Sign in

Jami bin nasrullah

@jamibinnasrullah.bsky.social
460 followers 113 following 102 posts

نواز شریف میرے قائد🥰❤️ شیر میرا نشان 🐯✌️ مسلم لیگ ن میری پہچان🙋🥰❤️✌️✌️

PostsRepliesMedia
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/05/2025
‏جن کا تم مذاق اڑاتے ہو نا یہ ماؤں کے کلیجے ہوتے ہیں 💔
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 30/03/2025
*میری طرف سے سب کو عید کا چاند 🌒 بہت بہت مبارک ہوں* _اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اہل اسلام کی ماہ صیام کی عبادات اپنی بارگاہ میں منظور و مقبول فرمائے۔آمین_
020
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 29/03/2025
‏آپ لوگوں کو گھبرانے اور ڈرنے کی ضرورت نہیں ہم آپ کے بیٹے آپ کی حفاظت کر رہیں آپ گھروں میں رہ کر آرام سے عید کریں اپنوں کے ساتھ خوشیاں منائیں💚🇵🇰
1135
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 28/03/2025
جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 14/03/2025
‏آپریشن کی کامیابی کے بعد میں پوچھنا چاہتا ہوں استعفیٰ چاہئے ؟ لئے لو گئے ؟ 🦾💪 @pmln9.bsky.social
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 13/03/2025
‏اس ایک سگرٹ نے بی ایل اے ، پی ٹی آئی ، انڈیا اور افغانیوں کے سارے پروپیگنڈے کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔ گولڈ اسمتھ پلان فیل پشتین پلان فیل ماہرنگ پلان فیل خوارج پلان فیل پاکستان کے خلاف یہ سارے پلان اس لئے فیل ہوئے ہیں ان کے سامنے اس جوان جیسے لاکھوں فوجی کھڑے ہیں
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 09/03/2025
‏آٹھواں مہینہ میرا مطلب آٹھویں سحری ڈن👍
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 04/03/2025
اچھا بھلا سحری کے لئے دھی لینے جا رھا تھا آگے سے ڈھول والا آگیا۔۔۔۔۔
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 01/03/2025
‏رحمتوں، مغفرتوں، برکتوں اور جہنم سے نجات کےلئے کوششیں کرنے کےلئے بہترین مہینہ شروع ہوگیا. اللہ آپ کو اپنے خاص کرم سے نوازے اور آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ اے اللّہ ! آپ ہمیں اس مہینے کی برکتوں سےقبر و حشر کے معاملات میں کامیاب کردیں. آمین یا رب العالمین. رمضان کریم 🤲❤️
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 27/02/2025
وہ دن گئے جب شاعروں کو کوئی ایک بھی نہ ملتی تھی ۔ اب پتا نہیں ان میں سے کون سی والی کے لیے حافی کا گلا بیٹھ گیا تھا۔ داستاں ختم ہونے والی ہے تم میری ساتویں محبت ہو
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 25/02/2025
تمام ٹچ ختم ہونے کے بعد، پی ٹی آئی کی جانب سے پیش خدمت ہے ٹٹی ٹچ۔
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 24/02/2025
پنڈی کے مشہور شیف شیدا ٹلی ن میں سے ش نکالتے ہوۓ😂🤪
182
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 21/02/2025
آج یہ پوسٹ میرے سامنے آئی 😭 میرا دل خون کے رو پڑا اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے اس بچی کے والد کو لمبی زندگی صحت والی عطا فرما، آمین بچی کے سر پر باپ کا سایہ ہمیشہ قائم رکھنا ،ثم آمین
100
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 19/02/2025
ستھرا پنجاب دوکانوں کے آگے سے تھڑے سیڑھیاں توڑنے کے بعد خریدار اور دکانداروں کا حال 😂😂😂
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 16/02/2025
سنو جوان ! جب برے دنوں سے گزرو گے نا ، تو کتے تمہارے اوپر بھونکیں گے اور گدھے نصیحتیں کریں گے ۔
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 15/02/2025
‏چاچو کے منصوبے دیکھو! اسلام آباد کو پیرس 🇫🇷 بنانے کے بعد اب مری کو سوئٹزرلینڈ 🇨🇭 بنانے لگے ہیں۔ پینورامک ٹرین وہ ہوتی ہے جس میں بیٹھ کر آپ مری کے خوبصورت پہاڑوں کا 180 ڈگری کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ لکھ کر رکھ لو، چاچو پاکستان کی تقدیر بدل کر ہی رہیں گے!
