AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے مارچ سے نمٹنےکی تیاریاں شروع، رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب 000
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 020
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 19/11/2024اگر مراد سعید کو گرفتار کیا جاۓ یا مراد سعید خود منظر پر آگیا تو اس کے پاس ایسے خطرناک انکشافات اور ثبوت ہیں کہ فیض حمید اور عمران خان کو لٹکانے سے کوئ نہیں بچا سکتا۔فیصل واوڈا 000
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 19/11/2024"*اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا*" "*تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے*" 062
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 18/11/2024*وفاقی دارالحکومت میں دوبارہ دفعہ 144 نافذ کردی گئی* ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اسلام آباد میں 5 یا زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کسی بھی قسم کی مذہبی،سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن 041
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 18/11/2024ہمیں جس سبق کو پڑھنے کی ضرورت سب سے زیادہ ہے ، وہ انسانیت کا ہے ۔ 010
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 18/11/2024بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے ثواب کی نیت سے شیر کریں شکریہ 0105
Reposted by AKHTER ZAMANMadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 17/11/2024 آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں، تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔ پلیز آرٹی اینڈ فالو 2319789
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 18/11/2024شہید مفتی اعجاز کا آج بیٹا پیدا ہوا تھا.یہ وہ بد قسمت بچہ ہے جو اس فانی دنیا میں آتے ہی دھماکے نے اسکو باپ کے سائے سے ہمیشہ کیلئے محروم کیا. 120
AKHTER ZAMAN @akhterzaman.bsky.social · 18/11/2024جنوبی وزیرستان علاقہ اعظم ورسک بم دھماکہ میں مفتی اعجاز شہادت نوش کر گئے😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 130
Reposted by AKHTER ZAMANSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 17/11/2024ساتھی اس پلیٹ فارم پر دل. کھول کر ساتھیوں کو ویلکم کریں.. اور ایک دوسرے کو فالو کریں.. 3387