Sign in

Khalid Mahmood Bhatti

@kmm231264.bsky.social
904 followers 905 following 351 posts

Please any PTI related person may not allowed to follow .. Will be blocked

PostsRepliesMedia
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 04/02/2025
ہاں بھئی یہاں کوئی ہے یا نہیں۔۔۔ آواز آ رہی ہے یا نہیں۔
491
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Mirchi Tv @mirchitv.bsky.social · 13/01/2025
دشمن کی حکومت ہو تب بھی نہیں کہوں گی باہر نکلو اور آگ لگادو، مریم نواز
193
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 13/01/2025
youtube.com/watch?v=c_FJ...
youtube.com
0189
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Samia @lostinsight.bsky.social · 13/01/2025
عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ فیصلہ اچانک موخر ہو جانا ایسے ہی نہیں ہوا ،یقینا عمران خان نے" باس بس آخری بار بات سن لو " والا ڈرامہ رچایا ہے۔ اس لیے ایک موقع دیا گیا ہے۔ دیکھتے ہیں عمران خان این آر او لینے میں کامیاب ہو پاتا ہے یا نہیں۔
3121
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Mughal G @imran4.bsky.social · 13/01/2025
Good Morning 🌞🌅🌄
5319
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 13/01/2025
‏یہ ملکی تاریخ کا سرکاری سطح پہ کیا جانے والا وہ ٹوئٹ ہے جس نے 24 گھنٹے میں 19 ملین ویوز حاصل کرکے اگلے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دئے ہیں۔ اس اشتہار نے جہاں چھوٹے بڑے ہر قسم کے یوتھیوں کی ہر جگہ سے دھواں تو نکالا ہی ساتھ بھارتیوں کے بھی کانوں کے پردے پھاڑ دئے
151
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 13/01/2025
‏یہ وفا کی باتیں اور تمہارے ہونٹ جھوٹی حکایتیں اور تمہارے ہونٹ نظر کی یہ شوخیاں اپنی جگہ لیکن شکوے شکایتیں اور تمہارے ہونٹ پیشِ نظر جیسے گلستاں ہو کوئی گُلوں کی شباہتیں اور تمہارے ہونٹ ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
021
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 13/01/2025
اسلام علیکم۔۔۔!!! ‏یا اللّٰہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما، جن کو رزق کی تنگی ہے ان کو رزق عطا فرما، جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما، جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما، آمین
3163
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 13/01/2025
‏عجب عشوے و عجب کج ادائیاں ہم یہ عنایتیں اور تمہارے ہونٹ مل جائیں تو کیا نہ ہوگا سوچو وصل کی راتیں اور تمہارے ہونٹ گویا محبت کی یہ ہی ھے کنجی یعنی شرارتیں اور تمہارے ہونٹ اس حسن پہ دل فریفتہ کرنٓ ھے ہائے یہ نزاکتیں اور تمہارے ہونٹ ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
021
Khalid Mahmood Bhatti @kmm231264.bsky.social · 24/11/2024
4162
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 20/11/2024
تاریخ سے نابلد لوگوں کو کچھ نہیں سمجھایا جا سکتا۔ جو لوگ جنرل حمید گُل، آصف غفور، باجوہ، اور فیض حمید کی مدد لینے کو جرنیلوں کی گود میں بیٹھنا نہ سمجھتے ہوں اور دوسروں کے ماضی پر ہی بات کرتے ہوں اور اپنی لاعلمی کو نئی قوم ہونا کہتے ہوں، انہیں اپنے حال پر چھوڑنا ہی بہتر ہے 😏 ( حسین حقانی )
051
Khalid Mahmood Bhatti @kmm231264.bsky.social · 20/11/2024
172
Khalid Mahmood Bhatti @kmm231264.bsky.social · 19/11/2024
@asif099.bsky.social فیر بسم اللہ کراں ۔۔💞💞💞
130
Khalid Mahmood Bhatti @kmm231264.bsky.social · 19/11/2024
@qayyumreports.bsky.social بسم اللہ کراں ۔۔ میں تے بڑی دیر دا تلاش کر ریا سی ۔۔😂😂
040
Khalid Mahmood Bhatti @kmm231264.bsky.social · 18/11/2024
@absaralam.bsky.social ابصار بھائی میرے لئے بڑی خوش قسمتی کی بات ھے آپکا فالو بیک دینا۔۔ آپ کو سننا میرے لئے اعزاز کی بات رھی ھے ھمیشہ سے ۔۔ اللہ آپ کو ھمیشہ سچ کا داعی اور حق پر قائم رکھے۔۔ آمین۔۔🙏🏻
050
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈ ریزنگ میں مشکلات کا سامنا ہے اظہر مشوانی Begger can't be choosers انج کر کے ویخ لووو دے جا سخیا اللہ دے ناں تے
063
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
13454153
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
ayshasarfaraz.bsky.social @ayshasarfaraz.bsky.social · 17/11/2024
ہم سے نہ ہو پائے گا فالو بیک
9321
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Ali Ch @alich81.bsky.social · 17/11/2024
نظریہ نواز میرا پہلا اور آخری نظریہ ہے۔پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں نواز شریف کا کردار تاریخ کے سنہری پنوں میں درج ہے۔ نواز شریف کو مٹانے والے مٹ گئے رسوا ہوئے علی چوہدری
0214
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
MadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 17/11/2024
آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں، تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔ پلیز آرٹی اینڈ فالو
2319789
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Shakir Juggan @shakirjuggan.bsky.social · 18/11/2024
اس گھر میں مزہ اس بات کا ہے یہاں آپکو فلحال سب انسان ہی انسان نظر آئیں گے یوتھیے نہیں 😀
2143
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 17/11/2024
سر 🙏🤣
241
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/11/2024
Kasmain. Ay cheez.
021
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
3730484
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
33428109
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Shabbir Awan @shabbirawan5.bsky.social · 17/11/2024
سینیئر پین یک اوریا شیطان کو قید میں آج 86 دن ہو گئے ہیں ۔۔۔
161
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Rana Adnan @adirana.bsky.social · 17/11/2024
🤣🤣🤣🤣
021
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Rana Adnan @adirana.bsky.social · 17/11/2024
اپنے مایہ ناز ایکنر اور صحافی صدیق جان سے زیادہ فالورز تو میں نے یہاں اکٹھے کر لئے صرف ایک ہی گھنٹے میں جبکہ ہمارے معزز صحافی کو ابھی تک صرف دو ہی لوگوں نے گھاس ڈالی 😉✌️🤣🤣😁😂 @sdqjaan.bsky.social
162
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Rana Adnan @adirana.bsky.social · 17/11/2024
کر لو گھیؤ نوں پانڈہ 😝😝😝😝😉🤭🤣🤦‍♂️
131
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب ‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
1941886
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 17/11/2024
0193
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 17/11/2024
031
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Rana Adnan @adirana.bsky.social · 17/11/2024
🤣🤣🤣🤣
111
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان کا عظیم حلیف میاں محمد نواز شریف At PML-N meeting in London.❤️❤️❤️
39120
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 17/11/2024
نیازی کے آئے روز احتجاج کیوجہ سے تعلیمی ادارے بند کرنے پڑتے اسکو پھانسی دے کر ایکبار ہی پورے سال چھٹیوں کا اعلان کر دیں۔
131
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 17/11/2024
اگر 24 کی کال بھی فیل ھوگٸی۔۔ تو پھر خودکشی ھوگی یا دجال کے آنے تک قید؟؟؟ سوچنگ
021
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Hamaz @hamazm.bsky.social · 17/11/2024
— serenity 🍃
021
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 17/11/2024
پی ٹی آئی کے طلباء سے گزارش ہے کہ اگر آپ 24 نومبرکو نہ نکلے تو آپکی ڈگریز کاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپکی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔نکلو گھڑی چور کی خاطر
141
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Syed Muhammad Ali Tirmizi @alishah89.bsky.social · 17/11/2024
Urges people to bring their children to the streets for protest, While his own children are spending holidays in the Caribbean. #Hypocrite #Fitna
043
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Syed Muhammad Ali Tirmizi @alishah89.bsky.social · 17/11/2024
If your son, brother, husband or father sacrificed his life for country & govt build a monument statue to pay tribute to the bravery of this martyr, then someone will burn this monument in front of your eyes and smash it with stones. Will you let the person go like this or shoot him on the spot ?
064
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 17/11/2024
031
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 17/11/2024
اپنی اولاد ایک دفعہ ملاقات کرنے تک نہیں آئی اور دوسروں کی اولاد کو کہہ رہا ہے میری رہائی کے لیے باہر نکلو
052
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Hamaz @hamazm.bsky.social · 17/11/2024
Breaking News: Imran Khan’s Google Maps is officially the only app that suggests U-turns at every signal. 'This is called leadership,' Khan comments
032
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 17/11/2024
آپکا بیٹا بھائی،شوہر یا والد وطن کی خاطر اپنی جان قربان کردیں حکومت وقت اس شہید کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسکی یادگار بنادیں پھر آپکی آنکھوں کے سامنے کوئی اس یادگار کو جلادے پتھر مار کر توڑ دے،تو کیا آپ اس شخص کو ایسے ہی جانے دینگے یا اسکو موقع پر گولی ماریں گے؟
232
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 17/11/2024
021