Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 26/12/2024پھٹی صرف خواجے رنگ باز کی نہیں اور بھی بہت لوگ ہیں 😁 010
Reposted by Zahid RasoolMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔ خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے 02215
Reposted by Zahid RasoolAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 05/12/2024نوجواں بیٹوں کو شہروں کے تماشے لے اڑے گاؤں کی جھولی میں کچھ مجبور مائیں رہ گئیں ایک اک کر کے ہوئے رخصت مرے کنبے کے لوگ گھر کے سناٹے سے ٹکراتی ہوائیں رہ گئیں! 4517
Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 03/12/2024انصافین عمران خان کے اس پیغام کو مانے گی جو علیمہ خان بتائیں گی عمران خان نے کو پارٹی قیادت بارے سب علم ہے انہوں کے کہا ابھی مناسب وقت نہیں تبدیل کرنے کا #گولی_کیوں_چلائی 000
Reposted by Zahid RasoolMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/12/2024🚨عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے..!! شفیع اللّہ جان 02310
Reposted by Zahid RasoolMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024اگر فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو خدانخواستہ اگلے 20 سال تک پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں رہے گا 1134
Reposted by Zahid RasoolPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024عمران خان نے سوشل میڈیا کے طاقت سے جیل میں بیٹھ کر سارے سسٹم کی دھجیاں اوڑا دی۔ سوشل میڈیا وہ طاقت ھے جیسے دنیا کی کوی طاقت شکست نہیں دے سکتی اس لیے عمران خان کہتا ھے،” میرے سوشل میڈیا کے نوجوان بڑے بہادر ھیں” 2208
Reposted by Zahid RasoolRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 28/11/2024میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے، ایک مردان میں جنازہ ہوا، ان 3 مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا 0148
Reposted by Zahid Rasoolمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/11/2024نیازی کا #فائنل_کال عوام تک پہنچاکریہ سب خودشریک نہیں ہوئے خفیہ لوگوں کےاشاروں پرچلنےوالےیہ لیڈرزدوغلاپن کیوں دیکھارہےہے؟ عوام اورحکومت کےدرمیان آگ بھڑکنےکاذمہ دارکون ہے؟ یہ لاشوں کاجواب کون دےگا؟ جیل میں قیدافرادکواب رہاکون کرےگا؟ توڑپھوڑاورآگ لگنےوالی غریب عوام کی گاڑیوں کاتاوان کون بھرےگا؟ 084
Reposted by Zahid Rasoolإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024اس وقت عمران خان کے ساتھ صرف وہ لوگ ہیں جن کے ماں باپ نے انھیں حلال رزق کھلایا ہے🔥🔥 0178
Reposted by Zahid RasoolKhaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 25/11/2024سن رہا ہے نہ تو رو رہی ہوں میں۔۔۔🥹😂 107219
Reposted by Zahid RasoolVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں. 0283
Reposted by Zahid RasoolTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی 46823
Reposted by Zahid RasoolAmir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024اہم خبر: پی ٹی آئی احتجاج ! حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، تحریک انصاف کل ڈی چوک میں احتجاج کرنے پر بضد، حکومت کا ایف نائن، سنگجانی میں احتجاج اور دھرنے کی پیشکش جس کو پی ٹی آئی نے مسترد کردیا۔۔!! 173
Reposted by Zahid RasoolReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 23/11/2024نوجوان تیری جُرت کو سلام 🫡سب سے پہلا کافلہ اس شیر کے بچے نے نکالا بلوچستان سے آج KPK پونچھ گیا راستے میں پولیس نے ورکر کو پکڑا تو نوجوانوں نے SHO 🤣اٹھا لیا ورکر لیا SHO واپس کیا ایسا جزبہ چاہئے جوانو کل کو احتجاج میں 02211
Reposted by Zahid RasoolSiasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد راولپنڈی کے طلبہ رل گئے پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے طلبہ کے لیے اب رہائش کا کوئی انتظام نہیں ہے 062
Reposted by Zahid RasoolZara @zaratalk1.bsky.social · 21/11/2024اے مرد مجاہد جاگ زرا پھروقت شہادت ھے آیا #فائنل_کال #عمران_خان_کو-رہا_کرو 1198
Reposted by Zahid Rasoolabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 22/11/2024شاہد خٹک نے تو کمال کردیا شاہد خٹک کے حجرے میں 24 فائنل کال کے لیے اجلاس آج یہ منظر ہے 24 کو کیا ہو گا 17425
Reposted by Zahid Rasoolabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 22/11/2024عوام اب ہوشیار ہو چکی ہے اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔ پھیلائی ہر جگہ 0138
Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 22/11/2024حکومت کی بوکھلاہٹ !! موٹروے آج رات 8 بجے سے بند ہوں گے 👇🏻 000
Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 22/11/2024اٹھو میرے ملک کے نوجوانوں، انقلاب کا وقت ہے آیا 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 000
Reposted by Zahid RasoolZara @zaratalk1.bsky.social · 21/11/2024What can be more humiliating to a democratic state than that the international media also make a spectacle of their so-called democracy. 243
Reposted by Zahid RasoolPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی ای والوں، آپ لوگوں کا کوی میچ نھیں اس لیے پٹواری لوگ آپ سے جلتے ھیں۔ ایک تو آپکا لیڈر سچا اور ایماندار ھے دوسرا آپ لوگ تعلیم یافتہ ھو پٹواریوں کی طرح جاھل نھیں۔ 22510
Reposted by Zahid Rasoolqamarulhaq @qamarulhaqsian.bsky.social · 20/11/2024نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔۔۔ 4168
Reposted by Zahid Rasoolgohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024ان شاء اللّٰه فائنل کال 24 نومبر اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال 031
Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 20/11/2024پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ھے زمیں پہ بیٹھ کر کیا آسمان دیکھتا ھے ملا ھے حسن تو اس کی حفاظت کرنا سنبھل کر چل تجھ کو سارا جہان دیکھتا ھے #ZRT_شاعری 000
Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 20/11/2024اسلام آباد 24 نومبر کو پہنچیں !! قطع نظر پارٹی وابستگی کے آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لئے #نومبر24_فائنل_کال 032
Zahid Rasool @zahidrasool.bsky.social · 20/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 023