Sign in

ikram612.bsky.social

@ikram612.bsky.social
318 followers 230 following 16 posts
PostsRepliesMedia
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 06/12/2025
010
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 03/01/2025
احتجاج کا انوکھا طریقہ آج سے ن لیگی اوووو اوووو اوووو کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا کریں گے
010
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 03/01/2025
_*سیاسی جماعتیں ہارا نہیں کرتیں اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ہارتی ہے سیاسی جماعتیں کمپرومائز کر لیتی ہیں لیکن عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا۔ عمران ریاض خان*_
020
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 29/11/2024
#
032
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
@farrukh1980.bsky.social
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
‏پہلی بار رات بھر آزاد جموں کشمیر میں بھی تحریک انصاف کے رہنماوں کے گھر چھاپے مارے گئے متعدد رہنما گرفتار۔۔۔ آزاد کشمیر میں پہلی بار رات کے وقت چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہے اس کا ردعمل آئے گا۔۔۔
010
Reposted by @ikram612.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے
32019
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
#highlights
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں۔
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
‏میں پیچھے نہیں ہٹوں گا، میں کسی چیز پر قوم کی عزت و خودمختاری پر کمپرومائز نہیں کروں گا۔۔۔ عمران خان کا پیغام
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
@majidali007.bsky.social
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
اللّٰہ کے ایک فقیر نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ھو جائے گا اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ھو گیا اب عوام 24 نومبر کو سب کھول کر ان کی بند کرے گی۔ اِن شاء اللّٰہ
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
*_‏اخے جی لوگ نہیں نکلیں گے 😂🖐🏿_* *_کنٹینر تو ہم پٹرول کی بچت کرنے کے لیئے لگا رہے ہیں۔🤪_*
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
﷽ *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️* *❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️*
000
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 23/11/2024
000
Reposted by @ikram612.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
25487127
Reposted by @ikram612.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
2140393
Reposted by @ikram612.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
یہ باز نہیں آسکتے ۔
43486146
ikram612.bsky.social @ikram612.bsky.social · 21/11/2024
عام فوجی کی لاشوں کیلئے گدھے۔۔اور ان کے جنازے پر آنے والے افسروں کیلئے ہیلی کاپٹر۔۔
000