Reposted by NasirlodhraPti
محسن نقوی بھی سُن لے
حقیقی آزادی پُر امن مارچ کو روکنے اور عوام پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار اور دیگر نا معلوم لوگ نوکریوں سے برطرف ہوں گے۔
انکے شناختی کارڈ بلاک ہوں گے۔ پاسپورٹ منسوخ کردیے جائیں گے۔ پلاٹ واپس لے لیے جائیں گے اور ان میں سے آئین شکنوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے گا