Reposted by Sheraz Safi 🇧🇫

قوم تو تیار ہے 🤪اپنی کیوٹی اینڈ گنڈا پور مسنگ ہیں وہ اپنے آپ کو فرمائشی فون کروا رہے ہیں کے بھائی مُجھے کال کر دو ہم بات کرنا چاہتے ہیں خان کو بتاسکیں کے اپ سنجیدہ ہو۔
ایک میری بھویش وانی سُنو کل صُبح ھی خان صاحب سے مُلاقات کروائی جائےگی مِنت ترلا کروایا جائگا مُجھے لگتا ہے اس بار بشری کو بھیجا جائگا