Asma shah @asmashah.bsky.social · 03/12/2024وہ کونسی جگہ ہیں جہاں جانے کیلئے تین دن لگتے ہیں🤔 اور واپسی پر ادھا گھنٹہ ؟ 360
Asma shah @asmashah.bsky.social · 21/11/2024ہر وہ بات جو اس نے اپنے منہ سے غلاظت کی آج اسی منہ سے اگل رھا ہے اس کےکردار پر اس دن سوالیہ نشان لگ گیا جب اس نے سٹیج پر مدینہ کی ریاست کا نعرہ لگایا اور ساتھ ہی نچانا شروع کر دیا قوم کی بیٹیوں کو فسادی ۔۔ 1141
Asma shah @asmashah.bsky.social · 20/11/2024ٹوٹے لیک کرنے میں صوبوں کا مقابلہ جاری پنجاب ، ہنزہ ، خیبر پختنواہ کے بعد سندھ کی دھرتی سے بھی ٹوٹا لیک بلوچستان اور گلگت پیچھے 340
Asma shah @asmashah.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز کراچی میں گرمی کا موسم ختم ہوتے ہی پھر گرمی آ گئ ہے 251
Asma shah @asmashah.bsky.social · 19/11/2024♥️ To the man who means the world to me: your strength, love, and support make every day brighter. Today, I celebrate you and all that you are. Happy Men’s Day.. 0152
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/202424 نومبر فائنل کال ہے اگر اب بھی یہ مجھے نا چھڑوا سکے تو یہ میرا مرا ہوا منہ ہی دیکھیں گے 😩😩قیدی نمبر 804 571
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024بلو اسکائی پے پیدا ہونے والےسب اکاؤنٹ کی تاریک پیدائش ایک ہی ہے 🤔 3133
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024کسی ماں باپ پر عذاب تب آتا ہے جب ان کے گھر پر یوتھیا پیدا ہوتا ہے ...!! 0102
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024اے میرے رب مجھے بھی برطانیہ ، امریکہ ، کینیڈا کا پاسپورٹ لیکر دن رات پاکستان کے لئے تڑپنے کی توفیق عطا فرمانا آمین 4124
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024ایک قیدی نے جیل میں جھاڑو لگاتے ہوئے حسرت بھری آواز میں دوسرے قیدی سے کہا کہ یار تو یقین کر میں ہر روز آفس ہیلی کاپٹر پر آتا جاتا تھا۔ 0122
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024صرف sky بھی لکھ سکتے تھے یہ پہلے b لگانا ضروری تھا 😏 7111
Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024شکر ہے ہم میں 7 جنم والا سین نہیں ہے ورنہ 6 بار اور ذلیل ہونا پڑتا۔ 361
Reposted by Asma shahAdeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 17/11/2024آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔ 518259
Asma shah @asmashah.bsky.social · 17/11/2024اے حرف تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن۔۔ یہ خیر ہے کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے۔۔ 172