ASMA_علی🦋 @asmaali1.bsky.social · 31/12/2024*تہجد* تم اس کے لیے اپنی نیند قربان کرو اور وہ تمہاری جھولی نہ بھرے ، ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ ❤️ 5256
ASMA_علی🦋 @asmaali1.bsky.social · 21/12/2024تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تمہیں ہرا نہیں سکتا۔ ❤️ 6351
ASMA_علی🦋 @asmaali1.bsky.social · 02/12/2024جنت کی دو بڑی نعمتیں:* ایک اللّٰه کا دیدار دوسرا حضرت محمدﷺ سے ملاقات یا اللّٰه! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔۔ آمین یا رب العالمین 1110
ASMA_علی🦋 @asmaali1.bsky.social · 01/12/2024اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُمْ وَرَحْـمَةُاللہِ وَ بَرَکَاتُــهٗ صبــــــــح بخیـــــــر 1110
ASMA_علی🦋 @asmaali1.bsky.social · 30/11/2024دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو۔۔۔۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کتنے مسلمان سلام کا جواب دیتے ہیں؟ 4140
ASMA_علی🦋 @asmaali1.bsky.social · 29/11/2024دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو۔۔۔۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کتنے مسلمان سلام کا جواب دیتے ہیں؟ 2120