Sign in

تنولی ابنِ تنولی

@tanoli071.bsky.social
1.9K followers 2.1K following 167 posts

یا مالک الملک .. ملکِ پاکستان کو تا ابد ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنا.. آمین

PostsRepliesMedia
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 16/12/2024
Urgent Appeal🚨🚨🚨 Trump presidential envoy RICHARD posted again to 👉FREE IMRAN KHAN RICHARD openly insulted PAKISTAN💔 Plz 🙏 ,All pakistan lovers💚 repost his tweet with👉 FREE AFIA SADIQQEE. @Secretstar00001 join👇 #RichardFreeAfia
3114
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 10/12/2024
فیض حمید کے بوٹ کےتسمے کے ساتھ پنکی نامی تعویذ کو گلے میں لٹکانے والے کے اندھی تقلید کرنے والے پیروکار کہتے ھیں فیض حمید کو چارج شیٹ کیا ھے تو اچھا ھوا کہ اووروں کو سزا دینے کے دروازے کھلیں گے... ایسوں کو ہی تو کہتے ھیں "طوطا چشم"
040
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 10/12/2024
@hamidmir.bsky.social
030
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
فیضی @faiztahir.bsky.social · 04/12/2024
انشاءاللہ کل پروموشن لسٹ جاری ہوگی لہذا اس پیغام کو عام کریں جو لوگ ریپوسٹ کریں گے ان کے ہینڈل لسٹ میں لازمی دئیے جائیں گے کل 150 لوگوں کے ہینڈل کی لسٹ بنے گی #PMLN_PROMOTION_TEAM
31612
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 03/12/2024
....555 ڈہجیٹل فسادی ہلاک...
040
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 03/12/2024
555 پَھنے خان پھڑکا دیئے گئے
030
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
NaeemAslam @naeemaslam01.bsky.social · 02/12/2024
‏‎#بھینس_کالونی کراچی میں کالونی کا نام مسلم لیگ بستی ہونے کے سزا ہرمہینے پانچ دن مسلسل لائٹ بند بلیک آوٹ کیا پورے کراچی اور سندھ میں بل نا آدا ہونے کی سزا ایک چھوٹی سی کالونی کو مل رہی ہے؟
012
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
PML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024
‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔ برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔ اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
59041
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 01/12/2024
ایکس,کھیس بُک, ٹک ٹوک کا وقفے وقفے سے بند,ھیلی کاپٹر کی نیچی پروازیں یہ اعلان کرتی ھیں کہ ریاست جاگ چکی ھے اور فسادیوں و انتشاریوں کی پھر سے خیر نہیں ھے پھر چاہے وہ فسادی صحافت کے لبادے میں ھوں یا ٹویٹری دانشور یا کھیس بکی افلاطون یا ٹک ٹاکی کنجر یا جھوٹیوبر یا کالے کوٹ میں چھپے کالے کرتوتوں والے
0207
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 01/12/2024
‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا- حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-
34229
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 29/11/2024
Directing anyone towards his destination is much easy b ut guiding someone till his destination while holding his hand means a lot..... Good night
000
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024
غیر ملکی میڈیا بھی اب ان کے پروپیگنڈہ کا شکار نہیں ہوتا۔ کھل کر کہہ دیا کہ یہی انتشاری ٹولہ ہیں
34218
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 29/11/2024
یی منافقت نہیں تو اور کیا کہ جب نیازی کے دورِ حکومت میں احتجاج کو ختم کرنے کے لیئے ڈنڈے یس گولیاں چلیں تو وہ جائز اور اگر وہی کام کسی دوسری حکومت کی مجبوری بن جائے تو ظلم...
040
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 29/11/2024
Another flawk of 333 Non-followers removed.... اپن سے پیارا تو کوئی بھی نہیں.. سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پہ اپنی عزت اور انا سے بڑا میرے لیئے تو کوئی بھی نہیں..
