Sign in

XeE KhAn

@xee0.bsky.social
456 followers 442 following 14 posts

‏فالو بیک نہ دینے والوں کو ان فالو کرنے کی کاروائی باقاعدگی سے کی جاتی ہے

PostsRepliesMedia
Reposted by XeE KhAn
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
1618056
Reposted by XeE KhAn
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 20/11/2024
او یوتھیو وقت،تخت اور بخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ان کو جو اپنا سمجھتا ہے وہ ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے جیسے آپ کا کپتان ذلیل ہو رہا ہے
084
Reposted by XeE KhAn
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 20/11/2024
دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے
0147
Reposted by XeE KhAn
Amir @amir12926.bsky.social · 20/11/2024
مریم نواز کا الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنے والے تمام طلبہ کو بائیکس دینے کا فیصلہ،مریم نواز نے بائیکس کی تعداد 20 ہزار سے بڑھا کر 27 ہزار 200 کردی
0134
Reposted by XeE KhAn
Mian Amir ✅ @mianamir.bsky.social · 20/11/2024
سنا ہے پہلے بھی جہاد کے لیے نکلے تھے اور نئی آپشن یعنی زلیل ہوکر لوٹے تھے #imrankhan #24november24 #imrankhanfinalcall
062
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 20/11/2024
وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے
000
Reposted by XeE KhAn
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
18364279
Reposted by XeE KhAn
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 19/11/2024
حسن تیرا توبہ توبہ
10503
Reposted by XeE KhAn
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیے بلیو سکائی پر اس لیے نہیں آۓ کیونکہ انھیں already پتہ ہے آسمان نیلا ہے🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
092
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
سو فیصد درست بات
010
Reposted by XeE KhAn
ARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 18/11/2024
کیا وجہ ہے کہ ہمارے پٹھان بھای اپنی ساری عمر پنجاب ، کراچی اور فیڈرل میں محنت کرتے گزار دیتے ؟ ان کو کے پی کے میں انفراسٹرکچر، تعلیم، روزگار کیوں نہیں دیا گیا؟ کیا کبھی 15 سال کی نااہل گورنمنٹ کے خلاف کے پی کے اندر دھرنا ہوا؟ ان سب جوابات کے بعد اتنی نفرت کیوں پھر؟ زرا سوچیے💔🇵🇰💔
1246
Reposted by XeE KhAn
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 18/11/2024
لو جی جنہوں نے حقیقی آزادی لینی تھی ، وہ احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی فرار ہونے شروع ہو گے
13512
Reposted by XeE KhAn
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے
2020435
Reposted by XeE KhAn
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
پتہ چلے ہم سب یہاں آہیں حکومت اس کو بھی بین کر دے جبکہ ٹک ٹاک وغیرہ گند مچانے کو کھلے ہیں
4336553
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
تیری ھستی سے تیری ذات سے خوشبو آئے تو جو بولے تو بات سے خوشبو آئے تجھ کو دیکھوں تو میری آ نکھ مہک سی جائے تجھ کو سوچوں تو خیالات سے خوشبو آئے
010
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
آپ بھی چیک کریں فالو بیک
030
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
بے فکر رہیں ایک دن انتظار کے بعد انہیں اوقات پر رکھ دیں گے
030
Reposted by XeE KhAn
زبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 17/11/2024
لاہور کو اسموگ سے بچانے کے لیے آپریشن جاری! •103 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں لاہور میں داخل ہونے سے روک دی گئیں۔ •دھواں اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی۔ •تعمیراتی سامان اور دھول مٹی لے جانے والی گاڑیوں پر خصوصی نظر۔ •شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات۔
1338
Reposted by XeE KhAn
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
نہیں بھائی ایس ا نہیں ہے۔ میری کوئی ایک پوسٹ یا کلپ دکھا دیں جس میں ظلم و زیادتی کو سپورٹ کیا ہو۔ لیکن پی ٹی آئی کو دوسروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے اپنا گالم گلوچ اور جھوٹے الزامات لگانے کا رویہ درست کرنا ہو گا اور اپنے دور میں کے گئے مظالم پر کم از کم معافی تو مانگنی چاہئے
3598
Reposted by XeE KhAn
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024
کیرالا بھارت میں یہ صاحب ایمبولینس کو راستہ دینے کےبجائے اس سے ریاس لگا کر راستہ روکتا رہا۔ پولیس نے گھر پہنچ کر جرمانہ عائد کر دیا یہاں بھی اکثر رکشے والے ایسی برکت کر دیتے ہیں ۔ لیکن مسئلہ ہےکہ سزا کوئی نہیں دیتا
1132
Reposted by XeE KhAn
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
2927684
Reposted by XeE KhAn
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 18/11/2024
ٹویٹر سے بلو سکائی پہ آمد محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نئے سیارے کسی نئی دنیا میں آ گیا ہوں یہاں پہلے سے آباد لوگ بہت اچھے ملنسار ہنس مکھ خوش مزاج ہیں یہاں موجود صنف کرخت نے بھی اپنائیت سے فالو کیا صنف نازک کی بات ہی نہ کریں فالو کے ساتھ کسی نے چائےکسی نے تو کھانے تک کی آفر کی بلو سکائی زندہ باد
