Sign in

gohar555.bsky.social

@gohar555.bsky.social
310 followers 258 following 184 posts

I am not a political worker , only support Imran Khan for better Pakistan

PostsRepliesMedia
Reposted by @gohar555.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 22/11/2024
*_ہم آ نہیں رہے_*🔥 ‏ہم آگئے ہیں...😎 آئی جی تیری اوقات نہیں! تھانے کی دیوار پر انصافیوں نے لکھ دیا Islamabad Express way
14314
Reposted by @gohar555.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
915345
Reposted by @gohar555.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 01/01/2025
وہ کیسے؟؟؟؟ 😂
2199
Reposted by @gohar555.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 11/04/2025
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻛَﻤَﺎ ﺻَﻠَّﻴْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ .ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَﺠِﻴﺪٌ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙْ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ، ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪ ﻛَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭَﻛْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ.ﺇِ ﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَﺠِﻴﺪ
121
Reposted by @gohar555.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 14/04/2025
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *`|رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:` سات برس کے بچے کو نماز سکھاؤ، اور دس برس کے بچے کو نماز نہ پڑھنے پر مارو۔* ❝🔹 `📚 «سنن ترمذی_407»` `|Status صحیح|🎀` ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

 🔹❞ *`|رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:` سات برس کے بچے کو نماز سکھاؤ، اور دس برس کے بچے کو نماز نہ پڑھنے پر مارو۔* ❝🔹

