Sign in

Asadullah_TaReeN™♻

@besttareen.bsky.social
1.4K followers 1.9K following 27 posts

سوشل میڈیا ورکر جمعیت علماء اسلام پاکستان 🏁🇵🇰

PostsRepliesMedia
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 04/01/2025
*"اسلام پسند طبقہ"* وہ افراد، گروہ یا جماعتیں ہیں جو *اسلامی اصولوں* اور *شریعت* کو اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں میں نافذ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ یہ طبقہ اسلامی نظامِ حکومت، اسلامی معیشت اور اسلامی اقدار کی حمایت کرتا ہے، اور وہ *سیکولرازم* اور *مغربی اثرات* کے خلاف ہیں۔ Part 1 اسداللّٰہ تــــرین ✍️
110
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 21/12/2024
جمعیت پھول ھے،اورجمعیت کے سپورٹرز خوشبو ھیں،ھم ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں،مگر جمعیت کی وجہ سے ھم میں بہت پیار محبت ھے،اور تمام قائدین ہمارے سروں کے تاج 👑 ھیں✍️
051
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 07/12/2024
Final Decision in Tomorrow 👇 Power of Maulana💪 8 : September
071
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 07/12/2024
Final Decision in Tomorrow 👇 Power of Maulana💪 8 : September
030
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 07/12/2024
Final Decision in Tomorrow 👇 Power of Maulana💪 8 : September
010
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 04/12/2024
❣️💞
061
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 02/12/2024
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہیں کے میں جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کا کارکن ہوں💖💪 متفق حضرات ✌️
150
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 29/11/2024
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہیں کے میں جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کا کارکن ہوں💖💪 متفق حضرات ✌️ @besttareen.bsky.social
030
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 25/11/2024
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو ڈی چوک کے علاوہ کسی اور مقام پر احتجاج و دھرنے کی پیشکش کی گئی، جسے مسترد کر دیا گیا @besttareen.bsky.social
040
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد میں PTI والوں کا کیا بنا۔۔۔؟ یا تو خان صاحب کی آزادی ، یا پھر " أِنّاَ لِلّٰہِ وَ أِنّاَ اِلَیْہِ راَجِعُوْن "
031
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 24/11/2024
60 دنوں میں 11 لاکھ شادیاں ہوئی ہیں دکھ تو اس بات کا ہے ہمارا نمبر 11 لاکھ والی لسٹ میں بھی نہیں آیا 🤪💔🩹
031
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 23/11/2024
کراچی جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترمیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری @besttareen.bsky.social
072

مولانا کے ابابیلوں اور صبح کی نماز پڑھنے والوں کو السلام علیکم ورحمۃاللہ ❣️✌️
2160
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 22/11/2024
جمعہ کا مبارک دن ہے تمام احباب " درود شریف" کا ورد کریں ❤️ اور اس کے بدلے دس رحمتیں وصول کریں ☝️
040
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 21/11/2024
رسول اللّٰہ (ص) نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھ لیا اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے سب درود شریف پڑلو 🥰 *😘صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم😘*
090
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 21/11/2024
دنیا مین بہترین رشتہ وہی ھے جہاں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اور ہلکی سی معذرت کے بعد زندگی پہلے جیسی ھوجائے 🥰❤️✍️
1130
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 21/11/2024
پارٹیاں تو 24 گھنٹے میں بھی بن جاتی ہیں لیکن جمیعت جیسے کارکن بنانے میں عمریں لگ جاتے ہیں✍️💯🏁
0143
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں @besttareen.bsky.social #JamiatUlemaeIslam
291
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 20/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam @besttareen.bsky.social
070
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 20/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam @besttareen.bsky.social
0111
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 20/11/2024
یہ لشکر ، یہ مجاھد ، یہ دیوانے ، یہ پروانے ، قائد فضل الرحمن کے ہیں ۔ @besttareen.bsky.social #Jamiatulamaislam
0116
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 19/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam @besttareen.bsky.social
070
Asadullah_TaReeN™♻ @besttareen.bsky.social · 19/11/2024
اسلامیہ رائیونڈ ♻ #Best_Tareen0 #جمعیت_علماء_اسلام
170