030
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
muzamil @muzamil.bsky.social · 29/11/2024
گڈ نیوز فار پاکستان یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (EASA) نے پی آئی اے کی یورپ جانے والی پروازوں پر سے پابندی ہٹا دی ہے،دوسری پاکستانی ایئر لائن ایئر بلیو کو بھی اجازت جاری کر دی گئی ہے
42910
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
بھارت کا چیمپیئن ٹرانی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،اگر ICC کی طرف سے ناانصافی کی گئی تو پاکستان بائیکاٹ کرسکتا،نقصان برداشت کرلیں گے ذلت قبول نہیں:محسن نقوی ICC آفیشلز کو دو ٹوک موقف 👏👏👏 ممکنہ صورتحال سے متعلق وزیراعظم سے بھی منظوری لینے کا فیصلہ
13615
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 27/11/2024
اس وقت پی ٹی آئی پنجاب کے لیڈران میں لاشوں کی تعداد بڑھانے کا مقابلہ چل رہا ھے.. 33 لاشوں سے شروع ھونے والی تعداد 100 . پھر سو سے 200 اور اب لطیف کھوسہ نہ 300 لاشیں بتا کر میدان مار لیا...
061
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 27/11/2024
unfollowed, another flawk of 222 Non-following .... نعرہ وہی ھے... سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پہ اپنی عزت اور انا سے بڑا میرے لیئے تو کوئی بھی نہیں..
051
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 26/11/2024
مزے تے ماہیا ھُن آؤن گے. #یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار #یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار
064
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 26/11/2024
#یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار
082
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
suhail85.bsky.social @suhail85.bsky.social · 26/11/2024
آئیں میرے ساتھ مل لر ٹرینڈ شروع کریں۔ #یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار
052
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 26/11/2024
عمران ریاض خان زیر... کون کہاں لیٹا ھوا ھے ابھی دیکھنا ھے تو ڈی چوک پہچو.... ورنہ صبح تع ساری دنیا ہی دیکھ لے گی اور تو ڈالر کھرے نہیں کر سکے گا.. چل میلے نوں چلیئے
010
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏ضروری اعلان۔۔۔۔۔۔📢 ‼️اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند کر دی گئیں ‼️لائٹس بند کر کے اب جانگلیوں کی گاف بند کی جا رہی آپکو ابھی تھوڑی دیر میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس سے چیخوں کی آوازیں آنی شروع ہو جائیں گی، اعلان ختم ہوا
36113
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 26/11/2024
جو خود کو بڑا طرم خان سمجھتے تھے نا فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والے... میری جوتی کے برابر بھی نہیں.. 150 مزید کو آج کُند چُھری سے حلال کر دیآ. جن چند ایک نے بائیو میں لکھ رکھا ھے "پاکستان فرسٹ" , "میرا لیڈر نواز شریف" اور "صرف پی ایم ایل این" انکے لیئے بھی سوچنے کا وقت ھے
120
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 24/11/2024
لاحول و لا قوۃ الا با اللہ العلی العظیم فساد فی الارض والوں شہید کہنا شعائرِ اسلام کی توہین ھے.. اور شعائرِ اسلام کے ساتھ مذاق یا توہین کرنے والا دائرہِ اسلام سے خارج ھو جاتا ھے.. اور یہاں یہودیوں کے ٹکڑوں پہ پلنے والے فساد فی الارض برپا کرنے والے انتشاریوں کو شہید کہہ رہے ھیں. قرآنِ پاک میں فتنہ ++
163
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔آج ایک بار پھر شرپسند انتشاری ٹولہ KPسےآکر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔اس فتنہ پرست ٹولہ کی گزشتہ 12 برس کی خیبر پختون خواہ میں کارکردگی دیکھیں صحت تعلیم اور سیکورٹی میں یہ بطور فیل اسٹیٹ کے سامنے آئے ہیں یہ پختونوں کے سستے جزبات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
511034
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 24/11/2024
بات جب عزت نفس پہ آ جائے تو سلطان ھیں ھم... اپن سے بڑا کوئی نہیں.. 111 مزید انفالو کر دیئے گئے
020
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 24/11/2024
مادرِ قومِ یوتھ کے لیئے ایامِ مخصوصہ میں بھی کوئی چھوٹ ھے یا نہیں ؟؟؟
042
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 24/11/2024
جو ایم این اے ,ایم پی اے ,عہدیدار اتجاج میں شریک نہیں ہوگا اسے پارٹی سے نکال دوں گی۔ میری طبیعت خراب ہے میں اتجاج میں نہیں آٶں گی۔ بشری بی بی
1186
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 23/11/2024
فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف کلین اپ اپریشن شروع.. 100 کھڑکا دیئے گئے.. روز ایسے 100 افراد کو ریموو کیا جائے گا....