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 15/02/2025
کامیاب انسان کے پاس منصوبہ ہوتا ہے اور ناکام انسان کے پاس صرف بہانہ ہوتا ہے حود دیکھ سکتے ہیں
020
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 26/01/2025
یہ فرق صرف تصویروں کا نہیں۔۔۔ بلکہ اسلام اور یہودیت/صیہونیت میں فرق کی ایک واضح مثال ہے۔۔۔
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 25/01/2025
یہ شمسی توانائی سے آبپاشی کا نظام ہے جو چاول کو مکمل طور پر پانی دیتا ہے اور یہ نظام توانائی کا استعمال کرتے ہوئے پائیدار زراعت کا ضامن ہےـ #solarenergy #solarpanels #Amazing #everyoneシ゚ #punjab #solerisation #riazwattoochakkoka #agriculture #farming
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 19/01/2025
‏گھر میں باپ کو ایک کپ چائے پلانے میں غلامی نظر آتی ہے، باہر غیر مردوں کے پیروں کے تلوے صاف کرنے میں فخر محسوس ہوتا ہے 🤡 ‎#Woman ‎#independentwoman
011
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 14/01/2025
ریڈار ایجاد ہونے سے پہلے، پچھلی صدی کے آغاز میں ہوائی جہاز کے انجن کی آواز سن کر دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے کا یہ بنیادی طریقہ تھا
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 14/01/2025
امریکہ کی تکلیف کو محسوس کرنے والے اور انسانیات کا درس دینے والے یہ تصویر غور سے دیکھ لیں💔
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 10/01/2025
دادا جی وہ کہانی سنائیں جب آپ تیسری منزل سے گر گے تھے پھر بھی آپ کو کچھ نہیں ہوا😃😀 🤭
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/01/2025
پاکستان زندہ باد ✌️
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 05/01/2025
اس لڑکی کا تعلق ہندوستان سے ہے مائیکروسافٹ نے اسے اپنے ساتھ کام شروع کرنے کے لیے43لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش کی، لیکن انھوں نے اسے قبول نہیں کیا اور کہا کہ مجھے اپنے پیشے سے پیار ہے اور اپنے کالج کے نام سے یوٹیوب چینل بنایا اور بہت جلد اس کے6.27 ملین فالوورز ہو گئے جو کہ اب43 لاکھ سے زیادہ کما رہی ہے
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 31/12/2024
#تعلیم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے آپ اپنی اولادوں کو تعلیم لازم دلائیں ورنہ آپ کی نسلیں جاگیر داروں کے بچونگڑوں کے آگےننگے پاؤں اور ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہوتی رہینگی اپنی نسلوں کو جہالت سےنکالنا ہے تو ایک وقت بھوکا رہ کر وہ پیسے اپنے اولاد کے تعلیم پر خرچ کریں۔
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان سے پہلی بار ٹریکٹر ایسٹ افریکن ممالک کو ایکسپورٹ ہونا شروع ۔ پہلا بیچ تنزانیہ اور کینیا پہنچا دیا گیا ۔ 😍✌️
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 25/12/2024
جنم دِن مبارک قائدِ محترم!❤️ آپ کا رعب زمانے بھر نے دیکھا؛ آپ نہیں ہیں لیکن اِس "مملکتِ خداداد" میں آپ کی تصویر ہمارے سارے کام نکلوانے کے لئے کافی ہے ...🥀 #HBDQUAID
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 25/12/2024
پاکستان کے دو عظیم قائدین کو جنم دن مبارک ایک قوم کیلیے آزاد ملک بنانے والا دوسرا قوم کیلیے آزاد ملک کو قیامت تک کیلیے دشمنوں سے محفوظ بنانے والا۔۔۔عظیم قائدین کو قوم کا سلام #HBDQUAID
032
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 22/12/2024
کچھ لوگوں کو ہلکے سے دھکے کی ضرورت ہوتی ہے پھر وہ چل پڑتے ہیں
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 20/12/2024
*تازہ ترین* *وزیراعظم شہباز شریف سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ملاقات* *پاکستان تحریک انصاف کے تمام قیدیوں کو رہا کرے:وزیراعظم شہباز شریف کی آٸی جی آسلام آباد کو حکم *آسلام آباد میں پختونوں کو تنگ نہ کرے پختون بڑے بہادر قوم ہیں ان سے عزت سے ملے:وزیراعظم شہباز شریف کی آٸی جی آسلام آباد کو حکم
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 19/12/2024
نہ ڈرائیور نہ انجن چلی جا رہی ہے خدا کے سہارے!
