Jamal khattak @jk0109.bsky.social · 12/06/2025ان کا حال یہ ھوتا ھے کہ اپنےرب کی رضا کے لئے صبر سے کام لیتے ھیں نماز قائم کرتے ھیں ھمارے دیے ھوئے رزق میں سے علانیہ اور پوشیدہ خرچ کرتے ھیں اور برائ کو بھلائ سے دفع کرتے ھیں ۔ الرعد 39 000
Reposted by Jamal khattakمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 21/05/2025خضدار زیرو پوائنٹ دھماکہ 40 کے قریب بچے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں خضدار زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ ہوا، شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ اللہ خیر کرے #NationVoiceMaulana 011
Reposted by Jamal khattakMuhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 21/05/2025کیا خضدار میں ہونے والا حملہ کیا صرف اتفاق ہے؟ 🛑 3 دن پہلے بھارت کے جریدے میں APS اور ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کا مجرم احسان اللہ احسان پاکستان کیخلاف ایک آرٹیکل لکھتا ہے۔ اور آج خضدار میں دوبارہ سکول کے بچوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس وقت 4 بچے شہید اور 44 سے زائد زخمی ہیں۔ 011
Reposted by Jamal khattakTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 21/05/2025اختر مینگل اور باقی بلوچ رہنما تو کہتے تھے یہ دھشتگرد نہیں نارض بلوچ ہیں ؟؟؟ ہمیں بتائیں یہ کون لوگ ہیں ؟ جو معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں ؟ 075
Reposted by Jamal khattakMuhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 21/05/2025اور مزے کی بات یہ ھے کہ اسکا نک نیم بھی پنکی ھے🤦 011
Reposted by Jamal khattakمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 21/05/2025قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا کوئٹہ میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ سے خطاب #teamJUIswat www.teamjuiswat.com/2025/05/Moul...teamjuiswat.comقائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا کوئٹہ میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ سے خطابMaulana Fazlur Rehman's Speech at the Defence of the Nation and Down with Israel Million March in Quetta May 15, 2025 021
Reposted by Jamal khattakSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 08/05/2025بھارت نے آج بھارتی پنجاب پر میزائل حملے کر کے آپریشن بلیو اسٹار 2.0 کی سازش کا آغاز کیا، مگر یہ چال سکھ بھائیوں نے فوراً ناکام بنا دی۔ مودی سرکار کی یہ کوشش سکھوں کی بغاوت اور پاکستان سے یکجہتی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔ اس بار سچ چھپایا نہیں جا سکے گا۔ 011
Reposted by Jamal khattakNaghmana @naghmana.bsky.social · 03/05/202524 ایف آئی آر میں نامزد 1100 افراد میں سے 568 عدالت میں پیش ہوئے جبکہ 1049 افراد کارروائی میں شریک نہیں ہوئے۔ عدالت نے تمام 1049 مفرور افراد کی ضمانت خارج کرتے ہوئے ان کے قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے، ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے اور وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا 142
Reposted by Jamal khattakMuhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 03/05/2025سمپل سٹوری سکھوں کا بابا گرونانک پاکستان میں دفن ھے اسلیے وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں یوتھیوں کا بابا مرزا غلام احمد قادیانی انڈیا میں دفن ھے اسلیے انکی انڈیا سے محبت 011