Reposted by زیدیPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/02/2025آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر، کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر! #KashmirSolidarityDay 1179
Reposted by زیدیOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 02/01/2025میں مانگنے نہیں آیا کے بعد پیش خدمت ہے قومیں ام م م م کرنے سے بنتی ہیں احتجاج کا نیا طریقہ اوووووں 😂😂😂😂😂 1177
Reposted by زیدیMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024عدالتیں بھی اپنی گواہ بھی اپنے جج بھی اپنا قانون بھی اپنا۔ باہر نکلو اور کہہ دو فلاں کو اتنی سزا فلاں کو اتنی سزا #فوجی_عدالتیں_نامنظور 13215
Reposted by زیدیRafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 01/12/2024Some debts cannot be paid no matter what you do. کچھ قرض ادا نہیں کیے جا سکتے چاھے آپ کچھ بھی کریں۔ #LifeLessons 35310
Reposted by زیدیAshraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 29/11/2024نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔💔😢 23411
Reposted by زیدیSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024You guys have my heart ❤️🩹 real lions and so is meena.The way you fought in the field and stood strong by your people, I’m so proud of you all. Things may not have gone as we hoped, but as IK says, “You only lose when you give up.” 74923
Reposted by زیدیإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024 310651
Reposted by زیدیImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک پر إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کی صدا ایک بار پھر سے گونجے گی عون عباس بپی 151
Reposted by زیدیSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں 716275
Reposted by زیدی11:11 @11hr11min.bsky.social · 24/11/2024Basking in the glow of a beautiful sunrise, this stunning pink rose symbolizes love and new beginnings. 542523147
Reposted by زیدیارمان خان @qtwtrt.bsky.social · 25/11/2024جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂 022
Reposted by زیدیDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 24/11/2024عوام کے علاوہ کوئی کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا، آج عوام بتائے گی کہ وہ کہاں کھڑی ہے! 📍منزل صرف اسلام آباد #HistoryInTheMaking #عوام-کا-طوفان-لائیگا-عمران 0115
Reposted by زیدیAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024اس سب کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان غریب کیوں ہے اس سوال کی پوچھنے پر بھی لوگ اغوا ہوتے ہیں کیوں اخر کیوں کب تک 33923
Reposted by زیدیPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 7267118
Reposted by زیدیPAKISTAN @lovepakistan.bsky.social · 15/11/2024بسم ﷲ الرحمن الرحیم إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا #Darood 032
Reposted by زیدیPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5273127
Reposted by زیدیAbbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024حمود ارحمان کمیشن رپورٹ کے مطابق فوجی جرنیل نہ صرف اپنی بیگمات جرنل یحیی کی خدمت میں پیش کرتے تھے بلکہ اپنی رشتہ دار خواتیں کو بھی ساتھ لے کر جاتے تھے اور واپسی پر وہ خواتیں ان کے ساتھ نہیں ہوتی تھیں۔۔ 0115
Reposted by زیدیghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں. 063
Reposted by زیدیAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ 2429
Reposted by زیدیMy believe is la llaha illalah and We wil be fight @imrankhanfan.bsky.social · 21/11/2024مریم نواز چورنی نے ایک اور کارنامہ انجام ڈے دیا ہد ہے یار بےشرمی کی 🖐🏻🖐🏻 094
Reposted by زیدیAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾ 04012
Reposted by زیدیaafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 21/11/2024ميرى ذاتى جنك نہیں، میں يورى قوم كى جنگ لڑرہاہوں اس ليے میں سب كوحفيقى آزادى کے جهاد میں شركت لى وعوت ديتاہوں - جب ہم ايك قوم بن لرجدو جهد لرے گے توكوئی طاقت ہمیں نهيں روک سلتى-عمران خان 02014
Reposted by زیدیXeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 21/11/2024ہمیشہ اتنا خوش رہو کہ دنیا پریشان ہو جائے✨🔥 081
Reposted by زیدیAbbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024اوریا مقبول صاحب بھی رہا ہو گئے۔ الحمدللہ رب العالمین ۔ 3298
Reposted by زیدیImran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ 17369147
Reposted by زیدیImran Khan @imrankhanniazi.bsky.social · 19/11/2024"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!" ~عمران احمد خان نیازی 1147