`📚 «سنن ترمذی_407»`

`|Status صحیح|🎀`

     ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||
142
Reposted by @gohar555.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 06/05/2025
✍🏻 "عاجزی" ،"انکساری" ،"درگزر" ،اور "توبہ" اللہ کی قربت کے بہترین "راستے" ہیں اللہ کے در کے سوا > دوسرے در پر آنسو بہانہ "آنسوؤں" کا ضیاع ہے۔ کیونکہ... آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیں لیکن اللہ کے در پر ان سے ذیادہ قیمتی کوئی شے نہیں💞
> بندہ جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اسی دراڑ سے اللہ کا نور اس میں داخل ہوتا ہے
251
Reposted by @gohar555.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/05/2025
اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے سُورَةُ الزُّخۡرُفِ - 11
021
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 24/05/2025
سبحان اللّٰه بیشک
000
Reposted by @gohar555.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/05/2025
Very true
152
Reposted by @gohar555.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 16/01/2025
"اے ایمان والو! اللہ پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہے اور اس کتاب پر جو اس سے پہلے نازل کی تھی۔ اور جو شخص اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور قیامت کے دن کا انکار کرے تو وہ واقعی بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا۔" سورۃ النساء،
133
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 05/12/2024
‏پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی انتخابات: کوٹ عبدالمالک مسلم لیگ نون پولیس کو ساتھ ملا کر سرعام دھاندلی کر رہی ہے .زبردستی ووٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ ہم ان شاء اللّٰه ان کے سارے حربے ناکام ہوں گے۔
000
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
ملک میں سکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہوئے پارا چنار میں لوگ شہید ہوئے اور اسلام آباد پولیس 👮👮 ناچ گانے میں مصروف ۔۔ خاندانی کنجر
000
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
🚨‏صدام ترین کی قیادت میں ہرنائی میں بڑا احتجاج ریلی و دھرنا
000
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
🚨‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے عوامی جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے *ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا* ان شاء اللّٰه
010
Reposted by @gohar555.bsky.social
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏پرسوں 12 فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں پر لاد کر نہچے اتارا گیا۔۔ کرم میں 44 لوگ دہشتگردی کی بھینت چڑھ گئے۔۔۔ دیر میں 8 فوجی گولی کا نشانہ بن گئے۔۔ یہ ایک ہفتے کی تین خبریں اس مکھ منتری کے نزدیک اگر خوشخبری ہیں؟؟💔
111
Reposted by @gohar555.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان
53415
Reposted by @gohar555.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان ہی بند کر دو۔ تکلف کس بات کی؟🤔 یاد رکھو! اس دفعہ آپکی سانسیں بند ہوگی۔ اختجاج تو ہوگا ✌️
4125
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
*🚨‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے بہترین ویڈیو* #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
010
Reposted by @gohar555.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024
😭😭😭😭
55221
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
ان شاء اللّٰه 24 نومبر فائنل کال ان شاء اللّٰه #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
010
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
سو فیصد درست علیہ حمزہ ملک #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
000
Reposted by @gohar555.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
45557189
Reposted by @gohar555.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
#PTIVirtualJalsa stats Runtime: 7 hours 14 minutes LIVE viewers at Peak Time: 408,000+ (Previous record was around 200,000) Total Viewership on all Platforms: Several Million + micro clips stats They can keep the TV for status quo; Truth will always rule on Digital Media
37732
Reposted by @gohar555.bsky.social
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظالم بادشاہ کے سامنے حق کہنا سب سے بہتر جہاد ہے“ ۲۴ نومبر فتح کا دن انشاءاللّٰہ
293
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 22/11/2024
‏‎🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚
010
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
‏الحمد لله 🤲 جوڈیشل ڈکٹیٹر قاضی کے جانے کے بعد اوریا مقبول جان کو آج رہائی مل گئی ہے رہائی مبارک ہو سر
010
Reposted by @gohar555.bsky.social
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 21/11/2024
‏پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 33 لوگ شہید ہوگئے جبکہ 50 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے ہیں پچھلے ایک ہفتے میں "خیبرپختونخوا" میں 200 سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں
361
Reposted by @gohar555.bsky.social
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024
‏واہ واہ !!! چار لاکھ لوگوں کا جلسہ بہت بڑی چیز ہے۔ دشمنوں کے پیر تلے زمین نکل گئی ہوگی۔ پاکستان میں تحریک انصاف نے ہر میدان میں تاریخ رقم کی ہے۔ اِن جہلا کو کئی سال بعد پتہ چلتا ہے کہ دنیا آگے نکل گئی ہے اور پھر یہ کیچ اَپ ہی کھیلتے رہتے ہیں ڈیجیٹل دہشتگرد😁
1198
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
الحمد لله 🤲 اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہو گئے
010
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
جس نے اپنا کنٹینر چھڑوانا ہے وہ جاکر اپنے کنٹینر پر "عمران خان" لکھ دے، آپکا کنٹینر آپکے پاس واپس پہنچا دیا جائیگا 🫡
000
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ، ملک شنگ شانگ، جام زونگ پھنک، شوگنگ سولنگی, شانگ پھنگ گوپانگ، ڈنگ پھنگ لاشاری پھرتے نظر آئیں گے۔😂🤣
000
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
*_سیاسی جماعتیں مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہیں۔_* *_لیکن رات کو میری گرفتاری جس طرح سے ڈالی گئی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔_* *_`عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو`_*🔥
020
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
*_‏عمران خان نے کہا ورغلایا جارہا ہے، 24 نومبر میری فائنل کال ہے، 8 فروری کو نکلنے کا کہا تھا، اب 24 نومبر کو دوسری کال دے رہا ہوں، سارے قوم نکلے، علیمہ خان بھائی کی قید کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔۔۔!!!_*😥
020
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں، *_`علیمہ خان۔۔۔!!!`_*
020
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
*_علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر میرے پاس پیغام لے کر آئے تھے کہ 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کر دیں تمام معاملات درست ہو جائیں گے۔_* *_لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں احتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔_*🔥
020
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
031
Reposted by @gohar555.bsky.social
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024
یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔ نکلو اس ظلم کے خلاف 24 نومبر کو
2107
Reposted by @gohar555.bsky.social
talhakhan788.bsky.social @talhakhan788.bsky.social · 21/11/2024
*_‏ایک عادل بازئی پر ہزاروں مبارک زیب، اورنگزیب کھچی، الیاس چوہدری، عثمان علی قربان_*
121
Reposted by @gohar555.bsky.social
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 21/11/2024
*عادل بازئی آپ نے بلوچستان کی سرزمین کا سر فخر سے بلند کیا ہے، اپنی ایم این اے شپ قربان کردی، کاروبار، پلازہ، گھر مسمار کروا لیا* *لیکن عمران خان اور قوم سے بے وفائی نہیں کی، قوم آپ کی ہمیشہ مقروض رہے گی*
121
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 21/11/2024
*🚨بریکنگ:* عادل بازئی ڈی سیٹ، الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشت کو خالی قرار دے دیا۔ نواز شریف نے نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔ عادل بازئی PTI کی حمایت سے رکن منتخب ہوئے، قومی اسمبلی ریکارڈ میں نواز لیگ کے رکن تھے۔ آئینی ترمیم میں ووٹ نہیں ڈالا تھا۔ *سیٹ گنوا دی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا*
010
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024
طاقت اگر دی جا سکتی ہے تو اسی طرح لی بھی جا سکتی ہے بیشک سو فیصد درست #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
020
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024
ان شاء اللّٰه فائنل کال 24 نومبر اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال
031
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024
الحمد لله 🤲 مبارک ہو ‏لاہور ہائیکورٹ نے صحافی اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کر کہ رہائی کرنے کا حکم دے دیا #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
130
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024
*_‏بےشک اللّٰہ الحق ہے، سچ کا خدا ہے۔ اُس کا وعدہ ہے کہ دیر سے ہی سہی، مگر سچ ہمیشہ سامنے آئیگا!_*♥️ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
120
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024
031
Reposted by @gohar555.bsky.social
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان! ‏⁦‪#ReleaseImranKhan #imrankhan ‬
111
gohar555.bsky.social @gohar555.bsky.social · 20/11/2024
*_‏پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا وفاقی دارالحکومت میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔۔۔!!!_* ان شاء اللّٰه احتجاج تو ہوگا #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎@TeamiPians
010