3214
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
یہ صدیق للی کا کام لگتا ہے
000
Reposted by XeE KhAn
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 17/11/2024
پیارے دوستو اس نئے پلیٹ فارم پر بیہودہ زبان اور گالی گلوچ والوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا دوسری بات کہ کھانے کی بےجا تصاویر والوں کو تو لازم میوٹ کرنا ہو گا 😁
18915
Reposted by XeE KhAn
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
رسول کریمﷺصدقہ خیرات کا تذکرہ فرماتے تھےاور آپﷺمانگنےسے بچتےرہنےکاحکم فرماتےاورفرمایاکہ اوپروالاہاتھ(یعنی دینےوالاہاتھ) نیچےوالے ہاتھ سے(یعنی صدقہ لینے والے ہاتھ سے)افضل ہےاوراوپر والاہاتھ وہ ہےجوکہ خرچہ کرےاورنیچے والا ہاتھ وہ ہےکہ جوکہ سوالکرے سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 444
0395
Reposted by XeE KhAn
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟ یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
2526594
Reposted by XeE KhAn
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
میں تو ایکس اور بلیو سکائ کے درمیان دوڑ دوڑ کے تھک گیا ہوں 🙈
3618811
Reposted by XeE KhAn
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 18/11/2024
شہزاد بھائی ہم سب نے مل کر اسکو گند سے بچانا ہے اور انشاءاللہ ٹک ٹاک بھی بند ہو جائے گا بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم سب ادھر آ چکے ہیں اور ایک دوسرے کو فالو کر رہے ہیں
031
Reposted by XeE KhAn
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 18/11/2024
راجہ جی۔۔۔ اینوں پا دیاں گے۔۔۔۔۔۔ بےفکر رہو۔۔۔۔
011
Reposted by XeE KhAn
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب ‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
1941886
Reposted by XeE KhAn
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃
2728863
Reposted by XeE KhAn
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
ڈنمارک رہنے کا ایک فائدہ یہ کہ رضائیاں وغیرہ سنبھالنی نہی پڑتی ہیں سارا سال وہی استعمال ہوتی ہیں سو سردیوں اور گرمیوں میں یہ رولا نہی ہوتا کہ رضائیاں سنبھال دو اب واپس نکال لو 😂
3324823
Reposted by XeE KhAn
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
21311111
Reposted by XeE KhAn
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 18/11/2024
بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے ثواب کی نیت سے شیر کریں شکریہ
0105
Reposted by XeE KhAn
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟
3724831
Reposted by XeE KhAn
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 18/11/2024
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید صاحبہ
0172
Reposted by XeE KhAn
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب
0234
Reposted by XeE KhAn
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔ اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏 یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔ مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔ تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔ شکریہ 🙏
5387
Reposted by XeE KhAn
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
بلو سکائ والے اگر راۓ مانگ لیتے تو ہم اُنہیں ہینڈل کے ساتھ “bsky” کبھی استعمال کرنے کا مشورہ نہ دیتے 😡
17896
Reposted by XeE KhAn
KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 18/11/2024
گڈ مارننگ بلو اسکائے تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂
5426750
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
000
Reposted by XeE KhAn
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
یہ جتنے لوگ بلیو سکائ پر آۓ ہیں, X نے اُن سب کو بلاک کر دینا ہے 😂
281085
XeE KhAn @xee0.bsky.social · 18/11/2024
لغاری صاحب تو پہنچ گئے ہیں
110
Reposted by XeE KhAn
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوست اور ن لیگ کے دوست اپنے ڈائی ہارڈ سے لے کر ادنی کارکن تک کو یہاں کے لیے مدعو کرنا انکا اکاؤنٹ بنا کر دینا انکو طریقہ استعمال بتانا آپ کی سنجیدہ ذمہ داری ھے۔ دوسری بات یہاں ٹوئیٹر والے نخرے مت کریں بلکہ سپورٹ کریں اور سپورٹ کرنا صرف فالو بیک نہیں لائک آر ٹی سب کریں
95419
Reposted by XeE KhAn
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
1516038
Reposted by XeE KhAn
Mian Amir ✅ @mianamir.bsky.social · 18/11/2024
مسلم امہ کے لیڈر عمران خان کے یہودی ماں کی تربیت یافتہ بچے کیا یہ 24 نومبر کو فائنل کال والے احتجاج کو لیڈ کریں گے یا پھر پاکستان میں موجود بچوں کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا تحریک انصاف کی طرف سے
081
Reposted by XeE KhAn
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کے احتجاج میں کارکردگی دکھانے پر ہی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ ملے گا، بشریٰ بی بی
1122
Reposted by XeE KhAn
Mian Amir ✅ @mianamir.bsky.social · 18/11/2024
ٹیکسٹائل کی انڈسٹری میں بوم یہ ترقی صرف مسلم لیگ ن کے ادوار میں ہی دیکھنے کے ملتی ہے
061