Shahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 26/11/2024ہمیشہ ن لیگ اور پی پی شرپسندی اور انتشار پھیلانے میں تحریک انصاف کے برابر کے شریک ہیں۔ بات ختم 000
Shahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 20/11/2024ضمانت ملنا کوئی خبر شبر نہیں ،خبر یہ ہے کہ ڈیل کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔ 020
Shahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 19/11/2024ہم جمعیت علماء اسلام پر فخر کرتے ہیں جنکی قیادت موجودہ دور میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کر رہے ہیں #jamiatulemaeslam 010
Reposted by Shahzaib Salarابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 23830
Reposted by Shahzaib SalarKhan Bhai @teamjuikohat.bsky.social · 20/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 002
Reposted by Shahzaib SalarFazle Raziq @fazleraziq746.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 01111
Shahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 19/11/2024#بلیوـسکائ پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔ 294
Shahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کا دوغلا پن دیکھ کر کوئی صحافی اینکر یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی تم تو ابھی تک قوم کے سامنے یہ بتا رہے تھے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس کے طلباء کو استعمال کرتے ہیں تو کیا سکول کے طلباء پاکستانی ہے اور مدارس کے طلباء پاکستانی نہیں وہ اپنے حقوق کے لئے اگر نکلیں گے تو پھر وہ استعمال ہو رہے ہیں ؟ 021
Shahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 19/11/2024ٹویٹر ایکس پر سب کے سب دوستوں کو فالو بیک دیا ہے جو احباب فالو بیک دینگے اسے ضرور لسٹ میں شامل کیا جائے گا ورنہ ایسے دلچسپی نہیں رکھتے ۔ 040