اور پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی تھام کر ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے...!!
جمہوری ملک میں جمہوریت کو پروان چڑھائیں لڑائی سے مسئلہ حل نہیں ہوگا سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا ورنہ سیاست طاقت کمزور رہے گی اور آج تحریک انصاف تو کل ن لیگ تو پرسوں پی پی پی۔۔۔
#IslamabadMassacre