Sign in

IMRAN KHAN

@imranriazkhan1.bsky.social
270 followers 4 following 53 posts

Journalist/ Pakistani/Environmentalist/Views are My own. Fans account

PostsRepliesMedia
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 22/11/2024
دہشتگردی کی ڈیفینشن کامیابی سے تبدیل ہو گئی ہے اب بندے مارنے والے نہیں بلکہ احتجاج کرنے والے دہشتگرد ہیں ۔ کیونکہ لوگ پارا چنار میں شہید ہوئے اور کنٹینروں سے بند اسلام آباد اور لاہور کر دیا
030
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 22/11/2024
‏فوج اور دیگر وفاقی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔ وفاقی حکومت نام کی تو کوئی چیز ہے نہیں۔ سیاست کنٹرول کرناچھوڑ کر اپنی ہی لگائی ہوئی فرقہ ورانہ آگ کو بجھائیں ورنہ سب جل کر راکھ ہو جائےگا۔ ایک لاش کی گندے پانی کے نالے میں تذلیل کرنے کی ویڈیو سے پورے ملک میں ردعمل کا اندیشہ ہے۔
040
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 22/11/2024
‏پی ٹی آئی کا دھرنا عروج پر تھا تو سانحہ اے پی ایس ہو گیا اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا
040
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 22/11/2024
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی
030
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 21/11/2024
نو مئی کے 8 مقدموں میں عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت 30 نومبر کو ہونا تھی آج عمران خان کے وکلاء نے اے ٹی سی میں ضمانتوں پر جلد سماعت کی درخواست دائر کی حیران کن طور پر اس درخواست پر منظور کر کہ وکلاء 23 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کرلیا یعنی 24 نومبر سے ٹھیک ایک روز پہلے
173
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر کا احتجاج حکومت اور ہینڈلرز کے لیے ہوش ربا ہو گا۔جو آپ نے اس سے پہلے دیکھا وہ اس کا ٹریلر بھی نہیں۔گراونڈ پر مومینٹم نا قابل بیان ہے۔بہتر ہے چوہدری میراثیوں کو فارغ کر کے عوامی مینڈیٹ حقداروں تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے ورنہ شاید اس کی مہلت بھی نہ ملے۔
082
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 21/11/2024
رہائی مبارک ہو
263
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 21/11/2024
😭😁
041
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 20/11/2024
بالآخر پولیس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ اب ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں کرائم کئی گنا بڑھ گیا مگر انہیں سیاسی جماعت کے خلاف ریلیاں نکالنی ہیں
172
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 20/11/2024
‏🚨بڑی خبر 🚨 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت منظور کی۔
072
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 20/11/2024
‏120 والا نمبر جہاں سے بھی آیا غلط ہے۔۔۔۔
060
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی وکیل سلمان صفدر اور پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
040
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 20/11/2024
‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو احتساب عدالت نے آج 342 بیان میں 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے
050
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 20/11/2024
‏آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی
051
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان اس وقت مکمل لاقانونیت اور فاشزم کی زد میں ہے۔ نام نہاد پاکستانی وزیر داخلہ PTI مظاہرین کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور موبائل سم بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ طلباء کی تعلیمی اسناد منسوخ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ پرامن اجتماع کے بنیادی انسانی حق کو محدود کرنے کی بدترین مثال ہے
0168
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨لاؤڈ اینڈ کلیئر عمران خان نے آج بھی کہا ہے کہ جو ٹکٹ ہولڈرز ہدایات پر عمل پیرا نہ ہوں ان کا پی ٹی آئی سے کوئ تعلق نہیں ہے شیخ وقاص اکرم
061
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم
1206
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
‏اس وقت بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی فیصل واڈا
0102
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨 میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی
090
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی ، ملاقات جاری
3174
Reposted by IMRAN KHAN
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 19/11/2024
Last stand Imran Khan💕 24 November
072
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
‏باریک واردات مگر ٹائمنگ غلط ہو گئی۔۔۔
091
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں
0121
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟ کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا
171
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏موجودہ کریک ڈاؤن کی وڈیوز بنا کر اورسیز پاکستانیوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ اس موجود رجیم کی فسطائیت پوری دنیا کے سامنے لائی جا سکے
3133
