Sign in

ghayoorulhaq.bsky.social

@ghayoorulhaq.bsky.social
220 followers 64 following 42 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ghayoorulhaq.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 24/11/2024
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
26330
Reposted by @ghayoorulhaq.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
ارھا ھے انشا اللہ
16831
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 24/11/2024
‏بقول حکومت کے عمران خان کو تو کوئی جانتا ہی نہیں دھرنے کو عوام مسترد کر چکی ہے، اڈیالہ جیل کے باسی نے احتجاج کی کال دی تو پورا ملک کیوں بند کر دیا ؟ ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 24/11/2024
اہم خبر، جو لوگ D چوک پہ پہنچے گا انٹرنیٹ سروس بند ہوگا D چوک کے اس پاس Wi-Fi کا کوڈ ہوگا Ik 804 اس پوسٹ کو وائرل کریں لو یو کپتان 🔥💫🕊️
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 24/11/2024
We are very close to victory InshAllah _نصر من اللہ وفتح قریب_
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
حکومت کا کام ملک کھلا رکھنا ہوتا ہے، موجودہ حکومت کے اقدامات🛑 - پنجاب کی ساری موٹرویز بند - جی ٹی روڈ، لاہور رنگ روڈ بند - اسلام آباد پنڈی میں ہاسٹل، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند - پنجاب، اسلام آباد میں دفعہ 144 - لاہور، اسلام آباد لاری اڈے بند - 30ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
✌🏻🚨 24 نومبر کو 30 لاکھ لوگ اسلام آباد میں داخل ہونگے۔انٹرنیشنل میڈیا سروے
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
*قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، انشاللہ فتح آپ کی ہو گی، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!🔥
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
فیصلے کا دن قریب ھے اب نھیں تو كب، بم نھیں تو كون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
010
Reposted by @ghayoorulhaq.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد کس کا علاقہ؟ کیا ہم آج تک غلط فہمی میں تھے؟
23414
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
بانی پی ٹی ائی کو بشرا بی بی کے بیان کے بارے میں بتایا گیا تھا . بشری بی بی نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے بارے میں اپنے بیان میں کچھ نہیں کہا. یہ ان کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کر رہے ہیں فیصل چوہدری
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
*چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔*
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! ‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎
011
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کی وڈیو بیان کے بعد PTI کے اکثر لیڈرشپ کے پیٹ میں مروڑیں شروع۔
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی نے فائنل کال کا فائنل فیصلہ کر لیا،،،بشرہ بی بی نے آج اعلان کر دیا کہ اب احتجاج عمران خان کی رہائی پر ہی ختم ہوگا،،،اب یہ بقاء کی کال ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔✊
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول۔ بشریٰ بی بی ❤️
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز 🛑 اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏🚨احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں، بشری بی بی
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
*🚨‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ،* عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے، *بشری بی بی*
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
"کیا ساری قربانیاں عمران خان نے دینی ہیں۔۔؟ آپ (قوم) کا فرض نہیں ہے۔۔؟ کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں۔۔ کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں۔۔ ٹی وی دیکھیں۔۔ آرام اور سکون کریں۔۔ اپنی زندگی کو انجوائے کریں"۔💔 بشری بی بی
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏بشریٰ عمران آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔

ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام.... ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا.... #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا، 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی، ملک احمد خان بچھر
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
*عمران خان کی کال پر ہم بنگلا دیش کی عوام سے بھی بڑھ کر نکلیں گے۔ شہریار آفریدی🔥🔥
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں یوتھ ونگ نے ڈھیرے جما لئے ، جگہ جگہ عمران خان کے حق میں نعرے-
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏عوام کسی گمان میں نا رہے ہمارا لیڈر کوئی ڈیل نہیں کر رہا ہمیں آزادی اور اُسے رہائی کسی ڈیل سے نہیں ملے گی۔۔۔ نکلو 24 کو اور جیتو اپنی بقاء کی جنگ۔۔۔
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
*اے مالکِ کن فیکون!* ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
*آج کی بات* پردہ صرف یہ نہیں کہ بس خود کو چھپا کے رکھو...!! پردہ یہ بھی ہے کہ غریب کے سامنے دولت کی___ بھوکے کے سامنے کھانے کی___ اور یتیم کے سامنے والدین کی___ نمائش نہ کرو...!!
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏عظمی بخاری کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا ردعمل عظمی بخاری کو ڈرٹی آنٹی قرار دیا.😁
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں.
063
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے ، اگر لاکھوں لوگ 24 نومبر کو باہر نکلے تو خان اگلے دن باہر ہوگا_✌️
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ رٹ برانچ نے اعتراض لگا کر واپس کردی فیڈریشن کو فریق نہ بنانے پر درخواست واپس کردی گئی ہے، اعتراض ہٹا کر دوبارہ جمع کریں گے، وکیل
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
#FinalCall24
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
بغیر نیٹ ورک کے انٹرنیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ ۔۔۔
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
بنگالی نوجوان چاہتے تو ایک ایک کر کے ملک سے بھاگ سکتے تھے لیکن انہوں نے ملک میں رہ کر نظام کے خلاف لڑنا اور شکست دینا بہتر سمجھا. #عمران_خان_تو_آئےگا
010
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ `عمران خان کا جواب:` یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا... #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں، عمران خان
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،عمران خان
000
ghayoorulhaq.bsky.social @ghayoorulhaq.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا،میں تو کہتا ہوں اب یہ احتجاج نہیں اب انقلاب ہوگا، عمران خان کی گفتگو۔
020