Reposted by Abbas AliHandsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/03/2025🌹💥آج کی بات 💥🌹 🥹حاسدین اور بد نظرے لوگوں سے بچا کریں 🥹 یہ کمبخت ہنستے بستے گھروں کو کھا جاتے ہیں 021
Reposted by Abbas AliSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 01/03/2025ڈپلومیسی کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا۔ ▪︎ دیکھا جائے تو زی لینسکی ایک نا سمجھ جذباتی حکمران ثابت ہوا جس نے امریکہ جیسے مفاد پرست طوطا چشم ملک پر اندھا اعتماد کرتے ہوئے اپنے ملک و قوم کو روس جیسی طاقت کے ساتھ جنگ کا ایندھن بنایا۔ 021
Reposted by Abbas Aliمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/01/2025نیازی نےدوبارہ شہنشاہ سیاست سےملاقات کی خواہش کی ہے لیکن پارٹی نےانکارکیاہےکہ شہنشاہ سیاست نہیں بلکہ ہم ملاقات کے لیے پارٹی کانمائندہ نورعالم کوبناتےہیں وہ نمایندگی کریں گے۔ بات یہاں اٹکی ہوئی ہےکہ وہ اب تک اپنے آقاؤں کاوفادارہیں اورآقاؤں نےبھی زورشروع کیاہے۔ 131
Reposted by Abbas AliAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 23/01/2025youtube.com/live/9jEXsrf...youtube.com🔴 India-Afghan Nexus: 6 Extremists Killed at Pak Border | Pak-Iran-KSA Alliance | New Regional WarYouTube video by SAMAA TV 0186
Reposted by Abbas AliBilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 16/12/2024سلام پاک فوج کے ان جوانوں کو جو سرحدوں پر اتنی ٹھنڈ میں پاکستان کی حفاظت کے لیے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ❤️☘️❤️ 1235
Reposted by Abbas AliMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں 1825263
Reposted by Abbas AliShamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 21/11/2024کون رکھے گا بھرم تیرے جھوٹے وعدوں کا ؟ میں مر گیا تو پھر تجھے جان کون کہے گا؟ اب تو تیری رنگت پہ ہزاروں فدا ہیں لیکن! سوچ بڑھاپے میں تیرے ساتھ کون رہے گا؟ 031
Reposted by Abbas AliMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی 615948
Reposted by Abbas Aliاردو شاعری پنجابی شاعری @azad73.bsky.social · 20/11/2024 پنجابی زبان دی بپتا دنیا کی 6912 زبانوں میں سے 9ویں بڑی زبان پنجابی ہے 041
Reposted by Abbas AliImran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔ 2820137
Reposted by Abbas AliRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍 4134998
Reposted by Abbas Aliجگنو نیوز۔پاکستان میں ڈیجیٹل نیوز کا سب سے بڑا اور مؤثر ادارہ۔۔ @jugnokamoka.bsky.social · 19/11/2024بلو سکائی پرصارفین کی زیادہ تعداد کی جماعت والی ہے۔۔۔؟ ن لیگ۔۔۔۔۔ری ٹوئٹ(retweet)کریں پی ٹی آئی۔۔۔❤️ لائک کریں پی پی پی ۔۔۔کمنٹ (ایک کمنٹ 3 لائکس اور ری ٹوئٹس کے برابر ہوگا) باقی جماعتوں والے بھی کمنٹس میں پارٹی کا نام لکھ کر حاضری لگوا سکتے ہیں صاف و شفاف نتائج 3 گھنٹے بعد صرف جگنو نیوز پر 2124
Reposted by Abbas AliKippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال والوں کو اٹک کراس نہیں کرنے دیں گے اب کی بار چمڑی اُدھیڑ کر رکھ دیں گے 13211
Reposted by Abbas AliMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔ 1519053
Reposted by Abbas AliAmmar Masood @ammarmasood.bsky.social · 19/11/2024 جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف 921850
Reposted by Abbas AliKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں 27374105
Reposted by Abbas AliDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔ 143508146
Reposted by Abbas AliAbbas Ali @abbas327.bsky.social · 19/11/2024جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں شکریہ😜 031
Abbas Ali @abbas327.bsky.social · 19/11/2024جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں شکریہ😜 031
Reposted by Abbas AliKami @k4mii.bsky.social · 19/11/2024حکومت کی طرف سے جو اہم شخصیت ہے اودی وی پین دی سری نام سامنے آنے دیں لال کر دینی 3313
Reposted by Abbas AliSaba Bashir @sababashir80.bsky.social · 18/11/2024اور یہاں حسن تمام ہوا۔ ❤️🔥✨ 3727734
Reposted by Abbas AliPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024مدتوں بعد ہم کسی سے ملے یوں لگا جیسے زندگی سے ملے 1012418
Reposted by Abbas AliPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف 1227776
Reposted by Abbas AliMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ . 2236685
Reposted by Abbas AliKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ 18451119
Reposted by Abbas AliArzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024یوتھیے بلیو سکائی پر اس لیے نہیں آۓ کیونکہ انھیں already پتہ ہے آسمان نیلا ہے🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂 4304
Reposted by Abbas AliKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے 1937499
Reposted by Abbas AliKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں 25488160
Reposted by Abbas AliAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔ 9184881
Reposted by Abbas Aliکمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024سوچ رہا ہوں ملکانی کے یہاں آنے سے پہلے ہی میں ملکانی کا اکاؤنٹ بنالوں 392
Reposted by Abbas AliSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائی پر 300 پورے ہو چکے ہیں! یقیناً یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے کم از کم تھریڈ سے تو سو گنا بہتر ہے 12767
Reposted by Abbas Alisarbulandmian.bsky.social @sarbulandmian.bsky.social · 17/11/2024سب لوگ فالو بیک کر دیں۔۔۔ سلیبرٹی بعد میں بن جانا 😍😍😍 5699