‏ایک بار خود دفع ہو کر دیکھیں ‏پھر کوئی بھی دفعہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
2144
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
جب ایسے کم عقل لوگ اداروں کے سربراہ ہوں گے تو پھر دشمن کی ضرورت نہیں، لاکھوں پاکستانی بدترین معیشت میں آن لائن پیسے کما کر اپنے گھروں کے چولہے جلا رہے ہیں ملک کا فائدہ ہے کہ ملک میں زرمبادلہ آ رہاہے پر ان کم عقلوں کو سمجھائے کون۔ ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁦‪#PakistanUnderStateFascis
1167
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں۔ عمران خان
1164
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
جس طرح 9 مئی کو عمران خان کے کالر پر ہاتھ ڈالا گیا تھا، میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ بطور قوم ہمارے سب سے بڑے قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک ہوا، اس دن جو عوام کا ردعمل سامنے آیا، وہ ناکافی تھا۔ ہم نے اب تک اس تضحیک کا مناسب جواب نہیں دیا۔ وہ منظر آج بھی ناقابل برداشت ہے۔
2178
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
جن گھروں کو تین تین ، چار چار ٹکٹس چاہیئے ہوتی ہیں اُن کے پندرہ سے بیس ہزار کے قافلے پر بھی سب نظر رکھنا۔۔۔!! ‏اِس بار معافی کِسی کو مت دینا کیونکہ خان کی زندگی اور آزادی کا سوال ہے۔۔۔۔!!
1157
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
42314
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
آج کا سوال 🚨🚨🚨 ‏علامہ اقبال کے بعد کس نے مسلمانوں کا ضمیر جگایا؟ ‏1- عمران خان ‏2- نوازشریف ‏3- آصف زرداری
11184
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
1212443
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
44720
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ ‏وکیل سردار لطیف کھوسہ کی طرف سے جلد سماعت کی درخواست دائر۔ ‏درخواست میں کیس کو نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی استدعا کر دی۔🚨
0135
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
سیاسی انتقام کا شکار عمران خان کا ریکارڈ ‏انکے خلاف صرف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں
142
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی فائنل کال پر اسلام پورہ مارکیٹ، لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس کو بچے کی گرفتاری سے روکنے پر ایک اور 13 سالہ بچے سمیت دیگر افراد بھی گرفتار کر لیے گئے، پھر شریف خاندان شکوہ کرتا ہے کہ اسے عوام گالیاں کیوں دیتی ہے۔
084
Reposted by Qasim khan suri
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
1124092
Reposted by Qasim khan suri
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
PTI UK, USA, Canada. Join X Twitter Space With Najam Shehraz
1834382
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر کو نہ صرف خود نکلیں بلکہ ہر فرد ذمہ داری لے کر لوگوں کو بڑے پیمانے پر متحرک کرنے کی تحریک چلائے، اس تحریک سے حقیقی آزادی کا خواب پورا ہو گا ورنہ زندگی بھر کی غلامی قوم کا مقدر بن جائے گی۔ - عمران خان ‏ ‏ ⁧‫#کپتان_ہم_تیار_ہیں‬⁩ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
2134