Reposted by @waleed78.bsky.social
Richard Granell on Fire🔥🔥
خواتین و حضرات آج میں آپ کو ایک لیڈر کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جو ناصرف اپنے ملک بلکہ دنیا کیلیے انصاف اور خداری کی علامت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اپنی قوم کیلیے وقف کی ہے آج وہ جیل میں ہیں کیونکہ وہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
ہم سب کو آواز بلند کرنی چاہیے کہ
عمران خان کو رہا کرو