Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 17/12/2024میرا کچھ حضرات سے سوال ہے کہ مدارس وزارتِ صنعت کے ماتحت ہی کیوں رجسٹر ہوں؟ اس سے انہیں کیا فائدہ ہو گا؟ جب مدارس میں تعلیم دی جاتی ہے تو وزارتِ تعلیم کے ماتحت ہونا ہی لاجیکلی درست لگتا ہے۔ 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 16/12/2024احمد فراز اب کس کا جشن مناتے ہو؟ اس دیس کا جو تقسیم ہوا اب کس کے گیت سناتے ہو؟ اس تن من کا جو دونیم ہوا اس خواب کا جو ریزہ ریزہ ان آنکھوں کی تقدیر ہوا اس نام کا جو ٹکڑا ٹکڑا گلیوں میں بے توقیر ہوا #سقوط_ڈھاکہ 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 16/12/2024آغا شورش کاشمیری عجب قیامت کا حادثہ ہے کہ اشک ہے آستیں نہیں ہے زمین کی رونق چلی گئی ہے، افق پہ مہرِ مبین نہیں تِری جدائی سے مرنے والے، وہ کون ہے جو حزِیں نہیں ہے مگر تِری مرگِ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے #سقوط_ڈھاکہ 000
Reposted by Anwar S.ChatthaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 15/12/2024اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 6336
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 15/12/2024تحریک انصاف سیاست میں پہلے مذہب اور جو لسانیات لا رہی ہے وہ یاد رکھے اس باطل کھیل میں نقصان بھی اسکا ہی ہونا ہے۔ الحمدللہ اکثریت پاکستانیوں کی مفاد پرست نہیں وفاق پرست ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 مسلم بھائی چارہ زندہ باد!🇵🇰 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 11/12/2024جو لوگ شام میں خانی جنگی کو شیعہ سنی جنگ کہہ رہے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ یہ مغربی مفادات، روس، امریکہ اور اسرائیل کی جنگ ہے۔ جسے مغربی کھلاڑیوں نے مکاری سے شیعہ سنی کا نام دیا ہوا ہے اور مسلمانوں کا خون بطور ایندھن استعمال ہو رہا ہے۔ #دمشق 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 10/12/2024Israel is direct beneficiary of Situation in Syria. 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 06/12/2024پانچ بچے چھوڑ کر آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی تھی وہ کہتی ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں۔ بندہ اب کس پر یقین کرے۔ 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 05/12/2024سبھی شہر حسین ہیں مگر! حقیقت میں سلیقے عشق کے لاہور سے ہی ملتے ہیں 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 02/12/2024شہید فوجیوں کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والوں کو شرم کرنی چاہیے۔فوج کی مخالفت سیاست میں مداخلت پر ہونی چاہئے،نہ کہ شہیدوں کی قربانیوں پر، دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جان دینے والے فوجیوں کی شہادت کو مذاق نہیں اڑانا چاہے۔ ہم فوج کے شہیدوں کا احترام کرتے ہیں۔ 0206
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 30/11/2024"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی! پی ٹی آئی دور کی ایک اور نحوست کا خاتمہ ہو گیا ہے! پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے! ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کی عوام کو بہتر سہولیات اور مواقع میسر آئیں گے۔ 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 29/11/2024علامہ اقبال "سوني پڑي ہوئي ہے مدت سے دل کي بستي آ ، اک نيا شوالا اس ديس ميں بنا ديں" 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 28/11/2024#BreakingNews "The Pakistan Stock Exchange has reached a record high today, marking a significant achievement, Alhamdulillah, as Pakistan moves forward on its path to progress." #Pakistan 010
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 27/11/2024Quaid -i- Azam Muhammad Ali Jinnah says, "There is no power on earth that can undo #Pakistan" 🇵🇰 INSHALLAH! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد #PakistanFirst 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 26/11/2024جو بچے زندہ جلا کر مار سکتی ہے وہ رینجرز کے جوانوں کو بھی شہید کروا سکتی ہے۔ انتقام اور بے رحم انتقام 000
Reposted by Anwar S.ChatthaMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024 17283109
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 24/11/2024مسلم از دنیا سوی حق رم کند از دعا تدبیر را محکم کند #اقبال ترجمہ:- "مسلمان دنیا سے حق کی طرف سفر کرتا ہے اور دعا سے اپنی تدبیر کو مضبوط کرتا ہے" 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 23/11/2024خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی صفر ہے نا کوئی عوامی فلاحی منصوبہ نا ترقیاتی کام جبکہ صوبہ میں عوام دہشتگردی کا شکار ہے اور حکومتی وزرا ایک جادوگرنی کے آگے ہاتھ باندھے سر جھکائے کھڑے ھیں۔ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ #پاراچنار 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 23/11/2024میرا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سے سوال ہے کہ، کیا وزیر اعلی کے پی نے پارہ چنار سانحے کے بعد علاقہ کا دورہ کیا؟ کیا متاثرین سے ملے؟ کیا کوئی جوڈیشل انکوائری قائم کی؟ فرقہ وارانہ فساد اور مظلوم بچوں اور عورتوں کا قتل ایک قومی سانحہ کیا نہیں ہے؟ #پاراچنار 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 23/11/2024میری حکومت سے درخواست ہے کہ اس بار انتشاری ٹولا اگر انتشار پھیلانے آتا ہے تو، واپس نہ جانے دیا جائے، ان کو گرفتار ضرور کرنا چاہیے۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو 020
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 22/11/2024 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو 010
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 22/11/2024آپکو یہ بات نہیں بتائی کہ خاں جب گھر آئے تو میں نے پوچھا؟ یہ کیا اٹھا لائے ہو تو انہوں نے کہا توشہ خانے سے کراؤن پرنس کی گھڑی۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 010
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 22/11/2024غريبي ميں ہوں محسود اميري کہ غيرت مند ہے ميري فقيري حذر اس فقر و درويشي سے، جس نے مسلماں کو سکھا دي سر بزيري اقبال مسلمانوں کوپیغام دیتے ہیں کہ وہ اپنی غیرت و خودداری کو برقرار رکھیں،درویشی کی زندگی کو اپنائیں، کیونکہ یہی زندگی ہے جو مسلمانوں کو سکھاتی ہے کہ وہ اپنے آپکو کسی کے سامنے نہ جھکائیں 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 22/11/2024نہایت ہی معتبر ذرائع سے اطلاعات ہیں کہ بشری عرف پنکی جادوگرنی کی یاترا سعودی عرب پر سعودیہ نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں بلکہ دو خاوند لانے پر اعتراض کیا تھا۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو 000
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 18/11/2024القرآن: سورۃ آل عمران 103 وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا۪ اور تم سب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو 120
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 18/11/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social CM PUNJAB, keeps tabs on me and follows my "X" (former twitter) & "Bluesky" accounts! 100
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 18/11/2024رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر #Iqbal 000
Reposted by Anwar S.ChatthaMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 29473178
Reposted by Anwar S.ChatthaMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab 1651180420
Anwar S.Chattha @anwarchattah.bsky.social · 18/11/2024 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ "أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا رسول الله" پاکستان زندہ باد #Pakistan 🇵🇰 000