Reposted by ButtWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/12/2024 آج کا جمعہ رانا ثناءاللہ خان صاحب کے نام 🌹❤️🌹 لیگی شیرو ری پوسٹ کریں ۔ 0309
Reposted by ButtArshad @syedarshad.bsky.social · 21/12/2024جب تک عمران خان،مراد سعید،میاں اسلم اقبال،خدیجہ شاہ،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،علی افضل ساہی جیسوں کو سزا نہیں ہوگی عام کارکنان کو یونہی اپنی سیاست کے لیے یہ بے رحم اور مفاد پرست لوگ قُربان کرتے رہیں گے 071
Reposted by ButtWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/12/2024 ہم کوئی غلام نہی یہ عمل سے ثابت کرنا پڑتا ہے۔ نہ کہ گاڑی کے پیچھے لکھنے سے۔ویلڈن میاں محمد شہبازشریف صاحب 0236
Reposted by ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024یوتھیے بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور نکل آتی ہے 49330
Reposted by ButtSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 05/12/2024 اللہ کرے اس عرض پاک سے فتنوں کا جلد خاتمہ ہو اور ملک ترقی کے سفر میں آگے بڑھے- پاکستان کو دنگے, فساد, ریلیوں, جلوسوں اور دھرنوں سے بچانا ہو گا- بیشک اس کے لیئے ڈنڈے کا استعمال ہی کیوں نا کرنا پڑے- لاتوں کے بھوت باتوں سے کب مانتے ہیں- 141
Reposted by ButtWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/12/2024 یوتھیے نے لکھا گولی کیوں چلائی۔۔ پٹواری نے لکھا ۔۔ گوگی کیوں چلائی ۔۔ 😂 مطلب فرح گوگی 1324
Reposted by ButtPMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024"بے مثال اقدام ، صحت مند عوام" 📍: پنجاب بھر کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میں بھی BHUS & RHCS کی ری ویمپنگ کا عمل مکمل 051
Reposted by ButtPMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024"بے مثال اقدام ، صحت مند عوام" 📍: پنجاب بھر کے دیگر شہروں کی طرح رحیم یارخان میں بھی BHUS & RHCS کی ری ویمپنگ کا عمل مکمل 0102
Reposted by ButtPMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024CM Maryam Nawaz Commitment to Fulfilling People's Dreams! ➡️CM Punjab Free WIFI. ➡️Lahore Knowledge Park. ➡️Bikes for Students. ➡️Nawaz Sharif IT City Lahore. ➡️Global IT Certification. 082
Reposted by ButtKmalik @khmalik.bsky.social · 05/12/2024یوتھیو دبئی کے ویزے بند کرائے۔ اب گمراہ کن بیانیے والے ممالک میں ملک کا نام پہنچا دیا او بہن پاٹیو اور کتنا بدنام کرنا ہے ملک کو 02711
Reposted by ButtKmalik @khmalik.bsky.social · 05/12/2024یھوتھیوں عمران خان اب کبھی بھی وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکتے وہ سیاسی لاش بن گیا ہے ۔۔۔مولانا 082
Reposted by ButtSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 05/12/2024سارا ٹبر ہی جھوٹا ھے، علیمہ خان نے درخواست دی کہ ہمیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ عدالت نے نوٹس لیکر اڈیالہ انتظامیہ کو طلب کیا تو جیل انتظامیہ نے تینوں بہنوں کی 2 دسمبر والی ملاقات کےثبوت پیش کردیے، جس کہ بعد عدالت نےغصے سے علیمہ خان کو 10 ہزار جرمانہ کرکے کیس ختم کر دیا۔ 063
Reposted by ButtHxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 03/12/2024 تحریک انصاف جتنی تیزی سے جھوٹ پھیلاتی ہے ، اتنی تیزی سے سچ کو پھیلانا ہو گا ! تب جا کر اس فتنے کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔ سوشل میڈیا کو بند کرنے سے کچھ نہیں ہو گا ! 16012
Reposted by ButtPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 03/12/2024یہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے اور اس زبان کی غلاظت اور گندگی سے اس کے اپنے لوگ بھی محفوظ نہیں ہیں 0227
Reposted by ButtHandsome (hero) @sk23as.bsky.social · 03/12/2024نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔ 051
Reposted by ButtUzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 02/12/2024گرفتاری سے بہتر تھا کہ مطیع اللہ جان کو پانچ سو کروڑ کا نوٹس بھیجتے اور کہتے کہ جو فیک نیوز تم نے پھیلائ، اسے ثابت کرو یا معذرت بھرا ایک ولاگ اپ لوڈ کرو۔ انھیں گرفتار کر کے ہیرو بنانے کی بجاۓ ان کو سچ بولنے پہ مجبور کریں 0145
Reposted by ButtWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 02/12/2024 یوتھیوں اور عمرانڈووں کا شکوہ گولی کیوں چلائی۔ جب حکیم کی دوا سے کیڑے کا علاج ناہو تو پھر Antibiotic دینی پڑتی ہے 😂 44810
Reposted by ButtSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 03/12/2024تو جناب گنڈا پور اور مہر شرافت کی وہ گفتگو لیک ہو گئی ھے جس میں یہ دونوں نہ صرف عمران ریاض کو ماں بہن کی گندی گالیاں دے رھے ہیں بلکہ اسکے متلعق بہت ہی غلیظ اور گھٹیا قسم کی گفتگو کر رھے ہیں۔۔ اون آرام ای کنجرا 062