171
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 22/11/2024
یہ تو سب کہہ رہے ھیں کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو لیکن یہ کیوں نہیں بتاتے کہ سعودیہ عرب سے آئے ایک سائفر میں مہاتما کو "باسٹرڈ" بھی لکھا گیا تھا... لگتا ھے واقعی "گَل ودھ گئی اے" ..
052
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 22/11/2024
@pti-media-force.bsky.social @
020
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 22/11/2024
آج تحریکِ انصاف کے چھوٹے موٹے, للّو پنجو, لنگڑے لوہلے لیڈران کی بڑی سخت ڈیوٹی لگی ھوئی ھے بیچاروں کی... باپردہ غیر سیاسی خاتون کا کیا ھوا گند صاف کرنے پہ لگے ھیں. دیکھتے ھیں یوتھڑان کتنی حد تک آمین کہتے ھیں..
041
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 21/11/2024
لیں جی... غیر سیاسی باپردہ خاتون نے امریکی سازش کا تیاپانچہ کر کے رکھ دیا اور توپوں کا رخ پاک سعودیہ تعلقات کی طرف موڑ دیا... کوئی بتا سکتا ھے کہ اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر کون ھو سکتا ھے
084
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب #pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
1325392
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 21/11/2024
آج تو نیلا امبر بغیر وی پی این کے چل رہا ھے.. ؟؟؟
090
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 20/11/2024
PMLN = Pakistan Most Loved Nation 💚
054
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
413242
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اْلَّذِی لَا یَضُرّ مَعَ اْسْمِہِ شَیُ فِیْ اْلاَرضِ وَ لِا فِیْ اْلسَّمَاءِ وَ ھُوَ اْلسَمِیْعُ اْلعَلِیْم
121
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Haley @haleyanne.bsky.social · 19/11/2024
I want to do something for you all this year because you’ve given me so much. So… I’ll send a random follower a $50 gift card to either Shop AEW or the WWE Shop. 💌 Rules are simple: ⭐️ RT this post ⭐️ Make sure you’re following me so I can DM if you win ⭐️ Comment a gif of your fav wrestler
174232171
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 19/11/2024
Love you Khawaja Sb
060
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 19/11/2024
@razidada.bsky.social رضی پائین... آپکی محبت میں آپکے سارے فالوورز کو فالو کر لیا ھے (یعنی انکے پچھے پے گیا واں) سوائے صابر شاکر نامی جھوٹیوبر کے...
010
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 19/11/2024
اچھا جی... اوور سیز اپنے چندہ, ڈونیشن اور صدقہ و خیرات کی مد میں دی جانے والی رقوم کا انجام بھی دیکھ لیں کہ کہاں, کیوں اور کیسے بےدریغ استعمال ھو رہی ھیں...
021
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 19/11/2024
اگر کوئی مِٹھا فالو بیک سے نادانستہ طور پہ رہ گیا ھے تو پلیز مینشن کرے. 110% فالو بیک ملے گا...
060
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 19/11/2024
Good job
010
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 19/11/2024
زبردست...
041
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299