Sign in

نورالعین

@noorfm22.bsky.social
359 followers 47 following 51 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by نورالعین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
16826
Reposted by نورالعین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
ہر احتجاج کی کال سے پہلے یہ اسی طرح کی دہشت گردی کی دھمکیاں دیتے جب وہ احتجاج ناکام ہوتا ہے تو اس دھرنے سے اگلے دن اپنے لیڈران کو گالیاں دیتے اور پھر یہ رونا روتے کہ ہم پر ظلم ہو گیا ہم لٹ گے اب دنیا بھر کی انسانی حقوق والوں کو لکھو ہماری زیادہ لال کر دی ہے ہم پر امن لوگ ہیں ہر دفعہ کی یہی کہانی ہے
16017
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 21/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ
4379
Reposted by نورالعین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا
107731
Reposted by نورالعین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟
17319
Reposted by نورالعین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
910332
Reposted by نورالعین
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
گنڈا پور پر سیدھا وار ‏آرمی چیف عاصم منیر نے اپیکس کمیٹی اجلاس میں کہا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ادارے گورننس موجود خرابیوں کو روز اپنے جوانوں کی قربانی دیکر پورا کررہے ہیں
0138
Reposted by نورالعین
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024
خائن کی ناکامیوں کی بنیادی وجہ جھوٹ, منافقت اور دوغلی پالیسیاں ہیں- خائن اور پی ٹی آئی نہ صرف عوام سے جھوٹ بولتے ہیں بلکہ اپنے کارکنوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں- اب ایک طرف اندرخانے ڈیل کی کوششیں جاری ہیں دوسری طرف خالی مغز یوتھیوں کو چارج کر رہے ہیں-
083
Reposted by نورالعین
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ بہت خوب گڈ ورک ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب ملتان میں واحد لیڈر ہے جو صرف اور صرف غریب عوام کی جنگ لڑتا ہے اللہ تعالیٰ ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب کو کامیاب کرے آمین ثم آمین Malik Ahmed Hussain Deharr Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif
1403
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 19/11/2024
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
57429
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 19/11/2024
سچی دس اے انگریزی توں آپ ہی لکھی اے
261
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 19/11/2024
قسم سے اسے پڑھ کے لگتا ہے کہ گالی لکھی ہوئی ہے
240
Reposted by نورالعین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے ‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں ‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں ‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں ‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
1311037
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 19/11/2024
حکومت کو پتا نہیں چلنا چاہئے اسکا
120
Reposted by نورالعین
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب" جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، "Absolutely Not"
29029
Reposted by نورالعین
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
2613451
Reposted by نورالعین
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024
سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔ ‏ایک بیانیہ !!!
5487
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 19/11/2024
Patwari kitnay slow hain maryam kay abhi tak 1k tak poray nahi kar sakay. Blue sky pay bas phnchnay ki jaldi thi
321
Reposted by نورالعین
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز کا ماحولیاتی تبدیلوں پہ خصوصی توجہ
1156
Reposted by نورالعین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
1937499
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 19/11/2024
Mujhay youthiay bhi follow kr rahay hain unko nahi pata kay main youthion ko follow nahi karti
010
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 19/11/2024
ن لیگ اور مریم کے آفیشل اکاؤنٹ سے زیادہ تو فیک اکاؤنٹ followers لے گئے
141
Reposted by نورالعین
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN
418255
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
Punjab prioritizing climate action under CM’s leadership. Tackling climate change is Pakistan’s top priority. Under the CM’s guidance, We are here to learn from international best practices while sharing our experiences to drive sustainable solutions. #PakatCOP29
17533
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام "مریم کی دستک" میں 10 نئے اضلاع شامل "مریم کی دستک" پروگرام کے ذریعے60 سے زائد عوامی اور سرکاری سروسز کی آپ کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے #PMLN
