S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 28/06/2025میرا ابھی تک اکاؤنٹ ہے یہاں مجھے تو یاد ہی نہیں تھا 000
Reposted by S a g h e e rThe deep painter @thedeeppainter.bsky.social · 26/11/2024Magical milky way 🌌✨ 314644288
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 20/11/2024حالات کو کنٹرول کرنے والا بھی کوئی ریموٹ ہونا چاہیے تھا 121
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 19/11/2024آج یہ ٹویٹ پاکستانی سوشل میڈیا کی سب سے وائرل ٹویٹ ہونی چاہئے 🚨🚨 210
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 19/11/2024ویسے آپ کا تو وی پی این کے بغیر بھی فٹے منہ ہی بنتا ہے 111
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 19/11/2024مریم نواز نے اپنا اکاؤنٹ بناتے ہی بلاک کروا دی بلو سکائی ایپ 🤣 120
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024Tweet Post krny py Processing to Aisy Show karty ho humein jesy Payment Transfer kar rahy hon @bsky.app 000
Reposted by S a g h e e rمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024لو اب صغیر سیالکوٹی کو بھی جھیلنا پڑے گا یہاں۔ یہ دیکھیں اسکا اکاونٹ جاکر وزٹ کریں @sagheer.bsky.social 112
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024الحمدللہ اب تک بلو سکائی کا سب سے سینئر ٹویپ ہوں 😆 030
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024پہلے ٹویٹر پر خبر کی صداقت بارے جاننے کے لئے چیک کرتے تھے کہ بلیو ٹک والا ویریفائیڈ اکاؤنٹ ہی ہے نا ، اب خبر جھوٹا یا سچا ہونے بارے چیک کرنے کے لئے دیکھنا پڑتا کہ کہیں بلیو ٹکیا تو نہیں ۔ 041
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024اکاؤنٹ کی تصدیق ہونے تک کسی کو ڈی ایم مت کیجئے گا ، خوامخواہ سکرین شاٹ لگوا بیٹھیں گے 🥹 372
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024جیسے ہر گزرتا دن یہ ثابت کرتا ہے کہ اس پہلے والے دن ہی بہتر تھے ایسے گزرتی ہوئی ٹی 20 سیریز یہ ثابت کرتی ہے کہ اس سے پہلے والی سیرز میں کم بے عزتی ہوئی تھی 151
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024دھیان سے بٹ صاحب یہاں فالوورز ترتیب سے شو ہوتے ہیں 100
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 17/11/2024پہلے ٹویٹر کے لئے ٹائم نکالنے پر جان جاتی تھی اب ساتھ بلیو سکائی والا پنگا بھی سر پڑ گیا ہے 🤦 010