Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 27/11/2024ARY، Geo، Samaa، Duniya News، BOL جنگ، نوائے وقت، ڈان اور تمام چینلز اخبارات سب کے یوٹیوب چینلز بلاک کریں، ان کے تمام صحافیوں کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کریں۔ #ImranKhan #IslamabadMassacre 041
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 24/11/2024Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے #PTI #Imramkhan 131
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 24/11/2024میری ہمشیرہ سرگودھا بار کونسل کی ممبر مسرت بتول ایڈووکیٹ،کے گھر مردانہ پولیس نے لیڈیز پولیس کے بغیر زبردستی چھاپہ مارا۔ بچوں کو ہراساں کیا گیا گھر کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی اورتوڑپھوڑ کی۔ مہرمحسن رضاآرائیں ضلعی صدرانصاف ٹریڈونگ پاکستان تحریکِ انصاف سرگودھا۔l 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 24/11/2024یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں #FinalCall 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 24/11/2024ریڈ لائن لگانے والوں کا آج کڑا امتحان ہے۔ “برگر” پارٹی کہلوانے والوں نے طاقت و رعب کو لیرو لیر کردیا ہے۔ ن لیگ اسی لئے لا تعلق ہے اور محسن نقوی اور فیصل واوڈا ڈرائیونگ سیٹ پہ ہیں تا کہ خود سنبھالیں اب پی ٹی آئی کو۔ 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں". #PTI #Imrankha 041
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 23/11/2024🚨بلوچستان سے صدام خان ترین کا قافلہ اسلام اباد کی طرف روانہ۔ بلوچستان سے یہ دوسرا قافلہ ہے جو پختون خواہ پہنچے گا۔بلوچستان میں ہماری پارٹی اتنی مضبوط نہیں ہے اس کے باوجود بلوچستان کے لوگ ہمیں اتنا سپورٹ کر رہے ہیں❤ #PTI #imrankhan 130
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 22/11/2024سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارتخانے کے ذریعے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!! #PTI #Imrankhan 033
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024سابق آرمی چیف نے کہا تھا کہ جس طرف چیف دیکھتا ہے 6 لاکھ ملازم اس طرف دیکھتے ہیں، اچھی بات ہے منظم ادارہ ہے، لیکن عمران خان جس طرف دیکھتا ہے اس طرف 25 کروڑ عوام دیکھتی ہے، واحد لیڈر عمران خان ہے جو تہہ کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا ہو گا، #PTI #Imrankhan 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024احتجاج سے پہلے بشریٰ بی بی کے خطاب نے احتجاج میں ایک نئی روح ڈال دی ہے۔ جو باتیں خطاب میں کہی گئی ہیں ان کا عوام کی نفسیات پر گہرا اثر ہوا ہے۔ 24 نومبر کو عوام کی تعداد یہ بات ثابت کرے گی۔ حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ اس کے ساتھ ہونے کیا والا ہے۔ #PTI #Imrankhan 131
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024آپ کا فوکس عمران خان کے پیغام سے ہٹانے کے لیے باریک وارداتیں ڈالی جائینگی ، بشری عمران خان صاحبہ نے خان صاحب کا پیغام آپ تک پہنچا دِیا ہے اب فوکس 24 نومبر پر رکھے ۔ پاکستان زندہ آباد #PTI #Imrankhan 020
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے #PTI #Imrankhan #Finalcal 061
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024Imran Khan’s account has just reached 21 Million followers. High Fives #PakistanFamily - the way every Pakistani across the globe has amplified IK’s message everyday is historic! This is everyone’s milestone. Manzil Qareeb, InshaAllah! #FinalCall #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024تازہ ترین خبر کے مطابق 'پنجاب حکومت نے بھی 24 نومبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد مانگ لی'- قوم کو یاد کروانا ضروری ہے کہ جب عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، تب بھی رینجرز ہی کی مدد شامل تھی- ابھی تو پچھلے زخم بھرے بھی نہیں ہیں! #FinalCall 010
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کی ہماری کال ہے آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ علی محمد خان #FinalCall 010
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 020
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔ قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔ #PTI #Imrankhan 031
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 21/11/2024چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال 041
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 20/11/2024اللہ الحق ہے توشہ خانہ ٹو کیس میں وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا الحمداللہ #PTI #Imrankhan 010
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 20/11/2024ہم سیاسی ورکرز ہیں گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے لیکن جو بدتہذیبی اور بداخلاقی اس وقت پولیس محکمہ میں شروع ہو چکی ہے حکومت ملتے ہی اسے ختم کریں گے۔ سیمابیہ طاہر #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 020
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 20/11/2024*بے خوف ہو کر لڑو ہر میدان میں🔥 کیوں کے موت وقت سے پہلے نہیں آنے والی🤞🏻❤️🔥 #PTI #Imrankhan 061
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 20/11/2024فائنل کال الرٹ 🛑 شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔ آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 031
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 20/11/2024چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا “لوگ تو مرتے رہتے ہیں” چینی اپنے شہریوں کی عزت اور جان کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ کوئی پاکستانی جرنیلوں اور انکی داشتاوں اور ٹاوٹس کیطرح تھوڑی ہیں جو اپنی قوم تو چھوڑو اپنی فوج کی جانوں کی حفاظت تک کرنے سے قاصر ہیں 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 20/11/2024کینیڈا میں بھی عمران خان کے حق میں قرارداد منظور ہو گئی۔ انشاللہ آنے والے دنوں میں انٹرنیشل پریشر اور بڑھے گا #PTI #Imrankhan #Pakistan 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلینج قبول کر لیا واؤڈا کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ پچاس بندے بھی باہر نہیں نکال سکیں گے اسد قیصر نے جواب دیا کہ ہم آپکا شوق ضرور پورا کرینگے اتنے بندے نکالیں گے کہ آپکو سینیٹ سے استعفیٰ دینا پڑ جائے گا۔ 042