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی نے کہا ہے کہ چھوٹے شہروں سے 5 ہزار اور بڑے شہروں 10 ہزار سے کم لوگ نا آئے یہ لوگ ٹکٹ ہولڈرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز لے کر آئے گے اور جو عوام اپنی مرضی سے اسلام آباد آنا چاہے وہ الگ ہے، ع
062
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!!
183
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہئے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں، عمران خان
082
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جعلی رسیدوں میں ضمانت قبل از گرفتاری کا کیس،پراسیکیوٹر اور تفتیشی عدالت میں پیش ہوئے اور رسیدوں کی ویری فکیشن کےلئے وقت مانگا۔عمران خان اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔
0112
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کی ہر اسٹریٹجی سے انکی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے،عمران خان نے مزاحمت کی جو سیاست کر کے دکھائی اسکے بعد انہیں آپ بوگسکیسز میں جیل میں تو رکھ سکتے ہیں سب کو ملا کر حکومت تو بنوا سکتے ہیں لیکن ہر پرائم ٹائم شو میں عمران خان کے علاوہ کسی اور کا نام تک نہیں لیاجاتااور یہی میرے نزدیک جدید سیاست ہ
0105
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏یہی ہوتا ہے جب آپ تیار فصل میں سُور لا کر چھوڑتے ہو 🐗
0123
Reposted by IMRAN KHAN
Gill @gill2004.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں ایک اور رجیم چینج آپریشن PTAکا VPN کے ساتھ ملکر X خلاف رجیم آپریشن کا اعلان ۔ 😆😅😁😅😁🤣😂 ایک دفعہ پھر bluesky نامی بندے نے لوکل سہولت کار PTAکو سائفر بھیج کر VPN ,(PDM)کے ذریعے اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش @noorani.bsky.social @imranriazkhan1.bsky.social @asifpti.bsky.social
062
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
لندن والا شایان تو قابو نہیں آیا لاہور سے نو سال کا شایان گرفتار کرلیا گیا۔جلد حکومت نے شایان نام رکھنے پر پابندی لگا دینی ہے کیونکہ میاں صاحب ڈر جاتے ہیں
070
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 18/11/2024
‏حسن نواز کی ٹیکس چوری پکڑی جانے پر اتنا یاد رکھنا ضروری ہے کہ ٹیکس چوری کی عادت ملک بدلنے سے بدلتی تھوڑی ہے؟ فرق بس یہ ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوروں کو اقتدار دے دیا جاتا ہے۔ جبکہ برطانیہ میں ذلیل کیا جاتا ہے
0123
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏عمران خان انہی سے مذاکرات کرے گا جن کے پاس اس کے فارم 45 والے اصلی ڈبے ہیں آپکے وزیراعظم تو خود اپنے آپ کو بھکاری کہتے ہیں خواجہ صاحب
1163
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏مریم نواز نا اہل وزیر اعلیٰ ثابت ہوئی ہے سارے صوبوں سے بری پرفارمنس پنجاب کی ہے۔۔ 150 ارب کا خسارہ دیا ہے پنجاب حکومت نے ۔۔۔ ڈوب مرو نا اہل لیگ۔۔۔۔ مریم نواز کی کارکردگی صفر ہے
0121
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟
1101
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ سے نہیں بچاسکا وہ ملک کو دیوالیہ سے بچائے گا ؟
061
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏اب دیوالیہ ہونے کے فضائل بیان کئے جائیں گے۔ نظر رکھیں
032
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
جو خود بنک رپٹ ہیں وہ ملک کو بچائیں گے۔ بیٹا لندن میں دیوالیہ اور بیٹی نے پورا صوبہ خسارے میں ڈال دیا
072
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏جس کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا اسکا بیٹا تو خود دیوالیہ نکلا۔😂
090
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏پاکستان میں بھی ٹیکس چور برطانیہ میں بھی ٹیکس چور اتنا پیسہ انہوں نے لیجانا کہاں ہے؟
120
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
چور کا بیٹا بینک کرپٹ قرار نواز شریف کے بیٹے حسن نواز برطانیہ کے ایک ٹیکس کیس میں بینک کرپٹ قرار۔۔
031
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں
092
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏پیش خدمت ہے پاکستان کا وزیر دفاع انہی غیر سنجیدہ اور بچکانہ حرکتوں کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک انکا مذاق اڑتا ہے پھر شکایتیں لگاتے ہیں
071
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏گل ودھ گئی اے۔۔۔ 😂
0143
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان جو 15 ماہ سے جیل میں بند ہیں اگر اس جماعت کے راہنما یا انکے چمچے پروپگنڈہ کریں IK ڈیل چاہتا ہے، تو پھر تعجب تو ہو گا جنہوں نے ضیا الحق سےڈیل کی،مشرف سےڈیل کر کے جدہ گئے 10 سال کا معاہدہ کر کہ ،بقول خواجہ آصف کےہمیں عدالتوں نے نہیں باجوہ لندن بھجوایا، کوئی شرم، کوئی حیا
030
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏سرکاری مولوی
093
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏تحریک انصاف کو اپنے کچھ ایم این ایز پر نظر رکھنی چاہیے وہ اپنے حلقوں میں جانے کی بجائے ٹاک شوز میں بیٹھ کر مایوسی پھیلا رہے ہیں
072
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
‏یا اللہ گواہ رہنا جب ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے تیرے مظلوم بندوں کے پاس ایک راستہ باقی تھا تو بجائے مظلوم کا ساتھ دینے کے تیرے دین کے نام لیوا مولوی ظالم کے ساتھ جا کھڑے ہوئے۔ ہر مظلوم انکا گریبان پکڑے گا۔ مظلوم پاکستانیوں اور ان درباری مولویوں کا فیصلہ اللہ کی عدالت میں جلد ہوگا
022