Sign in

Shamas Shahid

@shamasshahid.bsky.social
1.2K followers 576 following 10 posts

Islamist|Politics|Poetry

PostsRepliesMedia
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 29/10/2025
تمہارا نور ہے جو پڑھ رہا ہے چہرے پر وگرنہ کون مجھے دیکھتا اندھیرے میں
000
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 21/11/2024
کون رکھے گا بھرم تیرے جھوٹے وعدوں کا ؟ میں مر گیا تو پھر تجھے جان کون کہے گا؟ اب تو تیری رنگت پہ ہزاروں فدا ہیں لیکن! سوچ بڑھاپے میں تیرے ساتھ کون رہے گا؟
031
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 19/11/2024
حکومت اربوں روپے کے اشتہارات نیوز چینلز کو دے کر عوام کو دکھا رہی ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے ملکی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں جبکہ حقیقت میں کوکنگ آئل،گھی،سبزیاں،بیکری جیسی بنیادی چیزیں ایک ہفتے میں بے حد مہنگی ہو چکی ہیں حکومت عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے
182
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 18/11/2024
مجھ کو معلوم تھا یہ ناگن مجھے ڈس سکتی ہے آنکھ پھڑکتی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی
0112
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 18/11/2024
سیاست کو سیاست رکھنا چاہیے گالم گلوچ اور ذاتی حملے بروز قیامت گرفت کا سبب بن سکتے ہیں
1315
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 18/11/2024
رنجش ہی سہی،دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ کچھ تو میرے پندار محبت کا بھر رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
2213