پڈ پروفائل
ایک مشہور ڈاکٹر نے لپڈ پروفائلز کی وضاحت انوکھے انداز میں کی۔
تصور کریں کہ ہمارا جسم ایک چھوٹا سا شہر اوراسکا سب سے بڑا مسئلہ کولیسٹرول ہے۔
انکے جرم میں اہم ساتھی Triglyceride ہے۔
انکا کام سڑکوں پر گھومنا، افراتفری پھیلانا اور سڑکیں بلاک کرنا ہے۔