Reposted by ButtSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 03/12/2024بیرون ملک قوتیں پی ٹی آئی کے ذریعے پاکستان کیخلاف کمپینز چلا رہی ہیں۔ کہ اسوقت عالمی طاقتیں پاکستان میں اپنی پراکسی جنگ لڑ رہی ہیں کچھ پاکستان کو بچانا اور کچھ تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور بدقسمتی سے نیازی تباہ کرنے والو کا ایجنٹ ھے۔۔ 022
Reposted by ButtSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 03/12/2024بلوچستان میں پنجابی مزدور مرتے تو منہ میں ایلفی ڈال لیتی ہے مگر بلوائی جتھے گرفتار ہوتے تو جاگیردارنی ایمان مزاری کہتی میرا خون کھول رہا ہے 062
Reposted by ButtPML-N @pmln9.bsky.social · 03/12/2024فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔ 46125
Reposted by ButtKmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں 03216
Reposted by ButtKmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024تحریکِ انصاف نے اسکی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹ کر خوشیاں منائ تھیں 22811
Reposted by ButtGhazi Bhatti @ghazibhatti.bsky.social · 03/12/2024نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے 2198
Reposted by ButtPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 03/12/2024گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے 25821
Reposted by ButtNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 03/12/2024Alert 🚨🚨 میں نیچے دی گئی تمام عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہو✋ 👈عمران 👈گنڈاپور 👈 پنکی 👈عمران ریاض 👈صدیق جان 👈صابر شاکر👈ارشاد بھٹی۔👈معید پیرزادہ ۔👈شہباز گل۔👈غلام کباڑیا۔ 66223
Reposted by ButtSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024آئی جی اسلام آباد سیکرٹری داخلہDPO اٹک کی پریس کانفرنس ناقابل تردید شواہد ہیں سیکورٹی فورسز پر حملوں کیلئےغیر ملکیوں کو احتجاج میں لایا گیا جو تربیت یافتہ تخریب کاری کے ماہر تھے۔KPحکومت کے پاس دہشت گردوں سے لڑنے کیلئےاسلحہ نہیں فیڈریشن پر چڑھائی کیلئے جدید اسلحہ ہے۔ (عظمیٰ بخاری) 04721
Reposted by ButtKmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024میں چیلنج کرتا ہوں تحریکِ انتشار والے کوئ ایک ویڈیو لے آئیں جہاں سیکیورٹی فورسز ان پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں یہ وہ گولیاں ہیں جو یہ اپنی عوام کو دیتے ہیں، عطاء تارڑ 1142
Reposted by ButtSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ 26316
Reposted by ButtSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے (وزیراعلیٰ مریم نوازشریف) 26122
Reposted by ButtCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024ٹیڈی کتی، کاوا ساقی کا بھڑوا،گیل تیتر پٹی ویٹر، گاما کباڑیا، یہ کون سی مخلوق ہے جو صحافی کہلاتی ہے؟؟؟ 093
Reposted by ButtAnwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 02/12/2024شہید فوجیوں کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والوں کو شرم کرنی چاہیے۔فوج کی مخالفت سیاست میں مداخلت پر ہونی چاہئے،نہ کہ شہیدوں کی قربانیوں پر، دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جان دینے والے فوجیوں کی شہادت کو مذاق نہیں اڑانا چاہے۔ ہم فوج کے شہیدوں کا احترام کرتے ہیں۔ 0206
Reposted by ButtPML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" ♻: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی 65920
Reposted by Buttmuzamil @muzamil.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی 16334
Reposted by Buttmuzamil @muzamil.bsky.social · 01/12/2024کیپٹن زوہیب فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ھو گئے 2317
Reposted by Buttدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 01/12/2024کہیں پی ٹی آئی اب ثبوت کے طور پر ان کو ڈی چوک کی بیوائیں نہ کہہ دے ان سے کچھ بھی جھوٹ متوقع ہے 092
Reposted by ButtCheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 01/12/2024 سب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے ہیں لیڈر گھڑی چور پیروکار بجلی چور 03515
Reposted by ButtSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 29/11/2024پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔ 18323
Reposted by ButtPMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ کلپ سنیں ، حکیم سعید کا لکھا پڑھیں اور پھر زیک گولڈ سمتھ کی پوسٹ دیکھیں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ دونوں بزرگ صحیح فرما گئے ہیں 063
Reposted by ButtAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀 14275105
Reposted by ButtMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 23/11/2024یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔ 1613852
Reposted by ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024The Awami CM Maryam Nawaz, personally overseeing patients' care and listening to their problems. 619255
Reposted by ButtWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے 17727