04018
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
ٹیکس چوری کرنیوالوں اور انکی معاونت کرنیوالوں کو کیفر کردار تک پہنچا رہے ہیں ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں، تمام شعبہ جات کو ٹیلیس ادا کر کے ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
03911
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
شرح سود میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے • زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
15211
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
GREAT NEWS FOR FARMERS! 🔹The Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has increased the number of Kisan Cards from 5 lakh to 7.5 lakh. 🔹Approval has been granted for 30% cash withdrawal through the Kisan Card. 🔹Farmers will be able to withdraw cash starting from November 20. #PMLN
512737
Reposted by نورالعین
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
اصل میں دو خواتین کے درمیان قبضے کا جھگڑا پڑا ہوا ہے، جولوگ پشاور میٹنگ میں گئے ہیں انکو علیمہ خان کی طرف سے لال منہ والے میسج آئے ہیں۔ طلال چوہدری
15423
Reposted by نورالعین
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 18/11/2024
اور یہاں حسن تمام ہوا۔ ❤️🔥✨
3727734
Reposted by نورالعین
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 18/11/2024
سر مکو ٹھپنا کونسی راکٹ سائینس ہے ؟؟ چووتیا بنا رکھا ہے سب نے مل کے جب سزا ہو چکی ہے تو جیل میں میڈیا پہنچا کے کاہے اُس کا بھاشن باہر نکلنے دیتے ہیں ؟؟ قیدی کو باقی قیدیوں کی طرح جیل کاٹنے دیں خود ہی فتنہ اپنی موت آپ مر جائے گا ۔۔
131
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ • ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
313240
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024
Wifi bhi band kr di gai ha youthio adiala phncho
051
Reposted by نورالعین
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024
حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ حافظ جی نے حکومت پر بھروسہ کیا تھا کہ یہ لوگ سیاسی طریقے سے عمران خان کا مکو ٹھپیں گے اور اپنے آپ کو مستحکم کرینگے۔ لیکن ایک موقع پر انکومحسوس ہوا کہ یہ ابھی اکیلے اس جوگے نہیں ہوے۔ ایک سوچ ہے، غلط بھی ہو سکتی ہے۔
5306
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں. #PMLN
07929
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
خدمت کے آٹھ ماہ۔ #PMLN
315354
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024
"Sorry Moon" But My Maryam Is More Prettiest Than You 🥰❤️🌹
1157
Reposted by نورالعین
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 18/11/2024
This the Real ac of CM punjab maryam nawaz shaiba @maryamnawazmns.bsky.social
163
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
Spanish Senate Delegation Meets Punjab Chief Minister Maryam Nawaz🇵🇰🇪🇸 🇵🇰🇪🇸Chief Minister Maryam Nawaz warmly welcomed the Spanish Senate delegation during their visit. 🇵🇰🇪🇸Discussions focused on promoting bilateral relations, expanding trade, and boosting tourism between Punjab and Spain. #PMLN
15824
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024
bsky.app/profile/safd... @farahali.bsky.social
120
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
Air Quality crisis: Fugitive dust as major contributor. Punjab tackles the air quality crisis by targeting fugitive dust:Mandatory sprinkling at construction sites daily, cordoning off sites,And ensuring design compliance for sand-carrying trolleys. Indigenous solutions for a cleaner, environment!
15618
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
618082
Reposted by نورالعین
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا "ابسلوٹلی یس"
13827
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024
@maryamnawazmns.bsky.social مریم بی بی پلیز ادھر بھی فالو کر لیں ۔
020
Reposted by نورالعین
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
4314369
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024
bsky.app/profile/mary... Guy's yeh ha original account hamari Maryam ka. Follow kro sab
bsky.app
010
نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024
یہاں پر کوئی ٹرینڈ چلانے والا سین تو نہیں ہے نہ
010
Reposted by نورالعین
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 18/11/2024
‏پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب اور ایف سی سے نفری طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا تخمینہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جو بھی ملک کے خلاف نکلے گا، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
0104
Reposted by نورالعین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN
215158