F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 09/12/2024السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ "میں نے الحمدللہ سے والناس تک تیری رحمت کے سوا کچھ نہیں پایا" صبح بخیر احباب 😇 040
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 09/12/2024ایک خاموش گُفتگو ﷲ سے... دِل کی کتنی اُلجھنیں دور کر دیتی ہے..❤️💯 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 09/12/2024یا اللہ ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نا کیجیئے گا جو ہم پر رحم ن کریں ترس نا کھائیں آمین 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024کوئی شکوہ نہیں مگر مولا کیاکروں درد کم نہیں ہوتا شب بخیر احباب 000
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ. ❤️ (اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو.) 010
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو,دل ٹھہر جاتا ہے وہ میری چائے ہے ♥️☕️👀♥️ 000
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکن اُتارنے کا وقفہ ہے" (بانو قدسیہ) 010
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024دل پَھٹنے لگا ہے ضبطِ غم سے مالک ! کوئی درد آشنا دے؛؛؛؛؛؛ 000
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا💔 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024Don't Compare Youreself With Anyone In This World... If You Do So, You Are Insulting Yourself. 😊 010
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 06/12/2024اِنسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے، کامیابی"اللّٰہﷻ"دیتا ہے۔♥✨ 010
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 05/12/2024انسان کبھی بھی لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہو سکتا کہ بچھڑنے کے دکھ کو اتنی ہی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے 010
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 05/12/2024محبتوں کے رشتے۔۔۔۔ بےحد احتیاط سے لے کر چلا کریں یہ تباہ ہو جائیں تو ان کا کوئی بلیک باکس نہیں ہوتا جس کی مدد سے آپ وجہ تلاش کر سکیں 💯 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 01/12/2024اپنوں کا دھوکا دینا کتنا درد ناک ہوتا ہے۔ 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 29/11/2024_کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ سے نہیں ہوسکتی۔💔 040
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 28/11/2024ساری دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں کچھ دوائیں کسی کے قرب سے کسی کے لمس سے کسی کی آغوش سے کسی کے کندھے سے اور کسی کے دست شفقت سے ملتی ہیں 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 28/11/2024سب کچھ ہو سکتا ہے، بس تم اپنے رب پر یقین رکھو۔ 052
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 27/11/2024دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجناں وی مر جانا 051
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 26/11/2024Everything is temporary but love is permanent💯❤️ 020
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 25/11/2024رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں"کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا.. یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی. ان شـــاء اللہ.✨️❤️ 0100
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 25/11/2024"کُتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔" جرمن کہاوت 071
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 24/11/2024نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ .. 042
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 24/11/2024اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے بخت بلند کریں۔🌻 2142
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 24/11/2024السلام علیکم! ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ❤ 071
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024رب ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں 050
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024سچی دوستی رنگ و نسل ، مذہب اور فرقے کی قائل نہیں ہوتی۔ 090
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024"اللّٰہﷻ" ہمیں مرنے سے پہلے ایک بار ضرور حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے..❤ آمین 0111
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024موجودہ حکومت کی دو ٹکے کی ساکھ نہیں ہے ! 050
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024رشتوں میں تلخ رویے، خشک لہجے اور سخت باتیں دل کو توڑ دیتی ہیں۔ محبت بھری نرم باتیں دل کو خوشی دیتی ہیں، لیکن جب ان کا فقدان ہو تو زندگی ایک خشک، بے روح اور تھکا دینے والی روٹین بن جاتی ہے۔ 072
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024اس زندگی کی سب سے عجیب ترین بات یہ ہے کہ برے لوگ کبھی نہیں مرتے، وہ دنیا میں دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے اپنی اصل زندگی سے بھی زیادہ جیتے ہیں. 0151
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 23/11/2024صرف مسکرا دیجئے اور کہ دیجئے" میں ٹھیک ہوں" کیونکہ حقیقت میں کوئی پرواہ نہیں کرتا ♥️ 081
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 22/11/2024اڑتالیس فیصد پاکستانی مزدور دن میں فقط تین ڈالر کماتے ہیں۔ مطلب 13.44 ملین مزدور دن میں فقط ہزار روپے کی دیہاڑی لگا پاتے ہیں۔😭 030
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 22/11/2024ہم جل رہے ہیں، لیکن روکنے والا کوئی نہیں۔ ہم برباد ہو چکے ہیں، کب ختم ہوگا یہ ظلم 💔 071
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 22/11/2024بہت سے لوگ بعد میں توبہ کرنے اور گناہ چھوڑنے کا خیال رکھتے ہوئے دنیا چھوڑ جاتے ھیں ۔سچی توبہ میں دیر مت کیجئے۔ 080
F A I S A L ❤️ @syedfaisalhussain.bsky.social · 22/11/2024سب سے گہرا لفظ، جِسے کوئی نہیں سمجھ سکتا "کُچھ نہیں" ہے ۔ 090