Sign in

Felicia oxward

@theegaleofiqbal.bsky.social
2.5K followers 7K following 34 posts

The storm shouldn't stop you,it should make you stronger❤️don't just dream👌live it👍your dream can only come alive when you make it manifest in life 🙏

PostsRepliesMedia
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 20/09/2026
It takes alot to be you,so embrace yourself with love,confidence and control❤️♥️and when it feels awkward just know you have got it covered and you're in charge of everything that surrounds you✌️👍✅️
1102
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 08/09/2026
If you have little or no regard for women then do not engage with me..... Respect isn't negotiable it is mandatory to those who deserves it and also respect isn't gender based👍
0142
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 05/09/2026
Weekends are my favourite days
2390
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 21/08/2026
Just stay focus,remain consistent and never give up then you can watch all your bad days turn good days someday🫡
1273
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 21/08/2026
Never use your business money for someone else emergency 💯
2272
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 29/07/2026
I call it all love❤️
3549
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 23/07/2026
Nothing is free even in Freetown 😍✌️👌
1173
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 22/07/2026
And with this act you tend to live at peace ✌️
2303
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 19/07/2026
Life is so short but we can create adorable memories that last long for people around us
7723
Felicia oxward @theegaleofiqbal.bsky.social · 19/07/2026
And if today doesn't work never give up to make it work tomorrow 💪
1130
Reposted by Felicia oxward
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024
518873
Reposted by Felicia oxward
Ibra @ibra1.bsky.social · 27/11/2024
Bluesky has surpassed 23M users.
939930
Reposted by Felicia oxward
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 28/11/2024
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد صحافی مطیع اللہ جان عدالت پیش،، پراسکیوٹر کی جانب سے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کیس کی سماعت کر رہے ہیں،،مطیع اللہ جان پر پولیس کو تشدد کا نشانہ بنانے اسلحہ چھیننے اور منشیات رکھنے کا الزام ہے
0123
Reposted by Felicia oxward
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
ابھی سے چیخیں ؟؟ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔
1187
Reposted by Felicia oxward
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
77336
Reposted by Felicia oxward
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 26/11/2024
‏مسلح جتھوں کے ذریعے مذاکرات نہیں ہوتے یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں یہ سیاسی ورکر کا شیوہ نہیں ہے، نہ ہی سیاسی ورکر اتنا تربیت یافتہ ہوتا ہے۔یہ تربیت یافتہ ہیں جس طرح یہ اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرتے ہیں یا جس طرح یہاں تک پہنچے ہیں اگر انکی KPK میں حکومت نہ ہوتی تو یہ یہاں تک پہنچتے؟
27433
Reposted by Felicia oxward
Sardar Malik Hamid Saeed @malikhamid.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨❤️بریکنگ نیوز اے آر وائے کے مطابق غنڈا پور اور بشریٰ بی بی کارکنوں میں موجود نہیں، دونوں سے رابطہ بھی نہیں ہورہا اللہ خیر کرے یہ جوڑی اب کہاں چلے گی خاتون اور غنڈا پور دونوں کوٹھے ٹاپ ہیں 😂
14513
Reposted by Felicia oxward
Deb @glogurl.bsky.social · 26/11/2024
6556791112464
Reposted by Felicia oxward
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 26/11/2024
🤣🤣🤣🤣
310816
Reposted by Felicia oxward
Kmalik @khmalik.bsky.social · 26/11/2024
‏بشری بی بی تیرے جلووں پر یہ قوم نثار. پہلی خوشخبری 100 انڈکس ایک دن میں 4000 پوائنٹس کی کمی کا شکار. انڈکس 94 ھزار پر پہنچ گیا. یہ ھوتی ھے اصل ترقی. نظر نہی آ رھے. ڈنٹونک دا باندر بھی غائب اے. 😂
0102
Reposted by Felicia oxward