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 19/12/2024
الحمداللہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کوٹ ادو کی عوام نے کیا گیا وعدہ آج پورا کردیا #کوٹ_ادو کی عوام کو ضلع کوٹ ادو کی بہت بہت مبارکباد بورڈ آف ریونیو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔! شکریہ وزیراعلی پنجاب ❤️ @cmmaryamnawaz.bsky.social
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 18/12/2024
خوبصورت عورت، کچے کے ڈاکووں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں.❤️
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 13/12/2024
I have That Kind Of Relatives
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 10/12/2024
اگر تمہیں لگتا ہے کہ صرف تمہاری زندگی مشکل ہے،تو نکلو باہر اور دیکھو دنیا کو کہ کس کی زندگی زیادہ مشکل ہے،
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/12/2024
شام کی جیلوں سے جو ریکارڈ مل رہے ہیں اس کے مطابق لوگوں کو گھر میں نماز باجماعت پڑھنے پر بھی جیل بھیجا ہوا ہے ایسے ایسے لوگ جیل سے رہا ہوئے ہیں جنہیں دنیا میں کیا ہوا اس کی خبر تک نہیں ہے
0113
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/12/2024
‏یہ دمشق میں امیہ مسجد ہے دنیا کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے اسی مسجد میں حضرت یحییٰ کامزار ہے اسی مسجد کے مشرقی مینار بارے اسلامی روایات کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ہو گا یہ اسلامی فنِ تعمیرکا ایک نادرنمونہ ہے جس میں رومی بازنطینی اور اسلامی تعمیراتی انداز کا امتزاج ہے
010
Reposted by Jami bin nasrullah
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 08/12/2024
بلوچستان میں موجود تاریخی اثاثوں اور جگہوں کو جلانا دہشتگرد تنظیم BLA کا پرانہ دھندہ ہیں پہلےاس تنظیم نےاکبر بگٹی کےمجسمے کو نقصان پہنچایا جب اس عمل کےبعد بلوچستان میں قوم پرستی کی آگ ناجلا سکے تو قلات میں تاریخی مجسموں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچاکرایک بار پھر قوم پرستی کی آگ پھیلاناچاہتے ہیں
0123
Reposted by Jami bin nasrullah
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 08/12/2024
قلعہ عبداللہ میں دہشتگرد و خوارج گروپ نے ایک بار پھر ناکام حملہ کر کہ بزدلوں کی طرح بھاگ گئیں۔ ◼️ قلعہ عبداللہ محمد علی باؤڑی کے قریب ناکام بم دھماکہ ۔ ◼️چمن دھماکہ لیویز کے گاڈی کے قریب ہوا ◼️ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ‎#Balochistan
0103
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/12/2024
کیا خوبصورت دور تھا قوم خوددار تھی، فوج پروفیشنل تھی عدلیہ آزاد تھی، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا تمام ادارے ایک پیج پہ تھے, ایک سالی کرسی کیا گئی پاکستان انگریزوں کے ہاتھوں میں چلا گیا تاریخ ریورس ہو گئی دوبارا 1947 آگیا قائد اعظم بھی خود بن گیا قوم غلام ہو گئی،۔۔،،۔
031
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/12/2024
دنیا دیکھنا چاہتے ہیں تو اس طویل ترین سڑک پر گاڑی لے کر چلے جائیں۔ 48 ہزار کلومیٹر طویل سڑک، دنیا کے 14 ممالک سے گزرتی ہوئی . . . اس سفر کے لئے ساتھ کوئی دلربا ساتھی ضرور ہونا چاہیے ❤️
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 05/12/2024
شہبازشریف نے لیپ ٹاپ دئیے اور سکالرشپس بھی مگر یوتھ کے بارے تاثر ہےکہ وہ PTI کے ساتھ ہے اب مریم بھی یہ سب کر کے دیکھ لے میرا جواب تھا پھر کیا کیا جائے؟ کام نہ کیا جائے؟عثمان بُزدار اور گنڈا پُور بن کے رہاجائے نیک نیتی سے کیا ہر کام کی جزا اللہ رب العالمین کے پاس ہے اور وہی عزت اقتدار دینے والا بھی ہے
041
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 04/12/2024
‏نوجوانوں کی امید !! میرے تمام منصوبوں کا محور ہماری نوجوان نسل ہے
021
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 03/12/2024
اوور لوڈ ٹرک میں مرغی کی طبیعت اچانک ناساز ھونے پر ٹریفک پولیس والا مرغی کو ھسپتال لے جا رھا ھے۔ انسانیت ابھی زندہ ھے۔😂🙃😭😭🙃🙃🙃🤔🤔
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 03/12/2024
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ,کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں ,اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو!🖤🥀
000
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 03/12/2024
یقین کرو اگر پاکستان سے ان چار منحوسوں دگر دولوں کی نحوست کا خاتمہ ھو جائے تو ملک ایشین ٹائیگر بن جائے۔۔
010
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 02/12/2024
اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم ڈھیر ساری چائے سبھی مسئلے ختم☕🌸
000
Reposted by Jami bin nasrullah
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 02/12/2024
کل یہ موصوف کہ رھے تھے کہ خان کی جان کا خطرہ ھے آج انکے وکیل کہ رھے ہیں خان ٹھیک ٹھاک ھے یعنی اک سے اک بڑا جھوٹا۔۔۔۔ویسے سوشل پر جھوٹ بول کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں انکی سیاست کا آغاز ھی جھوٹ سے ھوا تھا
0113
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 02/12/2024
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس اجلاس میں اتھارٹی کے قیام، تعیناتی، قواعد وضوابط اور دیگر امور کی منظوری
021