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی #PTI #ImranKhan #Pakistan 041
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!! #Finalcall #PTI #Imrankhan 110
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024Another day another leak. Now Isha Rana leaks after the Minahil Malik and Imsha Rehman leaks. It is totally HELL. #Isha_Rana #imsharehmanviralvideo #minahilmalikleak 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024 متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کی دستاویزات کے مطابق، اس وقت کل 5,292 پاکستانی شہری متعدد جرائم کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔ پاکستانی شہریوں کی طرف سے کیے جانے والے جرائم میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم، چوری، قتل شامل ہیں۔ #UAE #Dubai 001
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے، میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، علیمہ خان #PTI #Imrankhan 041
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان #PTI #Imrankhan 031
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024Total number of Prime Ministers since 2000: India vs Pakistan comparison. 🇮🇳:— 4 🇵🇰:— 14 — Pakistan has witnessed the highest number of change of Prime Ministers in South Asia since 2000. 000
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!" ~عمران احمد خان نیازی #Finalcall 020
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال الرٹ 🛑 پی ٹی آئی کے ایک ایک ٹکٹ لے لئے دس دس امیدوار تھے اس لئے نظر رکھیں جو بھی امیدوار قافلے کے ساتھ احتجاج میں شرکت کرے گا، اگلی بار ٹکٹ بھی اسی امیدوار کو دئ جائے۔ جو نظریاتی ورکرز بھی عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کریں گے، اگلی بار ٹکٹس صرف انہیں ملنی چاہیئے #PTI #Imrankhan 132
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل #PTI #Imrankhan 041
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024ترمیم کےوقت مجھےعہدوں کی افرہوئی&کچھ کواربوں کی افرز،اس دفعہ توتجوریاں کھلی تھیں،میں نےسیدھاانکارکیا،الیکشن سےپہلےCMبنانےکی افرہوئی،کہاالگ گروپ بنالیں توCMبنادیںگے،اسوقت بھی انکارکیا،ایسےعہدوں کاکیافائدہ جس سےذلیل ہوں،باہرنہ نکل سکیں،حیران ہوں پرویزخٹک کیسےCMکی افرپرمانے،عاطف خان #PTI #Imrankhan 052
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall 051
Reposted by Jalal Khan PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔ 11351115
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024اہم انکشاف 🚨 پنجاب میں ن لیگ کی حکومت کا پٹاخہ کبھی بھی پٹ سکتا ہے،،، ٹاؤٹ فیصل واڈا مطلب نیازی دو تہائی اکثریت سے واپس آرہا ہے انشاء اللہ 🔥🤚 #PTI #Imrankhan 032
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024ڈاکٹر معیدپیرزادہ نے خبر دی ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ ہزار diehard ورکرز پہلے ہی اسلام آباد راولپنڈی پہنچ چکے ہیں جو احتجاج کی جگہ متعین ہونے پر دھرنہ شروع کر دیں گے۔ یہ بہترین حکمت عملی ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ چند دنوں میں خان کے ہزاروں مزید سپورٹرز اسلام آباد پنڈی پہنچیں گے۔ #PTI #Imrankhan 051
Reposted by Jalal Khan PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024کب نکلو گے؟ یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر 20400173
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024فوجی حکم پر ٹویٹر پر پابندی ن لیگ نے لگائی بلکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کو نشان عبرت بنانے کی بات کرتے ہیں لیکن PTI سوشل میڈیا زیادہ تر بیرون ملک ہے اور جو پاکستان میں ہیں،انھوں نے بھی کوئی نہ کوئی حل نکال لیا ہے البتہ ن لیگی بچارے اب بھاگ بھاگ کر بلیو سکائی پر جارہے ہیں #PTI #Imrankhan 050
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستانی امریکنز کو عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی ڈاکٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چل گئی فُل موشن اور فل ایکشن میں بلیو فلم پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 030
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024نوجوان قیادت لیڈ کر رہی ہے۔۔۔🔥 کےپی۔کے میں لیڈنگ رول کے۔پی۔کے کی یوتھ اور ائی۔اِس۔ایف کو دیا جا رہا۔ اِس لیے شفقت ایاز، مینا خان آفریدی، سہیل خان، شاہد خٹک یہ بہت زیادہ ایکٹیو ہیں تحریکِ انصاف کا پلان ہے کہ KPK کے قافلوں کو یوتھ لیڈ کر رہی ہوگی۔۔۔ #PTI #Imrankhan 093
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024نون لیگ کی حکومت جب بھی اتی ہے تو وہ سب سے زیادہ اشتہارات جیو اور جنگ گروپ کو دیتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ جیو ان کے لیے جھوٹ بولتا ہے #PTI #Imrankhan #Pakistan 011
Reposted by Jalal Khan PTIAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 19/11/2024ہماری مسلح فورسز کو اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے کہ جب خواتین نکلتی ہیں تو ان کو سننا چاہیے ناکہ ان کو زدو کوب کیا جائے اور ان کے سر سے چادر کھینچی جائے، زرتاج گل وزیر 053
Reposted by Jalal Khan PTIAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 19/11/2024Unique way of Final Call appeal. Please do all that you can to create awareness for Imran Khan’s Final Call (Arrive in Islamabad on Nov 24th) 1115
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 051