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی
612943
Reposted by Felicia oxward
PML N @shahidrao.bsky.social · 25/11/2024
ایف پی سی سی آئی کا خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ ۔۔۔
36933
Reposted by Felicia oxward
PML-N @pmln9.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨🚨 آخری کال،ریاست پر چڑھائی:عمران خان،بشری بی بی،علیمہ خان،عارف علوی،عمر ایوب،گنڈاپور ودیگر کے دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
2104
Reposted by Felicia oxward
muzamil @muzamil.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب کا اسٹاک مارکیٹ پر کوئی اثر نہیں ھو رہا یہ بہت اچھی بات ہے 100 انڈیکس میں 1291 پوائنٹس کا اضافہ مارکیٹ میں 99 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی
0168
Reposted by Felicia oxward
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024
بے شک الله صبر کرنے ولوں کے ساتھ ہے😭
1132
Reposted by Felicia oxward
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024
رشتوں میں تلخ رویے، خشک لہجے اور سخت باتیں دل کو توڑ دیتی ہیں۔ محبت بھری نرم باتیں دل کو خوشی دیتی ہیں، لیکن جب ان کا فقدان ہو تو زندگی ایک خشک، بے روح اور تھکا دینے والی روٹین بن جاتی ہے۔
072
Reposted by Felicia oxward
muzamil @muzamil.bsky.social · 23/11/2024
نیا چُورن مارکیٹ میں پھینک دیا گیا یوتھیے چاٹ لیں
0266
Reposted by Felicia oxward
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
14275105
Reposted by Felicia oxward
PML-N @pmln9.bsky.social · 22/11/2024
🚨🚨 میرے پیارے ن لیگی بھائیوں اور بہنوں! پلیز ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس پلیٹ فارم پر اس سے پہلے کی بہت دیر ہو جائے اور ہمارے پاس سوائے پچھتاوے کہ کچھ باقی نہ رہے ۔ کمنٹ میں ایک دوسرے کو فالو کریں اور شیئر کریں ۔ شکریہ
095
Reposted by Felicia oxward
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024
‏سموگ زندگی اور موت کا مسلئہ ہے یہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
38923
Reposted by Felicia oxward
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔
45514
Reposted by Felicia oxward
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 99,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے آخری روز سٹاک مارکیٹ 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 99,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
1165
Reposted by Felicia oxward
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/11/2024
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔ (وزیراعظم شہبازشریف)
211550
Reposted by Felicia oxward
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
415163
Reposted by Felicia oxward
shahzeb🤡 @whyshahzeb.bsky.social · 22/11/2024
King eats thousand Bollywood superstars in breakfast
7575
Reposted by Felicia oxward
راجہ راحیل @raheelabc.bsky.social · 22/11/2024
‏مولوک فرعض ظولم جےہاد اور درود پاک بھی غلط ۔ یہ چلے شریعت کے ٹھیکیدار بننے😂😂😂 ٹھیک ہی کہا کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
042
Reposted by Felicia oxward
Khalid Mahmood Bhatti @kmm231264.bsky.social · 22/11/2024
آپکی بات سوفیصد درست ۔۔ اس کام کیلئے آپ جوان لوگ ھیں نا ۔۔ ھم اب بوڑھے ھیں۔آپ کو لڑتا دیکھ کر خوش ھوتے ھیں۔دعا کرتے ھیں۔🥰
021
Reposted by Felicia oxward
Sandra Haj @sandrahaj.bsky.social · 22/11/2024
🤲🏼 ❣️
011
Reposted by Felicia oxward
muzamil @muzamil.bsky.social · 22/11/2024
چس کروا دی 😂😂😂
093
Reposted by Felicia oxward
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 22/11/2024
hajahahaha
031
Reposted by Felicia oxward
muzamil @muzamil.bsky.social · 22/11/2024
‏جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
0134
Reposted by Felicia oxward
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20356113
Reposted by Felicia oxward
Kmalik @khmalik.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان اسٹاک میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد سے بھی اوپر چلا گیا
0133
Reposted by Felicia oxward
Kmalik @khmalik.bsky.social · 22/11/2024
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دے دیا گیا ہے: ذرائع
092